ASIM BAJWA(@AsimBaj95506613) 's Twitter Profileg
ASIM BAJWA

@AsimBaj95506613

‏‏ھم کر گزرنے والے لوگ ھیں۔ پاکستان اور عمران خان پہ جان بھی قربان

ID:1228308690429784066

calendar_today14-02-2020 13:23:43

35,6K تغريدات

796 متابعون

1,3K التالية

Sami Ullah Khan(@HSamiullahniazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوٸینٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
ویلڈن ٹیم پاکستان
ویلڈن کپتان بابر اعظم 👍🙌🙌

account_circle
Sanat Khan Wazir(@Sanatkhan391) 's Twitter Profile Photo

اس جاہل کو اللہ نے کچھ پیسے اور شہرت کیا دی ۔۔۔یہ لیہ کا بانڈ اوقات بھول گیا

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ نے حسب روایت ایک اور بہت بڑے قومی چور کو ضمانت پر رہا کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس نے کسی بد دیانت کرپٹ شخص کو قید نہیں رہنے دینا

account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے تیسرا ٹی 20 اٹھارویں اور میں جیت لیا۔
بابر اعظم کے شاندار 122 رنز
🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
ودھائیاں ہون 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳

account_circle
Sajjad El Patron(@SajjadElPatron) 's Twitter Profile Photo

حرمت رسول کے اصل سپاہی جن کےنام سے امریکہ انڈیا اسرائیل کانپتے ہیں مرد مجاہد حاف ظ سعید دو سال سے گرفتار ہیں صرفFATFمیں پاکستان کا نام ختم کرنے کی خاطر،لیکن انکے لاکھوں سپورٹرز نے کوئی سڑک بلاک نہیں کی،ملک اور عوام کو نقصان نہیں پہنچایا،کسی مسلمان کو یہودی ہونے کا فتویٰ نہیں دیا،

account_circle
Abida M Gardezi(@gardezimabida) 's Twitter Profile Photo

بیوقوفوں کے گاؤں کے چوہدری نے اعلان کیا کہ ہم امریکہ تباہ کردیں گے...

گولا باردو وغیرہ اکھٹا کرکے بم تیار کیا...
تیلی لگائی تو آدھا گاؤں اڑ گیا...

بندوں نے چوہدری کو بتایا کہ آدھا گاؤں اڑ گیا..
چوہدری چوڑا ہوکر بولا...

ادھر اتنی تباہی ہوئی تو سوچو امریکہ میں کیا حال ہوگا..⏬

account_circle
Crypto Tycoon(@DaCryptoTycoon) 's Twitter Profile Photo

فجر کی نماز میں آج پہلی صف بھی پوری نا تھی اور کل سڑکوں پر ہزاروں عاشق رسول دھرنا دئیے ہوئے تھے

فجر کی نماز میں آج پہلی صف بھی پوری نا تھی اور کل سڑکوں پر ہزاروں عاشق رسول دھرنا دئیے ہوئے تھے
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

الحمدلله 120 روپے کلو چینی منگوائی ہے آج گھر والوں نے۔۔

جب مین بولا تو مجھے کافی کچھ سُننے کو ملا ہے کہ جا تو لے آ جہاں سے 85 مل رہی۔۔

لوگوں نے 85 روپے لکھ کر لگا تو دیا ہے پر کہتے ہیں چینی آئی ہی نہیں۔۔

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کے لوگ رسولﷺ کے پیرو کار نہیں شیطان نما انسان ہیں
رسولﷺ کی ایسی تعلیات کبھی بھی نہیں تھی کہ مسلمان لوگوں پہ ہی تشدد اور ظلم کرنے لگو
یہ ایک بدعتی اور شیطانی ٹولہ ہے جو فرانس نہیں مسلمانوں کو تکلیف دیتا ہے
ان پر تحریک طالبان جیسی پابندی لگنی چاہیے

account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دیس پاکستان کی ترقی میں اس وقت اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ پاکستان کی عدالتیں ہیں جو ملک کی جڑوں میں تیزاب ڈال رہی ہیں۔

account_circle
Salar Sultanzai(@MeFixerr) 's Twitter Profile Photo

یہ جتھا اپنے علاوہ سب کو قادیانی، یہودی، ملحد،کافر، اور واجب القتل قراردےرہاہے۔ یہ سلسلہ خادم رضوی کےوقت ہی رکھناچاہیےتھا،اب تکفیرکےفتووں کاسلسلہ نیچھےلاکھوں جہلاتک پہنچ چکاہے۔اب بھی یہ سلسلہ نا روکاگیاتوپاکستان کواگلےدس سال میں مزید 75ہزارلاشیں اٹھانی پڑےگی۔

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

پولیس اور سیکورٹی ادارے ہمارا فخر ہیں ، پوری دنیا میں وردی پہنے افراد ریاست کی عزت اور بقاء کی علامت سمجھے جاتے ہیں ان کی عزت اورناموس کا تحفظ ہر شہری پر ایسے ہی لازم ہے جیسے ریاست سے وفاداری کا اصول جن لوگوں نے یہ اصول پامال کیا وہ قومی مجرم ہیں اور ان سے وہی سلوک ہونا چاہئے

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

فواد صاحب سب سے جھوٹے وزیر ہونے کا تمغہ مبارک مریم اورنگزیب🤣

نوٹ یہ خود بھی وزیر اطلاعات رہی ہیں اس لیے زیادہ تجربہ رکھتی ہیں اس عہدے کا😅

account_circle
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری(@NabTheDentist) 's Twitter Profile Photo

جب سے میں نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا بند کیا ھے یہ ھارے ھوئے میچ بھی جیتنا شروع ھوگئ ھے 😒
چکر کیا ھے ؟ 🤔

account_circle