Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profileg
Mohammad Ashfaq

@ashfaqma1

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ Ashfaq, IT Consultant.Blogger,Social Media activist Love ISLAM, Love ALLAH,Love Prophet Muhammad(PBUH)

ID:1872662328

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCffRUk-kqmjv181TRYR4sSA?view_as=subscriber calendar_today16-09-2013 19:04:12

68,0K Tweets

71,7K Followers

47,7K Following

Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

ججز کیس جس طرف جا رہا ہے اس طرف اداروں کے لیے کوئ اچھی خبر نہی لگ رہی
ڈر ہے کہیں کوئ ایونٹ کھڑا کر کے قوم کی توجہ تبدیل نا کرا دی جاے

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

وہ 6 ججوں کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے اب 60 جج سامنے آنے والے ہیں اس گیم کو ادھر ہی ختم کردیں ورنہ ہار جیت کے درمیان بہت کچھ تباہ ہو جاے گا

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

ایک دور تھا جب فلسفیوں پر ڈرامے بنا کر ان کو پاگل ظاہر کیا جاتا تھا اور آج ایک دور ہے جب فلسفیوں کے اقوال کو اپنے گفتگو کی زينت بنائ جاتی ہے ہمیشہ گہری بات کرتے ہیں جو وقت کے جابروں کے حلقوم میں اٹک جاتی ہےماضی میں فلسفی ہمیشہ عتاب کا شکار رہے لیکن تاریخ نے جابروں کو دفنا دیا

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک جج بھی چاہے تو حکومت کو اور اداروں کو ایک پاوں پر کھڑا کرسکتا ہے اور نا چاہیں تو فل کورٹ بنا کر بھی کوئ فائدہ نہی ہوگا نیت ٹھیک ہونی چاہیے ورنہ فل کورٹ کو بھی وقت ضائع کرنے کے لیے استعمال کیا جاے گا

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

عشق مرشد ڈرامے ایک سین دیکھا فیس بک پر تو پوری سیریس دیکھ ڈالی، کمبخت کمال کی اداکاری کی ہے دونوں نے
اب آخری قسط پر اٹک گئے ہیں سنا ہے جمعہ کے دن آن ایئر ہوگا وہ بھی تھیٹر اور سینما میں،
تشدد کے ایسے دور میں ایسے ڈرامے کافی کارگر ہوتے ہیں ماحول میں میں تھوڑی تبدیلی کے لیے

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

انصاف کی فراہمی معاشرے کی ترقی کا پہلا زینہ ہوتی ہے جس ملک جس معاشرے میں انصاف نہی ہوتا وہ معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں وہ ملک صفہ ہستی سے مٹ جاتے ہیں وہ تاریخ کے کوڑے دان کی زینت بنتے ہیں

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکِن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں ہیں وہاں نہیں مرتیں کہیں دوسرے گاؤں ،دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور، پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

21 صدی کی نسل ہے غداروں کو کبھی معاف نہی کرے گی
ان کو بیوقوف نا سمجھیں،یہ آپ کو بیچ چوراہے میں بیچ کر آجائیں گے

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان 9 سال تک جیل میں بیٹھ سکتا ہے تو اس کے سپورٹرز اگلے،50 60 سال تک اس کو سپورٹ کرسکتے ہیں یہ نئ نسل کے نوجوان ہیں جو پاکستان کی سیاست میں اگلے 60 سالوں تک چھاے رہیں گے،پلیز ان کو ہلکا نا لیں،پاکستان کی سالمیت اور سیاست کو چند لوگوں کی بھینٹ نہی چڑھائیں

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاست کو جو نقصان شہباز شریف نے اور عدالتی نظام کو جو نقصان قاضی صاحب نے پہنچایا ہے اس کا نقصان ہماری نسلوں کو چکانا پڑے گا

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

ہر کہانی میں ایک ولن ہوتا ہے
لیکن اس بار کہانی کا ولن ایک ہے اور ہیرو بہت سارے😂
سب ہیروز سے وہ ولن سنبھالے نہی سنبھل رہا

account_circle
Mohammad Ashfaq(@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ کی تازہ صورتحال
نیچے والا پورشن ووٹرز کا ہے اور بیچ والا فارم 45 اور اوپر والا فارم 47 کا

مسلم لیگ کی تازہ صورتحال نیچے والا پورشن ووٹرز کا ہے اور بیچ والا فارم 45 اور اوپر والا فارم 47 کا
account_circle