team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر(@TM__SOW) 's Twitter Profileg
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

@TM__SOW

#ReleaseOurkhan

We are working for the welfare of Pakistan and Imran Khan,
please support us

https://t.co/fX1MULGyWA

ID:1760690727925796864

calendar_today22-02-2024 15:39:32

1,9K Tweets

522 Followers

41 Following

(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

میرے اوپر قاتلانہ حملہ جنرل فیصل نصیر نے کروایا تھا اور یہ ارڈر اوپر سے تھا
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو:

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

میرے اوپر قاتلانہ حملہ جنرل فیصل نصیر نے کروایا تھا اور یہ ارڈر اوپر سے تھا عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو: #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

فوجی افسروں کے کھیتوں کی گندم کو خشک کرنے کیلئے آدھا درجن ھیلی کاپٹر موجود ھوتے ھیں۔!
مگر پانچ بھائیوں کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے ایک بھی ھیلی کاپٹر موجود نہیں ھوتا ھے۔!

یہ حرام خور اور دلے قوم کا پیسہ ایسے برباد کر رہے ہیں جیسے ماں کے دہیج میں ملا ہو؟

فوجی افسروں کے کھیتوں کی گندم کو خشک کرنے کیلئے آدھا درجن ھیلی کاپٹر موجود ھوتے ھیں۔! مگر پانچ بھائیوں کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے ایک بھی ھیلی کاپٹر موجود نہیں ھوتا ھے۔! #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان یہ حرام خور اور دلے قوم کا پیسہ ایسے برباد کر رہے ہیں جیسے ماں کے دہیج میں ملا ہو؟
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اڈیالہ جیل سے شیر افضل مروت کا نام بطور چیئرمین برائے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی فائنل کر دیا ہے۔.!
برسٹر گوہر۔۔!

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

عمران خان نے اڈیالہ جیل سے شیر افضل مروت کا نام بطور چیئرمین برائے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی فائنل کر دیا ہے۔.! برسٹر گوہر۔۔! #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ پاکستان کی %2 فیصد عوام نے پاک آرمی اور ارمی چیف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
👇
کیا آپ بھی اس %2 فیصد عوام میں شامل ہیں.!؟؟

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

الحمداللہ پاکستان کی %2 فیصد عوام نے پاک آرمی اور ارمی چیف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ 👇 کیا آپ بھی اس %2 فیصد عوام میں شامل ہیں.!؟؟ #ReleaseOurKhan @TM__SOW
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی،

چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے، بڑے بڑے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائیں۔

آمین ثم آمین یارب العالمین

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی، چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے، بڑے بڑے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائیں۔ آمین ثم آمین یارب العالمین #ReleaseOurkhan @TM__SOW
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں سچ بولنا بہت مشکل ہےوہ ججز جو سچ بولتے ہیں ان کہ بچوں بیگمات کی تفصیلات جو کہ نادرا امیگریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت کہ پاس ہیں تفصیلات پبلک کر دیتے ہیں یہاں تو صرف ایک پیغام دیا جاتا ہےکہ ہمیں معلوم ہےآپ کا بچہ کس سکول میں پڑھتا ہے
جسٹس اطہرمن اللہ

account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں کسی خاتون کا سب سے زیادہ مسلسل 36 دن جسمانی ریمانڈ کا ریکارڈ قائم
🚨
صنم جاوید کا مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔۔۔!!!!
افسوس ہیں ریاستی دہشت گردوں پر۔۔۔۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

🚨اٹارنی جنرل صاحب سچ بتائیں کیا لوگوں کا اعتماد ہے کہ عدلیہ ان کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتی ہے،جسٹس اطہر من اللہ

ائی بی ،ائی ایس آئی اور ایم ائی کس قانون کے تحت بنی، جسٹس نعیم اختر افغان

ہمیں آئیندہ سماعت پر ان ایجنسیوں کے قانون بتائیے،جسٹس نعیم اختر

account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

السلامُ وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
!!

