Sadia Khan(@Sadiakpr2) 's Twitter Profileg
Sadia Khan

@Sadiakpr2

ایک دن مرنہ ہے
اخير موت ہے

ID:1647619992723095552

calendar_today16-04-2023 15:18:32

22,2K Tweets

5,4K Followers

4,5K Following

Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

جہاں کا خمیر تھا وہاں پہنچا
اپنے نے ہی رسوا کیا غیروں میں کہاں دم تھا 🤫

جہاں کا خمیر تھا وہاں پہنچا اپنے نے ہی رسوا کیا غیروں میں کہاں دم تھا 🤫
account_circle
Zahida Jakhro(@Zahida_jakhro) 's Twitter Profile Photo

تو بتاٶ پاکستانیوں آپ لوگ اس یہودی ایجنٹ عمران نیازی یوتھیے کو کہاں کہاں سے لعنت بھج رہے ہو😡😡😡😡😡😈😈😈🐍🐍🐍🌚🌚🌚

تو بتاٶ پاکستانیوں آپ لوگ اس یہودی ایجنٹ عمران نیازی یوتھیے کو کہاں کہاں سے لعنت بھج رہے ہو😡😡😡😡😡😈😈😈🐍🐍🐍🌚🌚🌚
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھر سے جھوٹے ہونے کا خطاب حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی کانگریس میں جھوٹی ترین جماعت کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب۔ 🏆🏆

ڈانلڈ لو نے بھی صاف صاف بول دیا کہ امریکی سازش کا الزام سراسر جھوٹ ہے

پاکستان بھر سے جھوٹے ہونے کا خطاب حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی کانگریس میں جھوٹی ترین جماعت کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب۔ 🏆🏆 ڈانلڈ لو نے بھی صاف صاف بول دیا کہ امریکی سازش کا الزام سراسر جھوٹ ہے #پی_ٹی_آئی_بےنقاب
account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والے پاکستان کی خودمختاری، مفادات، آئین، قانون اور قانونی فورمز کا احترام نہیں کرتے لیکن امریکی کانگریس کی سماعت میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ ہم پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔ یہ بیان پی ٹی آئی کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے

account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پارٹی ایک بار دوبارہ بے نقاب ہوئی ہے
سائفر ایک عمران خان کی سازش تھی جس سے اس ملک کو نقصان پہنچایا گیا۔۔۔
آج ڈونلڈ لو نے ایک بار پھر عمران خان کو جھوٹا اور مکار ثابت کر دیا

عمران خان کی پارٹی ایک بار دوبارہ بے نقاب ہوئی ہے سائفر ایک عمران خان کی سازش تھی جس سے اس ملک کو نقصان پہنچایا گیا۔۔۔ آج ڈونلڈ لو نے ایک بار پھر عمران خان کو جھوٹا اور مکار ثابت کر دیا #پی_ٹی_آئی_بےنقاب
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو ایون فیلڈز، العزیزیہ اور فلیگ شپ تینوں ریفرنسز سے بری کر دیا۔

جھوٹے کیسز اپنے انجام کو پہنچ گئے !!!

احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو ایون فیلڈز، العزیزیہ اور فلیگ شپ تینوں ریفرنسز سے بری کر دیا۔ جھوٹے کیسز اپنے انجام کو پہنچ گئے !!!
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایل کی فاتح یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا فتح کے بعد جشن، فلسطینی جھنڈے لہرا دیے

urdu.geo.tv/latest/359027-

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

ہلڑ بازی کرنے پر امریکی سینیٹ کمیٹی کے اجلاس سے یوتھیوں کو جوتا مار کر باہر نکال دیا گیا، یہ جہاں جاتے ہیں اپنا گندے منہ سے بھبھکے چھوڑتے ہیں

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کے لیے 'انٹرنیشنل یوم ذلت'ہے۔بشرط اگر محسوس کی جائے۔

account_circle
Aref Ashraf(@Aroofee) 's Twitter Profile Photo

کھلائیں نو مئی والے کو دیسی ککڑ اور دیسی گھی بروسٹ
VIP ٹریٹمنٹ کے بعد بیان بھی ایسے ہی ملیں گے

سپریم کورٹ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرے اور فیصلے تک وفاق اور پنجاب کی حکومتیں معطل کر دی جائیں، عمران خان کی درخواست

عمران خان نے سپریم کورٹ سے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے…

کھلائیں نو مئی والے کو دیسی ککڑ اور دیسی گھی بروسٹ VIP ٹریٹمنٹ کے بعد بیان بھی ایسے ہی ملیں گے سپریم کورٹ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرے اور فیصلے تک وفاق اور پنجاب کی حکومتیں معطل کر دی جائیں، عمران خان کی درخواست عمران خان نے سپریم کورٹ سے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے…
account_circle
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖

💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور گندی نسل یوتھیا نے ڈونلڈ لو پر جھوٹے الزامات لگائے بلکہ قتل کی دھمکیاں بھی دیں۔

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

پیارے بھائی ذیشان ملک کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات کرنے پر مبارکباد دیتے ھوئے ۔۔
ذیشان بھائی آپکو بہت بہت مبارک اللّٰہ پاک آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائیں آمین ۔۔

پیارے بھائی ذیشان ملک کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات کرنے پر مبارکباد دیتے ھوئے ۔۔ ذیشان بھائی آپکو بہت بہت مبارک اللّٰہ پاک آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائیں آمین ۔۔
account_circle
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥(@MohsinKamalPMLN) 's Twitter Profile Photo

این اے 154 لودھراں سے بڑی خبر لاہور ہائیکورٹ بہاولپور ڈبل بنچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ خارج کردیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول کرتے ہوئی عبدالرحمان خان کانجو کو ایم این اے ڈکلیر کردیا

account_circle