#قومی_زبان
السلام علیکم
”محترم احبابِ گرامی “
اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ .
اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے
کرن ، روشنی ، اجالا
اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں
#قومی_زبان