Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile
Aمir

@ni_azi0

میں جِن کے جُھوٹ کا مان رکھ لیتا ہُوں ،
وہ سمجھتے ہیں کہ ؛ مُجھے بیوقوف بنا لِیا ہے

ID: 1586235854720212992

linkhttps://insaf.pk calendar_today29-10-2022 05:58:59

29,29K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

🏕Sakeena Khan 🇵🇰 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@unprovokeds) 's Twitter Profile Photo

"If we want a better tomorrow, we must act today. Stand up, come out, and demand Imran Khan’s release. Together, we can bring change." #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین Team Legacy leavers Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

"If we want a better tomorrow, we must act today. Stand up, come out, and demand Imran Khan’s release. Together, we can bring change."
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Team Legacy leavers
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ Team Legacy leavers

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ،
عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ
Team Legacy leavers
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا 8 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری. Team Legacy leavers

Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین جو اوپر بیٹھے فیصلے کر رہے ہیں سب کی پراپرٹیاں باہر ہیں،مرنا ہم جیسے لوگوں نے ہے جن کا سب کچھ ملک میں ہے، عمران خان۔۔ Team Legacy leavers

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
جو اوپر بیٹھے فیصلے کر رہے ہیں سب کی پراپرٹیاں باہر ہیں،مرنا ہم جیسے لوگوں نے ہے جن کا سب کچھ ملک میں ہے، عمران خان۔۔
Team Legacy leavers
Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین ہر کٹھن راستہ ہوگا آسان قوم ہی نکالے گی قید سے کپتان 8 ستمبر 2024 بروز اتوار شام چار بجے اسلام آباد سنگجانی Team Legacy leavers

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
ہر کٹھن راستہ ہوگا آسان
قوم ہی نکالے گی قید سے کپتان

8 ستمبر 2024 بروز اتوار
شام چار بجے
اسلام آباد سنگجانی
Team Legacy leavers
Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین خان صاحب کی لغت میں دو الفاظ نہیں ہیں، ڈیل اور مایوسی کیونکہ خان صاحب اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور سے نہیں ڈرتے۔ قائدِ اعظم کے بعد اگر کسی نے عوام کا سوچا ہے تو وہ خان صاحب ہیں۔ اس لیۓ اُن کا ساتھ دینا ضروری ہے۔ ⁧ Team Legacy leavers

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
خان صاحب کی لغت میں دو الفاظ نہیں ہیں، ڈیل اور مایوسی کیونکہ خان صاحب  اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور سے نہیں ڈرتے۔ قائدِ اعظم کے بعد اگر کسی نے عوام کا سوچا ہے تو وہ خان صاحب ہیں۔ اس لیۓ اُن کا ساتھ دینا ضروری ہے۔ ⁧
Team Legacy leavers
Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزرگئی جو حرف سرسری تھا وہ دل مِیں اُتر گیا محسن یہ رنگ روپ یہ رونق بجا مگر مَیں زندہ کیا رہوں کہ میرا جی تو بھر گیا 🥀🖤 #داستان_دل #قومى_زبان

جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزرگئی
جو حرف سرسری تھا وہ دل مِیں اُتر گیا

محسن یہ رنگ روپ یہ رونق بجا مگر
مَیں زندہ کیا رہوں کہ میرا جی تو بھر گیا

#داستان_دل  #قومى_زبان