دعا ہے کہ یوم حشر اللہ تعالیٰ آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور جنت کے
ہر دروازے سے آپکا نام پکارا جائے
اللہ پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے۔۔!!
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

السلامُ وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر_زندگی!! دعا ہے کہ یوم حشر اللہ تعالیٰ آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور جنت کے ہر دروازے سے آپکا نام پکارا جائے اللہ پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے۔۔!! @TM__SOW #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

سرکاری عمارات کی دستیابی کے باوجود پنجاب کے ہیلتھinstitutes نے نجی مارکیٹ ریٹ سے انتہائی مہنگے داموں عمارات کرائے پر لے رکھی ہیں،جہاں ماہانہ70لاکھ سے زائد کرایہ دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے 5اسپتال فنڈز نہ ہونے کے باعث ڈیفالٹرز قرار۔ ڈان رپورٹ۔۔!!

سرکاری عمارات کی دستیابی کے باوجود پنجاب کے ہیلتھinstitutes نے نجی مارکیٹ ریٹ سے انتہائی مہنگے داموں عمارات کرائے پر لے رکھی ہیں،جہاں ماہانہ70لاکھ سے زائد کرایہ دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے 5اسپتال فنڈز نہ ہونے کے باعث ڈیفالٹرز قرار۔ ڈان رپورٹ۔۔!! #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کا مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا، مسلسل 36 روز کا جسمانی ریمانڈ۔
پاکستان میں کسی بھی خاتون کا سب سے زیادہ دن کا 'مسلسل جسمانی ریمانڈ' کا ریکارڈ بن گیا ہے

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ کہتے ہیں ریاست ماں ہوتی ہے لیکن سوال یہ ہے کونسی ماں اتنی ظالم ہوتی ہے؟ آج یہ لوگ جو ظلم برداشت کر رہے ہیں انکے دلوں میں انکی فیملی کے دلوں میں نفرت ہی پیدا ہو گی اور اسی ظلم کو دیکھ کر پاکستانی عوام کے دلوں میں بھی نفرت پیدا ہو رہی ہے
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

یہ لوگ کہتے ہیں ریاست ماں ہوتی ہے لیکن سوال یہ ہے کونسی ماں اتنی ظالم ہوتی ہے؟ آج یہ لوگ جو ظلم برداشت کر رہے ہیں انکے دلوں میں انکی فیملی کے دلوں میں نفرت ہی پیدا ہو گی اور اسی ظلم کو دیکھ کر پاکستانی عوام کے دلوں میں بھی نفرت پیدا ہو رہی ہے @TM__SOW #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹججز کہہ رہے ہیں کہ یہ مداخلت مسلسل ہو رہی ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ🔥

چیپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے منہ چھپا لیا🖐️

جسٹس اطہر من اللہ قاضی فائز عیسی کو برباد کر کے چھوڑے گا۔

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

سپریم کورٹججز کہہ رہے ہیں کہ یہ مداخلت مسلسل ہو رہی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ🔥 چیپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے منہ چھپا لیا🖐️ جسٹس اطہر من اللہ قاضی فائز عیسی کو برباد کر کے چھوڑے گا۔ #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle
(TM__SOW) #ReleaseOurkhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

ان چھ ججز کی جرات بہادری اور استقامت کو سلام ہے۔۔۔ہمیں بحیثیت قوم ان بہادر ججز کے ساتھ کھڑے ہونا ہے یہی ہمارے اصلی ہیروز ہیں۔۔۔۔۔۔ان ججز کی سوشل میڈیا پر حوصلہ افزائی کریں۔۔۔۔۔۔ان کے لیے ایک تاریخی جملہ ضرور لکھیں۔!

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

ان چھ ججز کی جرات بہادری اور استقامت کو سلام ہے۔۔۔ہمیں بحیثیت قوم ان بہادر ججز کے ساتھ کھڑے ہونا ہے یہی ہمارے اصلی ہیروز ہیں۔۔۔۔۔۔ان ججز کی سوشل میڈیا پر حوصلہ افزائی کریں۔۔۔۔۔۔ان کے لیے ایک تاریخی جملہ ضرور لکھیں۔! #اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان @TM__SOW
account_circle