Annie Dua ( 💞🤲🏻) I love my loving Pakistan 🤲🏻(@aliadua4u) 's Twitter Profileg
Annie Dua ( 💞🤲🏻) I love my loving Pakistan 🤲🏻

@aliadua4u

اللہ کی کتاب اور نبیؐ کے طریقے پر چلنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوگا۔

ID:1594959756

calendar_today15-07-2013 04:38:14

69,3K Tweets

1,0K Followers

956 Following

Follow People
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

فرض کریں کہ ایک ہاتھی آپ کے سینے پر بیٹھا ہو، آپ سانس نہ لے پارہے ہوں اور درد کی شدت آپ کی برداشت سے اس طرح باہر ہو جائے کہ آپ مرنے کی خواہش کرنے لگیں۔ آپ کی یہ حالت اس وقت ہو سکتی ہے جب ایک چھوٹی سے ارکاندجی جیلی فش نے آپ کو کاٹ لیا ہو۔

bit.ly/3QyySII

account_circle
Annie Dua ( 💞🤲🏻) I love my loving Pakistan 🤲🏻(@aliadua4u) 's Twitter Profile Photo

Orya Maqbool Jan جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو اللہ کی لاٹھی بے اواز ھے بے شک اللہ تعالی ہم سب کو معاف کرے آمِین
کل لاہور میں سرخ آندھی تھی استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

قیامت کی نشانیاں۔۔کون سی پوری ہو چکیں؟ کون سی باقی؟
آخر الزماں(چوتھی قسط) : youtu.be/tZjTWHVuzcg

account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

ایک ارب ڈالر کا گندم اسکینڈل
دبانے چُھپانے اور بچانے کی
کوشش کی جارہی ہے ،
گریبانوں میں جھانکیں تو بے شمار
سہولت کار نظر آئیں گے ۰۰۰۰۰
جو اس کرپٹ نظام کے محافظ ہیں ۰۰۰
اللّہ غارت کرے ایسے بدکرداروں کو
جنہوں نے اپنے ہی ملک کے
کسانوں کو برباد کیا ۔۔۔۔۔

ایک ارب ڈالر کا گندم اسکینڈل دبانے چُھپانے اور بچانے کی کوشش کی جارہی ہے ، گریبانوں میں جھانکیں تو بے شمار سہولت کار نظر آئیں گے ۰۰۰۰۰ جو اس کرپٹ نظام کے محافظ ہیں ۰۰۰ اللّہ غارت کرے ایسے بدکرداروں کو جنہوں نے اپنے ہی ملک کے کسانوں کو برباد کیا ۔۔۔۔۔
account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہر بشر اپنی ایک انفرادی رائے رکھتا ہے
اور رکھنا بھی چاہئیے ۰۰۰۰
عمران خان سے محبّت اور ہمدردی رکھنے والے ہر شخص کی اپنی ایک سوچ ہے
اور اس سوچ کی میں دل سے قدر کرتا ہوں…

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہر بشر اپنی ایک انفرادی رائے رکھتا ہے اور رکھنا بھی چاہئیے ۰۰۰۰ عمران خان سے محبّت اور ہمدردی رکھنے والے ہر شخص کی اپنی ایک سوچ ہے اور اس سوچ کی میں دل سے قدر کرتا ہوں…
account_circle
قیدی نمبر 943 بیرک نمبر 4E(@Q_804_B_3) 's Twitter Profile Photo

*کہاں تو ڈھونڈنے آیا گُلِ اخلاص کی خوشبو*

✨💯🎀
*یہاں تو بغض اُگتا ہے محبت کی زمینوں میں۔*

📿🤲

*کہاں تو ڈھونڈنے آیا گُلِ اخلاص کی خوشبو* ✨💯🎀 *یہاں تو بغض اُگتا ہے محبت کی زمینوں میں۔* 📿🤲
account_circle
Annie Dua ( 💞🤲🏻) I love my loving Pakistan 🤲🏻(@aliadua4u) 's Twitter Profile Photo

Mariam Warraich 💝✌🏻 یا رب العالمین 🤲 اپنی امان میں رکھنا عمران خان کو الله تبارک الله عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️🤲

account_circle
Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

خبر آرہی ہے کہ !!!
خان صاحب کی طیبعت ناساز ہے اور خان صاحب کے میڈیکل ٹیسٹ بھی نہیں کرنے دیے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ 🥺😭😭😭

خبر آرہی ہے کہ !!! خان صاحب کی طیبعت ناساز ہے اور خان صاحب کے میڈیکل ٹیسٹ بھی نہیں کرنے دیے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ 🥺😭😭😭
account_circle
𝕄𝕣. ℍ𝕦𝕟𝕥 🤠🔥🇵🇰🇬🇧(@Mr_Zeee999) 's Twitter Profile Photo

لو دسو ہن ایک تیر سے دو شکار

زرائع کے مطابق قومی ٹیم جان بوجھ کر میچ ہار رہی ہے تاکہ ایک مخصوص طبقے کو گالیاں پڑیں
😂🤣😂

لو دسو ہن ایک تیر سے دو شکار زرائع کے مطابق قومی ٹیم جان بوجھ کر میچ ہار رہی ہے تاکہ ایک مخصوص طبقے کو گالیاں پڑیں 😂🤣😂
account_circle
Annie Dua ( 💞🤲🏻) I love my loving Pakistan 🤲🏻(@aliadua4u) 's Twitter Profile Photo

VOA Urdu جتنا دنیا کے پڑے ممالک نے اسلحہ بنانے اور جنگیں لڑنے میں وقت ضائع کیا
یہی اگر دنیا کی بھلائی کے لیے کرتے تو آج دنیا میں امن و امان اور پُرفضا وادیاں ھر جگہ ھوتی سکون ھوتا
مگر شیطان 😈😈😈😈 کے چیلوں نے ھر طرف تباھی مچا دی 🖐️ استغفرُاللہ واتوب الیہ

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

ایک نئی تحقیقی کے مطابق ماحولیاتی تغیرات کے اثرات کے باعث سن 2050 تک دنیا کو سالانہ 30 کھرب ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اس تحقیق کے شریک مصنف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی خاص طور پر شدید درجۂ حرارت ورکرز کی صلاحیت متاثر کرتا ہے اور اس کا اثر کئی شعبوں میں نظر آتا ہے۔

account_circle
WIKKY KHAN 🇵🇰🇨🇦(@ReadinWakil) 's Twitter Profile Photo

یہاں پہ علی محمد خان کی بات سے شدید اختلاف کروں گا ۰۰۰۰!
ڈی جی آئی ایس پی آر سُپریم کمانڈ نہیں جو
سزاؤں کا اطلاق کرے ،یہ کام عدلیہ کا ہے
فوجیوں کو کس نے اجازت دی کہ وہ
لوگوں کو سزائیں دیں ؟؟؟

یہاں پہ علی محمد خان کی بات سے شدید اختلاف کروں گا ۰۰۰۰! ڈی جی آئی ایس پی آر سُپریم کمانڈ نہیں جو سزاؤں کا اطلاق کرے ،یہ کام عدلیہ کا ہے فوجیوں کو کس نے اجازت دی کہ وہ لوگوں کو سزائیں دیں ؟؟؟
account_circle