Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profileg
Baba Yaga

@Dr_Morbius_

If they ever tell my story, let them say I walked with giants.

ID:1369621543806963713

calendar_today10-03-2021 12:10:07

182,4K Tweets

62,2K Followers

3,0K Following

Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

مطلب اب جو بھی فراڈن عورت کی بات سے اختلاف کریگا اسے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا جائیگا

سستی روٹی اور نان بیچنے سے انکار پر پنڈی نان بائی ایسوسی ایشن کے گرفتار صدر شفیق قریشی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

بادشاہت انکے ذہنوں پر سوار ہے

account_circle

خضـــــــرا(@Khiz__) 's Twitter Profile Photo

ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئے
یہ کیا ہوا کہ وقفۂ ماتم نہیں ملا

ساقی فاروقی

ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئے یہ کیا ہوا کہ وقفۂ ماتم نہیں ملا ساقی فاروقی
account_circle
Rimsha(@Rimshaspeaks) 's Twitter Profile Photo

فرعون نے کہا:

اور سارے جہان کا رب کیا چیزہے؟

موسیٰ نے فرمایا :

آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے وہ سب کا رب ہے، اگر تم یقین کرنے والے ہو۔

– سورۃ الشعرآء –

account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

اپ ڈیٹ
اہلکار کے ساتھ پوری انتظامیہ کی نااہلی سامنے آگئی
خاتون کی ہلاکت کا واقعہ 8 اپریل کو پیش آیا مگر اطلاع ہونے کے باوجود ریلوے پولیس نے کوئی کارروائی نہ کی۔خاتون کی ہلاکت کے حوالے سے کارروائی بھی تشدد کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد 12 اپریل کو شروع ہوئی۔ ریلوے کی واقعہ میں غفلت نہ…

account_circle
Sana(@Sana_Virk12) 's Twitter Profile Photo

محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ کو پٹرول کی قیمتیں نظر نہیں آ رہیں نا ہی آج کل اتوار بازار جانے کا کشٹ کر رہی ھیں
ورنہ اب عوام سے مغلظات سننے کو نہیں ملیں گی سیدھا عملی مظاہرہ کر کے دکھایا اور بتایا جائے گا
وہ منظر زیادہ روح پرور اور دلکش ہو گا
Asma Shirazi

محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ کو پٹرول کی قیمتیں نظر نہیں آ رہیں نا ہی آج کل اتوار بازار جانے کا کشٹ کر رہی ھیں ورنہ اب عوام سے مغلظات سننے کو نہیں ملیں گی سیدھا عملی مظاہرہ کر کے دکھایا اور بتایا جائے گا وہ منظر زیادہ روح پرور اور دلکش ہو گا @asmashirazi #HareemShah
account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

Barrister Gohar Khan اب اس کوتاہی کا کون ذمہ دار ہے
عجیب مزاق بنایا ہوا ہے
وکیلوں کا گروپ ہے پورا تو پیشی پر کوئی ایک بھی پیش نہیں ہوسکا؟
کالے چشمے لگا کر بس میڈیا ٹالک کرنا نہیں بھولتے بس لیکن اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرنی

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

اس بندے کی شکل دیکھیں ساتھ پاکستان کا جھنڈا قائداعظم کی تصویر بڑی کو شاندار فوٹو بنوائی

اب ساتھ کاغذ پر لکھے الفاظ اسکی اصلیت بیان کررہے وہ بھی پڑھیں
یہ جاہل لوگ مسلط کیے جاتے ہیں اور معاشرے کے ناسور یہی ہیں جو اپنا کام نہیں کرتے اور حرامخوری کے علاوہ کچھ نہیں آتا انہیں

اس بندے کی شکل دیکھیں ساتھ پاکستان کا جھنڈا قائداعظم کی تصویر بڑی کو شاندار فوٹو بنوائی اب ساتھ کاغذ پر لکھے الفاظ اسکی اصلیت بیان کررہے وہ بھی پڑھیں یہ جاہل لوگ مسلط کیے جاتے ہیں اور معاشرے کے ناسور یہی ہیں جو اپنا کام نہیں کرتے اور حرامخوری کے علاوہ کچھ نہیں آتا انہیں

چوھدری حشمت دین(@ChHashmatDeen) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سائبر کرائم FIA کے کمالات

سائبر کرائم کا شکار لڑکی اپنے ویڈیو لیکس ہونے سے بچانے کے لیے ہمارے سائبر محافظ ڈاکٹر رضوان صابر کے پاس گئی تو اس کو جم خانہ کا اڈریس اور ڈنر کا ٹائم دے دیا
اس لڑکی کا سارا ڈیٹا فوٹوز ویڈیو لیک ہو گئیں اس کی آواز بنیں تاکہ اور اس طرح کی بچیاں…

ہمارے سائبر کرائم FIA کے کمالات سائبر کرائم کا شکار لڑکی اپنے ویڈیو لیکس ہونے سے بچانے کے لیے ہمارے سائبر محافظ ڈاکٹر رضوان صابر کے پاس گئی تو اس کو جم خانہ کا اڈریس اور ڈنر کا ٹائم دے دیا اس لڑکی کا سارا ڈیٹا فوٹوز ویڈیو لیک ہو گئیں اس کی آواز بنیں تاکہ اور اس طرح کی بچیاں…
account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

ان کے بارے تو ہر کوئی لکھ لیتا ہے ارشد شریف کے قاتلوں،قاتلوں کو تحفظ دینے والے رونگ نمبرز پر بھی لکھیں کچھ۔

account_circle
ســـدرہ کنـــول(@SiddraKanwal) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی ویڈیوز کی تمام کولیکشن اس اکاؤنٹ پر موجود ہے، سب لوگ اسے ری پوسٹ کریں اور اس اکاؤنٹ کو فالو کریں، اور اس اکاؤنٹ کو گرو کرنے میں انکی ہیلپ کریں۔
IK Videos

account_circle
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲(@Nooray_i) 's Twitter Profile Photo

My favorite type of poetry is
مجھے اچھے لوگ بہت ملے
میں تو ان کے قرض سے مر گیا
ارے ہو سکے تو کبھی کبھی
تو خراب بن کے ملا کرو

account_circle
Tahir Mehmood(@TahirMehmoodPTI) 's Twitter Profile Photo

بیٹی کی تربیت پر سب کچھ
نہ لگادیں،
تھوڑی سی انسانیت بیٹے کو بھی سکھایا کریں، تاکہ یہ کسی کی نازوں پلی بیٹی کے ساتھ انسان بن کر رھے، جانور نہ بن جائے 💗
💗

بیٹی کی تربیت پر سب کچھ نہ لگادیں، تھوڑی سی انسانیت بیٹے کو بھی سکھایا کریں، تاکہ یہ کسی کی نازوں پلی بیٹی کے ساتھ انسان بن کر رھے، جانور نہ بن جائے 💗 💗
account_circle