Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile
Aمir

@ni_azi0

میں جِن کے جُھوٹ کا مان رکھ لیتا ہُوں ،
وہ سمجھتے ہیں کہ ؛ مُجھے بیوقوف بنا لِیا ہے

ID: 1586235854720212992

linkhttps://insaf.pk calendar_today29-10-2022 05:58:59

29,29K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

سنو شہزادے_____!!🙂 مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا ، مرد نام کی توہین نہ کرنا۔۔!! میرے پاس تین ہیں ، میرے پاس چار ہیں ، یہ کہنا مردانگی نہیں ہے۔۔۔!! بلکہ___!! مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں__!!💯🔥🖇️ #داستان_دل #قومى_زبان

سنو شہزادے_____!!🙂

مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا ، مرد نام کی توہین نہ کرنا۔۔!!
میرے پاس تین ہیں ، میرے پاس چار ہیں ، یہ کہنا مردانگی نہیں ہے۔۔۔!!
            بلکہ___!!

مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں__!!💯🔥🖇️

#داستان_دل  #قومى_زبان