PTI Politics Update
@PTI_Politics
Coverage of General Elections 2024
ID:1267403349470711808
01-06-2020 10:31:34
3,0K Tweets
136,9K Followers
8 Following
سائفر کیس میں عدالت کے اہم ترین ریمارکس: جب کوئی دوسرا ملک دھمکی دے تو کیا یہ جاننا عوام کا حق نہیں ہے؟ وزیراعظم تو عوام کا نمائندہ ہوتا ہے، عوام کو بتانا وزیراعظم کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
- ثاقب بشیر Saqib Bashir
#ReleaseImranKhan
سائفر کیس بدنیتی پر مبنی تھا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ تسلی کرلیں ان کی دل کو ٹھنڈک پہنچ جائے، کل کو یہ نہ کہہ سکیں کہ یہ رہ گیا، وہ رہ گیا، حقیقتاً یہ سائفر کیس ہار چکے ہیں۔ مہر بانو قریشی Meher Bano Qureshi