Ali Raza(@AliRazaTweets) 's Twitter Profileg
Ali Raza

@AliRazaTweets

ICivil EngineerI ICricket FreakI Offshore account @AliRazaWrites

ID:134340234

calendar_today18-04-2010 04:19:13

386,2K Tweets

88,2K Followers

1,8K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کا سارا بیانیہ اس بات پر کھڑا تھا کہ عمران خان ایک ہفتہ جیل میں نہیں رہ سکتے، بڑے بڑے صحافی بھی یہی کہتے تھے، آج انکو سمجھ نہیں آرہی کہ 70 سال کا شخص کیسے کھڑا ہے۔
- اطہر کاظمی Ather Kazmi

account_circle
PTI Politics Update(@PTI_Politics) 's Twitter Profile Photo

PP164 Lahore Visuals!
Sizeable crowd present at PTI's local village Jalsa in PP164 Lahore which is being disturbed by Punjab Police.

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

30 جنوری کو جرح مکمل ہوئی، 30 جنوری کو ہی 342 کا بیان ریکارڈ ہوا، ملزم کے دستخط بھی نہیں ہوئے اور 30 جنوری کو فیصلہ بھی سنا دیا گیا، یہ ہے سائفر کیس!
وکیل نے لمبی تاریخ لی اور نکل گیا، جیسا عدت کیس میں ہوا وہی سائفر کیس میں ہوا۔
- صابر شاکر Sabir Shakir

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

کل لاہور کی سڑکوں شہریار آفریدی،علی محمد خان،شیرافضل مروت،سلمان اکرم راجہ،خالد خورشید،فیصل جاوید سمیت دیگر لیڈرشپ نظر آئیں گی کل فل ماحول بننے والا ہیں

دیکھ لینا تھوڑا صبر کیا کریں جذباتی مت ہوا کرو یہ سب ہمارے اپنے ہیں ہر وقت تنقید تنقید اچھی بات نہیں ہوتی

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

آپ نے تو ہمارے ساتھ ملک دشمنوں سے بھی برا سلوک کیا، ملک دشمنوں کو تو آپ چائے پلاتے ہیں، ان کی منتیں بھی کرتے ہیں، ہمارے کاروبار تباہ ہوئے، جیلوں میں بھیجا گیا، شیخ وقاص اکرم

account_circle
Ali Raza(@AliRazaTweets) 's Twitter Profile Photo

عمر اکمل سیاسی اثرورسوخ استعمال کرکے ٹیم میں واپس آنا چاہتا ہے۔ اس کے خیال میں محمد عامر اور عماد وسیم نے آنے کے بعد اس کے لیے بھی راستہ کھل گیا ہے۔۔اسلیے آج کل نواز شریف کی تعریفیں کرتا ہے۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی MPA چوہدری وقار چیمہ کے بیٹے DC راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے آج ایک بار پھر ن لیگ سے اپنی وفاداری اور حلف سے غداری ثابت کردی،

ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہیں دی،

ن لیگی MPA چوہدری وقار چیمہ کے بیٹے DC راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے آج ایک بار پھر ن لیگ سے اپنی وفاداری اور حلف سے غداری ثابت کردی، ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہیں دی،
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

“میری بات سن لیں، آپ یہ جنگ جیت چکے ہیں، وہ ہار چکے ہیں!”

- پاکستان اور مسلم اُمہ کے لیڈر عمران خان کی اپنی پارٹی اور وکلاء سے گفتگو


“میری بات سن لیں، آپ یہ جنگ جیت چکے ہیں، وہ ہار چکے ہیں!” - پاکستان اور مسلم اُمہ کے لیڈر عمران خان کی اپنی پارٹی اور وکلاء سے گفتگو #FreeImranKhan #حق_کی_جیت_ہو_گی
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل وزیر کی لاہور کے حلقہ PP-147 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار محمد خان مدنی کے ہمراہ اندرون لاہور میںمختلف مقام پر ڈور ٹو ڈور مہم کے سلسلہ میں عمران خان کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جو کہ الیکشن سے پہلے ہر سیاسی جماعت کا بنیادی حق ہے انشااللہ ہم اس آرڈر کے خلاف کل لاہور ہائیکورٹ جائیں گے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے یہ حکم دیا تھا کہ بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے اور ٹیسٹ کروائے جائیں، لیکن عدالت کے احکامات کی کوئی پروا نہیں کی گئی، عدالت کا حکم نہیں مانا گیا۔
- سمیع ابراہیم Sami Abraham

account_circle