Syed Jafery(@officials_pmln) 's Twitter Profile Photo

اگر ادارےنےہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو کلین چٹ دینی ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی۔ فیض آباد دھرنے کےحوالےسے بھی سب ریکارڈ پرموجودہے،ادارہ اگرچاہےتوخود تحقیقات شروع کرسکتا ہے۔ ایسامستقبل قریب میں ہوبھی سکتاہے۔خواجہ آصف

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چاہتے ہے یہ جو اتحادی حکومت ہے Pmln+PPP+MQM وغیرہ انکا اتحاد قائم رہے

اور اسٹبلشمنٹ سے سب کے دوستی بھی قائم رہے
یہ عمران خان کا میشن ہے،عمران ریاض

account_circle
Think Tank(@RRazzaqPMLN) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ پوسٹ میں نے لنگڑے آم کی لگائی مگر گالی آ کر یوتھیے دے رہے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے Dr Farhan K Virk

میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ پوسٹ میں نے لنگڑے آم کی لگائی مگر گالی آ کر یوتھیے دے رہے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے @FarhanKVirk
account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

اس وقت بدر شہباز PMLN میں دوسری سب سے طاقتور شخصیت ہے ✅
جبکہ پہلی طاقتور شخصیت مریم ہیں مطلب مریم اورنگزیب 🤫
بدر شہباز وزیراعظم شہباز شریف کو کنٹرول کرتے ہیں ✅
مریم اورنگزیب وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو کنٹرول کرتی ہیں ✅
آسان الفاظ میں بدر شہباز دوسرے وزیراعظم جبکہ مریم…

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

What is wrong with the KP government? If this is true, how on earth can PTI criticize PMLN or the Punjab government? People are dying with no food. The government is paying Rs17 million for a car? Are you really in your senses

What is wrong with the KP government? If this is true, how on earth can PTI criticize PMLN or the Punjab government? People are dying with no food. The government is paying Rs17 million for a car? Are you really in your senses
account_circle
Farah Naz Akbar(@farahNazAkbar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پہلی بار عوام کو ریلیف مل رہا ہے اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے اور ان اقدامات کی تعریف ہر کوئی کر رہا ہے.

account_circle