Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profileg
Samina Qasim.

@qas58

Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌

ID:1311885541

calendar_today28-03-2013 22:25:01

78,8K Tweets

33,5K Followers

6,9K Following

Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

مفتاح اسماعیل صاحب live show میں عمران خان دور میں اُنکےساتھ کی گئی تضہیک ،فرعونیت ، گھر پر چھاپے اور سیاسی انتقام کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
مفتاح بھائ اللہ آپکو ایسے واقعات سےمحفوظ رکھے۔آمین۔Miftah Ismail
DawnNews Zarrar Khuhro Wusat Ullah Khan

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

آج راشدنصراللہ نےوزیر اعلیٰ پنجاب کامہیاکردہ فری Wi-Fi استعمال کیا. اُنکا کہنا ہےکہ ایساتیزرفتارنیٹ تو گھروں میں دستیاب نہیں جیسامریم نوازصاحبہ نے چوکوں،چوراہوں،ہسپتالوں، کالجوں اورپارکوں میں عوام کو دیاہے۔Maryam Nawaz Sharif Rashid Nasrullah Faisal Pasha

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

آج کے پٹرول کے ریٹ دیکھیں۔
PSO ڈیفنس فیز 5 کراچی پر پٹرول بھروایا اور یہ صورت حال تھی۔
شکریہ شہباز شریف 🙏

آج کے پٹرول کے ریٹ دیکھیں۔ PSO ڈیفنس فیز 5 کراچی پر پٹرول بھروایا اور یہ صورت حال تھی۔ شکریہ شہباز شریف 🙏
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی کوشش ہوتی تھی کہ رعایاکےحالات زیادہ سےزیادہ خودمعلوم کریں۔ایک دفعہ سفرِشام سےواپسی کےدوران راستےمیں ایک خیمہ دیکھا،سواری سےاترے،ایک بوڑھی عورت نظرآئی۔اس سےپوچھاعمرکاکچھ حال معلوم ہے؟کہنےلگی:ملک شام سےروانہ ہوچکاہےمگرخدا اسے پوچھے،مجھ غریب کواسکی طرف

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

جوبہترین کام مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif اتنی تیزرفتاری سےکر رہی ہیں وہ خواب وخیال میں بھی میں نےنہیں سوچاتھا۔گوکہ یہ انکاسیاست میںdebutہےلیکن لگتاہی نہیں کہ سیاست میں نئی ہیں۔
یہ بہت خوش آئیندبات ہےکہ ڈاکٹرعدنانDR. ADNAN KHAN جیسےتجربہ کارmedical professional انکی ٹیم میں شامل ہیں

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

صحتمندپنجاب ہوگاتوعوام بھی سکون کی زندگی بسرکر سکیں گے۔
مریم نوازکی روزانہ18گھنٹے کی محنت ثمردےگی۔انشاءاللہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے صحت مند پروگرام کے تحت اسلامک ایڈ(یوکے)اور یو سی ایچ ایس کےدرمیان کالج بلاک کےقیام کیلئےMOUپر دستخط ہوگیا۔🙌
Maryam Nawaz Sharif DR. ADNAN KHAN
Marriyum Aurangzeb

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صاحبہ ہر شعبے میں اتنی تیزی سے پنجاب میں عوام کی بھلائ کے لئیےکام کر رہی ہیں ،اسکی جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے۔یہ حوصلہ، جذبہ اور خدمت قابل تحسین ہے۔ 💯👏👏👏
Stay blessed Madam CM
Maryam Nawaz Sharif
DR. ADNAN KHAN Dr.AdnanKhanFanPage. RAShahzaddk

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے آخری سیشن سے خطاب
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا.
وزیراعظم کی غزہ کے حوالے سے بات پر، عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا.
Shehbaz Sharif Government of Pakistan Rana Mashhood Ahmad khan

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ساحل کے قریب waterfront پر بنے مشہور ریسٹورانٹ “کولاچی” پر ایک بہترین شام ۔۔۔

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کیMPAپنجاب اسمبلی اوروزیراعلی مریم نوازصاحبہ کی تعلیمی کمیٹی کی ممبرنوشین عدنان صاحبہ جوایک ماہرتعلیم بھی ہیں،آغا خان یونیورسٹی کراچی میں ایک پینل میں شرکت کریں گی جہاں وہ ن لیگ کی تعلیمی پالیسی اوراصلاحات کے بارےمیں اظہارخیال کریں گی۔
Maryam Nawaz Sharif N!

مسلم لیگ ن کیMPAپنجاب اسمبلی اوروزیراعلی مریم نوازصاحبہ کی تعلیمی کمیٹی کی ممبرنوشین عدنان صاحبہ جوایک ماہرتعلیم بھی ہیں،آغا خان یونیورسٹی کراچی میں ایک پینل میں شرکت کریں گی جہاں وہ ن لیگ کی تعلیمی پالیسی اوراصلاحات کے بارےمیں اظہارخیال کریں گی۔ @MaryamNSharif @inausheenadnan
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

🌹جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو، وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا ۔۔۔

🌺 جسے اللہ استغفار کی توفیق دے ، وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا ۔۔۔

🌹اور جسے اللہ شکر کی توفیق عطا کر دے، وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا ۔۔۔🤲
🤲

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی چلڈرنز ہسپتال لاہور آمد۔ مریم صاحبہ کے ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور چیف منسٹر Health Advisory کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر عدنان خان بھی موجود تھے۔
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb DR. ADNAN KHAN

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

دوسال کےدوران مسلم لیگ ن کےٹوئٹرپر 4 بھائ ہم سےہمیشہ کےلئیےبچھڑگئے۔چاروں نوازشریف صاحب کےجانثار تھے۔پہلےعصمی ملک گئے،پچھلےسال کرنل راجہ وسیم اللہ کوپیارےہوۓ، پھربشارت بشی بٹ انتقال کرگئے۔اور آج آصف صاحب کےانتقال کی خبر آگئی۔ہم ان سب سےملےبھی نہیں لیکن پاکستان کی محبت اورنواز شریف

پچھلےمیچ میں شاداب نے ایکover بھی نہیں کیا۔جولڑکا تینoutکررہاہےاسکاایک over رہ گیا۔Tour selectionکی planningسمجھ سےباہر ہے۔گراؤنڈمیں کپتان کی پوری concentrationضروری ہے۔
اقبال قاسم کی مرزا اقبال بیگ کےپروگرام میں گفتگو۔
Mirza Iqbal Baig
Pakistan VS New Zealand | Mirza

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف کو سعودی وزیر سرمایہ کاری نے Prime Minister Of Action کا خطاب دے دیا ۔ 👏👏
Shehbaz Sharif Government of Pakistan

account_circle