Mian Saleem(@Swl_96) 's Twitter Profileg
Mian Saleem

@Swl_96

﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾

ID:1326041627790618624

calendar_today10-11-2020 05:59:14

47,7K Tweets

4,6K Followers

1,8K Following

Mian Saleem(@Swl_96) 's Twitter Profile Photo

اسعد الله🤲
يا قهار🙏
يا رب العالمـــــــین🤲
صباحكم بكل خير 🌸
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌺

اسعد الله🤲 يا قهار🙏 يا رب العالمـــــــین🤲 صباحكم بكل خير 🌸 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌺
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ
وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو
اج ائین اور قانون کی فتح ہوئی ہے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے

مبارک ہو اج ائین اور قانون کی فتح ہوئی ہے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک بار قرآن کریم کو ترجمے کے ساتھ پڑھ لیں ان شاءاللہ آپ کا عقیدہ درست ہو جائے گا کیونکہ قرآن مجید ہی صرف وہ کتاب ہے جو آپ کی اصلاح کر سکتی ہے باقی مولویوں کی کہانیوں نے عوام کو اسلام سے بہت زیادہ دور کر دیا ہے

صرف شرک کی معافی نہیں باقی جس کی اللہ تعالیٰ چاہے معافی دے دے

صرف ایک بار قرآن کریم کو ترجمے کے ساتھ پڑھ لیں ان شاءاللہ آپ کا عقیدہ درست ہو جائے گا کیونکہ قرآن مجید ہی صرف وہ کتاب ہے جو آپ کی اصلاح کر سکتی ہے باقی مولویوں کی کہانیوں نے عوام کو اسلام سے بہت زیادہ دور کر دیا ہے صرف شرک کی معافی نہیں باقی جس کی اللہ تعالیٰ چاہے معافی دے دے
account_circle
پاکستان ھماری ریڈلائن(@ahmed_jaan100) 's Twitter Profile Photo

نوں کٹا کھل رہا ہے کیا ؟سچ ہے کیا
باوثوق ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کو خط لکھنے کا مشورہ جسٹس اطہر من اللہ نے دیا،خط کے اکثریت مندرجات بھی انہوں نے خط فائنل کیے۔

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت..؟؟
پاکستان میں اکثر لوگ جب کسی بڑے عہدے پر فائز ہو جاتے ہیں تو سب سے پہلے انسانیت کے عہدے سے استعفا دے دیتے ہیں

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

کاکڑ اور محسن نقوی نے صرف گندم سے 85 ارب روپے کمائے ہیں تو باقی پاکستان سے آپ لوگ خود اندازہ لگائے کے کتنا کمایا ہوگا

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

اور میری وزیرعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ بلدیاتی ادارے دوبارہ بحال نہ کیے جائیں کیونکہ سارے چیئرمین ضلع کونسل کے چیئرمین سب یوتھیے بن چکے ہیں اس سے بہتر ہے کہ نئے بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں جن میں مسلم لیگی مخلص کارکنوں کو موقع دیا جائے
ایگری کرتے ہیں

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف صرف فوج سے مذاکرات کرنا چاہتی تھی اور آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے مذاکرات پر واضح جواب دے دیا ہے کہ
ABsolutely Not🤣

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ائی ایس پی ار نے بانی پی ٹی ائی کو پنجرے میں بند کر دیا انہوں نے کہا ہے کہ اگر کمیشن بنانا ہے تو 2014 2016 پی ٹی وی پر حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلا رہے تھے ان کے پیچھے کون تھا اس کا بینیفیشری کون تھا کسی کو کوئی معافی نہیں ملے گی

یہ بھی نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کے سہولت کار ہیں انہیں بھی الٹا لٹکایا جائے

یہ بھی نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کے سہولت کار ہیں انہیں بھی الٹا لٹکایا جائے
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

DGISPR
جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس
9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں اس کے ناقابل تردید شواہد عوام کے پاس بھی ہیں ہم سب کے پاس بھی ہیں افواج اور اس کی قیادت کےخلاف عوام کے ذہن بنائے گئے ہم نے یہ بھی دیکھا کہ عوام کس طرح انتشاری ٹولے سے پیچھے ہٹی
DGISPR
جنرل احمد شریف

account_circle
Mian Saleem(@Swl_96) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کمیشن ضرور بنائیں لیکن وہ اس بات کا بھی احاطہ کرے 2014 دھرنے کے مقاصد کیا تھے
پی ٹی وی پارلیمنٹ پر حملے آئی ایم ایف کو خطوط لکھنے کا احاطہ کرے اور دیکھے کہ کیسے بیرون ملک لابنگ کی گئی تاکہ پاکستان کو فنڈنگ نہ ملے اور دیوالیہ ہوجائے.

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ان دو پاک فوج کے ببر شیروں کے ہوتے ہوئے ائندہ کوئی یوتھیا پاکستانی پیدا نہیں ہو سکتا۔۔۔
پاک فوج زندہ باد

انشاءاللہ ان دو پاک فوج کے ببر شیروں کے ہوتے ہوئے ائندہ کوئی یوتھیا پاکستانی پیدا نہیں ہو سکتا۔۔۔ پاک فوج زندہ باد
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

ساہیوال فروٹ منڈی کے باہر سے رکشہ میں بیٹھی عورت سے اس حرام خور نے ایک سال کا بچہ چھینا اور بوری میں ڈال کر بھاگ گیا جب بچے کے چلانے کی اواز ائی تو لوگوں نے اسے پکڑا اور اس کی دھلائی کی اس نے بتایا کہ ہم لوگ تین لوگ ہیں جو گلیوں بازاروں میں جا کر لوگوں کے بچے اغوا کرتے ہیں

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

کل کا دن ملک دشمن جماعت تحریک انصاف کے مکمل خاتمے کا دن ھونا چاہئے
ملک کا گذشتہ دس سال سے مختلف دھرنوں ہڑتالوں لانگ مارچ جلسے جلوسوں سے ستیاناس کرنی والی پارٹی کے کرداروں کو کچل دینے کو طور پر منایا جاے
یہ فسادی ٹولے سوائے انتشار بہودہ الزامات کے سوا کچھ نہیں کر سکتے

account_circle