Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profileg
Dr E.U.K 🩺💉

@Doctorkhan6666

Medical/Health

شکر الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور میرا مذہب انسانیت کا درس دیتا ہے

ID:515747366

calendar_today05-03-2012 18:48:08

193,5K Tweets

49,3K Followers

20,7K Following

Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

کبھی آپ پھول جیسے خوشبودار
اور عظیم انسان سے ملے ہو 🤔
نہیں نا ملو گے بھی کیسے
کیونکہ
میں تو آج کل بزی ہوتا ہوں

🤣🤣🤣🤣🤣😜😜🤪🤪

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر تھوڑی سی مٹی ہر وقت پاس رکھا کرو
کیونکہ
کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کا حل ہی یہی ہے
کہ 'مٹی پاؤ' تے کم مکاؤ

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

میں کوئی ایسی لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں
جو جینا بھول چکی ہو
جس کی خواہشات دم توڑ چکی ہوں
میں نے اس کے گردے بیچ کے آئی فون لینا ہے
اور ویسے بھی ایسی لڑکی نے گردے کرنے ہی کیا ہیں

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ڈاکٹر ثمر ملک

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر
سونا سب سے بہتر ہے
کیونکہ
بندہ خواب میں بغیر پیسوں کے ہر جگہ
فری میں گھوم پھر سکتا ہے

🤣🤣🤣🤣🤣

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر
گرمیوں میں
لڑکیوں کو نہ پھوپھو کا شکیل اور نہ خالہ کا زلفی
گرمی بہت ہوتی ہے انھیں چاہیئے راہوالی کی کلفی

🤣🤣😜😜🤪🤪

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر
وہ والدین بہت ظالم ہیں جو اپنے بیٹوں کو
یہ خواب دکھا کر گندم کی فصل کٹواتے ہیں
کہ اس بار فصل منڈی بھیج کر تمہاری شادی
کروائیں گے

🤣🤣🤣😜😜🤪🤪

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر
اس کے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا
لیکن پھر جب غور کیا تو گھڑی کا سیل ہی
ختم تھا 🙆

🤣🤣😜😜🤪🤪

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے بچن کے دوست ہیں اور چھوٹے بھائیوں کیطرح ہیں تمام دوست انھیں فالو کریں اور لیٹیسٹ نیوز جو کبھی ٹی وی یا میڈیا پہ آئیں نہ آئیں آپکو یہاں ملیں گی انشاء اللہ
انکا ٹوئٹر ہینڈل
Hafiz Shahid Munir
شکریہ

یہ میرے بچن کے دوست ہیں اور چھوٹے بھائیوں کیطرح ہیں تمام دوست انھیں فالو کریں اور لیٹیسٹ نیوز جو کبھی ٹی وی یا میڈیا پہ آئیں نہ آئیں آپکو یہاں ملیں گی انشاء اللہ انکا ٹوئٹر ہینڈل @HafizShahidPAK شکریہ
account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

vt.tiktok.com/ZSFtvk7P9/
تمام دوست یہ ویڈیو دیکھیں اور پاکستانی عوام سے شئیر کریں کہ کیسے واپڈا والے بجلی چوری کرتے ہیں اور عوام کو اوور بلنگ کی مد میں پیسے جمع کروانے پڑتے ہیں یہ ظلم عظیم حافظ شاہد منیر ڈویژنل بیورو چیف ایکپسریس نے منظر عام پے لائے

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر
عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
چلو بھئی ٹوئٹر واسیو
مجھے اشارے کرو میں فری ہوں

🤣🤣😜😜🤪🤪

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ
پتر
ایسے لوگوں سے بچو جو ٹائم پہ سوتے ہیں
اور ٹائم سے ہی اٹھتے ہیں
کیونکہ انکا ٹائم ایسا ہوتا ہے

بابا جی فرماتے ہیں کہ پتر ایسے لوگوں سے بچو جو ٹائم پہ سوتے ہیں اور ٹائم سے ہی اٹھتے ہیں کیونکہ انکا ٹائم ایسا ہوتا ہے
account_circle