Shabnam Tariq(@ShabnamTariq7) 's Twitter Profileg
Shabnam Tariq

@ShabnamTariq7

maryam nawaz sharef p m.l n

ID:1557785563197054977

calendar_today11-08-2022 17:48:47

34,6K Tweets

2,1K Followers

3,2K Following

Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🥰

یا اللہ ! ہمیں دنیا میں اور روز قیامت رسوائی سے بچا۔ ہمارے گناہ معاف فرما،ہمارے عیبوں اور کوتاہیوں پر اپنے رحم و کرم کا پردہ ڈال۔
یا اللہ ! ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما۔

آمین ثمہ آمین🤲

السلام علیکم🥰 یا اللہ ! ہمیں دنیا میں اور روز قیامت رسوائی سے بچا۔ ہمارے گناہ معاف فرما،ہمارے عیبوں اور کوتاہیوں پر اپنے رحم و کرم کا پردہ ڈال۔ یا اللہ ! ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما۔ آمین ثمہ آمین🤲
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بہت عرصہ ہوگیا آپ کو مرشد 804 کی گھڑی شریف کی زیارت نہیں کروائی۔

اس مبارک گھڑی شریف کی تصویر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ شخصیت پرست گروہ اپنے مرشد کی گھڑی کا دیدار کرسکے

بہت عرصہ ہوگیا آپ کو مرشد 804 کی گھڑی شریف کی زیارت نہیں کروائی۔ اس مبارک گھڑی شریف کی تصویر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ شخصیت پرست گروہ اپنے مرشد کی گھڑی کا دیدار کرسکے
account_circle
سائرہ(@sira58) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🏵️

اللھم صل علٰی سیدنا محمد وعلی
آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🏵️

اللھم بارک علٰی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🏵️

🏵️

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🏵️ اللھم صل علٰی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🏵️ اللھم بارک علٰی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🏵️ 🏵️
account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ رانی بشریٰ پنکی پیرنی جادوگرنی کا چیک اپ مکمل . جادوگرنی کے معدے میں صرف معمولی مسئلہ نکلا ، عمران نیازی کی طرح اس توشہ خانہ رانی نے بھی خون کا ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا. ایسا لگتا ہے کوکین کے نشئی عمران نیازی کی طرح بشریٰ بھی کوئی نشہ کرتی ہے

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسکو کہتے ہیں اصلی !

وہ جو کہتے ہیں پاکستان کے لیے خاموش تماشائی ہے وہ جان لیں کہ اقوام متحدہ United Nations میں کو اسلحے کی سپلائی کی پابندی پر نے قرارداد پیش کی جو کہ الحمدللہ بھاری اکثریت سے منظور ہو چکی ہے۔ Shehbaz Sharif اور کی مضبوط

account_circle
Gohar Butt(@faheemgohar1) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی زوجہ عمران احمد خان نیازی حال مقیم سب جیل بنی گالہ کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل آئی ہیں ، مطلب ہارپک والی بات بھی جھوٹ نکلی ۔۔۔۔۔ کیا اب کوئی معافی مانگے گا ؟

account_circle
Naeem Khokhar(@NaeemKh95704945) 's Twitter Profile Photo

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست

پہلے بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں 🙏

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست پہلے بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں 🙏
account_circle
Khaild Farooq ch(@FarooqKhai2968) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی انڈوسکوپی کے دوران معدے میں کیلا نما فروٹ کے ڈھیر دیکھے گئے
، الشفاء اسپتال
رپورٹ کر رہے ہیں
جھوٹ نیوز سے منافق میر

بشریٰ بی بی کی انڈوسکوپی کے دوران معدے میں کیلا نما فروٹ کے ڈھیر دیکھے گئے ، الشفاء اسپتال رپورٹ کر رہے ہیں جھوٹ نیوز سے منافق میر
account_circle
Azeem Khadam(@azeemkhadam) 's Twitter Profile Photo

