Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profileg
Muhammad Intizar Cheema

@Intizarchema

ID:1026755688763150339

calendar_today07-08-2018 09:03:27

22,8K Tweets

16,5K Followers

1,0K Following

Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف کی چائنہ میں صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری، جنید صفدر کے ہمراہ مزار پر فاتحہ خوانی کی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ ایک فسادی یہ راگ الاپتا تھا کہ “ یہ لوگ عوام میں نکلنے جوگے نہیں ہیں “

account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ
ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو ❤️
سدا خوش اور سلامت رھیں آمین ۔
K A M I

سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو ❤️ سدا خوش اور سلامت رھیں آمین ۔ @K4mi_i
account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ
ایک تو غلامی سے آزاد ہو گیا ۔
اُمید ہے آہستہ آہستہ سب غلامی کی زنجیریں توڑ ڈالیں

ماشاء اللہ ایک تو غلامی سے آزاد ہو گیا ۔ اُمید ہے آہستہ آہستہ سب غلامی کی زنجیریں توڑ ڈالیں
account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف بڑا تیز ہے یوتھیوں کو مرچیں لگانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ابھی فارن یوٹیوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں بلا کر یوتھیوں کو تتے توے پر بیٹھا دیا ۔

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

میری ایک سالہ بچی کو بخار ہے میں
سول ہسپتال کبیر والا ایمرجنسی میں لایا ہوں ڈاکٹر اور نرسز بچی کو دیکھنے کی بجائے موبائل پر ٹک ٹاک دیکھنے میں مصروف ہیں
میری مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے سرکاری ہسپتالوں میں اکثر لوگوں کو یہ شکایت رہتی اسکی درستگی کرنا بہت ضروری ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Azhar Javaid(@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

میری جان پاکستان علمی شہرت یافتہ میڈیا انفلوئنسرز کا دورہ پاکستان اور وزیر اعظم Shehbaz Sharif سے ملاقات پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے میزبانی کا شکریہ تاثرات

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے خدمت اور ملکی ترقی کے مشن پر کام شروع کر دیا ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید تیزی دیکھنے کو ملے گی ۔

account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

خاندان کی بربادی کا قصور وار اسپن میں بیٹھا مونس الہیٰ ہے، اس بے غیرت کو شرم نہیں آتی، چوہدری وجاہت

account_circle
Riasat Ali Rajpoot(@RiasatAliRajpo2) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سعد رفیق سے متعلق اس وقت ایک ایڈیٹ شدہ فیک وڈیو بڑی تعداد میں شئیر کی جارہی ہے
جس کیساتھ اصل وڈیو ہم نے ساتھ اٹیچ کردی ہے لاکھوں ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس کو سن کر شئیر کررہے ہیں اور اس ایڈیٹ شدہ وڈیو پر اعتماد کررہے ہیں۔
بشکریہ ایکسپوزڈ پروپیگنڈہ

account_circle
Muqaddas(@Muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

اسکا نام ٹریول ٹوم ہے اور یہ دنیا کے 158 ممالک گُھوم چکا ہے اور جب یہ لاہور ایا تو اس نے میٹرو ٹرین کو دنیا کی سب سے صاف ، سستی اور زبردست ٹرین کہا
شکریہ میاں صاحب ♥️🇵🇰

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں سے نوازشریف کا نام مائنس کریں تو پیچھے گوگی پنکی رمل اور لطیف کی گواہی ہی بچتی ہے

account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

'ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ھے
عَداوَت بھِی ھوگِی تَو مَعیار ھوگَا'

'ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ھے عَداوَت بھِی ھوگِی تَو مَعیار ھوگَا'
account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif ایک لائیو ویڈیو کال سیشن میں مصروف، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کے ہر پہلو کا بغور جائزہ لے رہی ہیں۔

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر کو خانہ کعبہ میں لہرانا مطلب اللہ کے گھر میں دوبارہ بت پرستی کا آغاز کرنا۔ یہ علاماتِ قیامت میں سے ہے۔👇👇
حدیث نمبر: 1601 صحيح بخاری۔ ابومعمر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ایوب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عکرمہ نے ابن عباس رضی

account_circle
Muhammad Intizar Cheema(@Intizarchema) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ!
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدواروں کی کامیابی قائد محترم میاں نوازشریف کی منتخب کردہ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اب یہ تسلسل قائم رہے گا انشاءاللہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین و کارکنان کو مبارکباد

الحمدللہ! ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدواروں کی کامیابی قائد محترم میاں نوازشریف کی منتخب کردہ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اب یہ تسلسل قائم رہے گا انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین و کارکنان کو مبارکباد
account_circle