جمہوری بندہ یونیورسٹی پالیٹکس سی۔ اوہناں اک نامی گرامی ریاضی دان نوں ادارے چوں کڈھنا سی تے اے بابیاں دا ورتاو کیتا، نال میں وی رگڑے چ آ گئیا۔
باقی اوس ریاضی دان نال جو بنی او میڈیا چ ویل ریپورٹڈ اے۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بیساکھی میلہ میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے پیار محبت عقیدت بانٹنے والا ملک ہے جہاں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں!!

account_circle
Inam Abbasi(@InamAbbasi11) 's Twitter Profile Photo

Dr E.U.K 🩺💉 Nabeela اٹلی میں میری فیملی ہے وہاں بھی سرکاری ہسپتال کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے ملنے کے لئے 40 سے 60 دن کا ٹائم ملتا ہے۔ پرائیویٹ ڈاکٹر سے علاج کرانے بارے تو سوچیں بھی نہ اس قدر مہنگا۔

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اگر ان ماؤں کے آنسو اور غم ظالموں اور خاموش رہنے والوں پر قہر بن کر نا ٹوٹے تو مکافات عمل وغیرہ سب بکواس ہے ۔۔

account_circle
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥(@MohsinKamalPMLN) 's Twitter Profile Photo

آج میری خوشی کے پیچھے میری سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کا ہاتھ ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو ہمشہ سلامت رکھے اور اپ سب بہن بھائیوں کو صحت والے لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین ثم

آج میری خوشی کے پیچھے میری سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کا ہاتھ ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو ہمشہ سلامت رکھے اور اپ سب بہن بھائیوں کو صحت والے لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین ثم
account_circle
Mohammed Al-Issa محمد العيسى(@MhmdAlissa) 's Twitter Profile Photo

آج ہمیں مفتی اعظم مملکت سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس کے تناظر میں امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام کے بابرکت اجتماع پر خوشی ہوئی ہے۔ اللہ تعالی ان کے اجتہاد کوقبولیت بخشے، ان کی آراء کو متحد اور ان سے امت کو فائدہ پہنچائے۔

آج ہمیں مفتی اعظم مملکت سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس کے تناظر میں امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام کے بابرکت اجتماع پر خوشی ہوئی ہے۔ اللہ تعالی ان کے اجتہاد کوقبولیت بخشے، ان کی آراء کو متحد اور ان سے امت کو فائدہ پہنچائے۔
account_circle
Sadaqat Khan(@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

ہم عوام کے مقابلے میں کسی طاقتور کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں،
حافظ حمداللہ صاحب Hafiz Hamdullah

ہم عوام کے مقابلے میں کسی طاقتور کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں، حافظ حمداللہ صاحب @iHafizHamdullah #عوامی_اسمبلی_پشین
account_circle
Muhammad Saleem sulemani(@iSaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ملک کے مفاد کو سامنے رکھ کر سیاست کی ہے اندرونی طور پر بھی ملک و مستحکم کرنے کا کردار ادا کیا ہے بیرونی طور پر بھی ملک کو مستحکم کرنے کا کردار ادا کیا ہے لیکن اگر تم ائین کو اپنے بوٹوں تلے روندتے رہو گے اگر تم جمہوریت کو اپنے بوٹوں پر روندتے رہو گے اگر تم اسمبلیوں کو اپنے

account_circle
ام ابراہیم(@DrSaima16) 's Twitter Profile Photo

'لله في تأخيره تدبيرٌ عظيم ، فاصبر🤎.''
ہر کام کی تاخیر میں اللہ کی طرف سے ایک بڑی تدبیر ھوتی ھے پس صبر کیجئے 🤎

'لله في تأخيره تدبيرٌ عظيم ، فاصبر🤎.'' ہر کام کی تاخیر میں اللہ کی طرف سے ایک بڑی تدبیر ھوتی ھے پس صبر کیجئے 🤎
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ

اے پاک پروردگار آ ج کے اس روشن دن کو ھمارے لۓ باعث 'رحمت' بنادے، رزق وسیع عطاء کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے…

آمین ثم آمین یا ربّ العــالمــــین

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ اے پاک پروردگار آ ج کے اس روشن دن کو ھمارے لۓ باعث 'رحمت' بنادے، رزق وسیع عطاء کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے… آمین ثم آمین یا ربّ العــالمــــین
account_circle