MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profileg
MohsinPanhwar

@PanhwarMohsin

Humanist,Youngest candidate of the election 2024 of 🇵🇰 got abducted and kept in illegal detention for 44 days just for filing nominations (Honoured) 🙏🏻PS-85

ID:2540206634

linkhttp://Facebook.com calendar_today01-06-2014 19:25:06

15,5K Tweets

2,3K Followers

1,8K Following

khalid hussain(@khalidkoree) 's Twitter Profile Photo

world is an open battlefield. Only those who are strong and self-determinant can survive and unlike to that shall stay no more.
-Sain GM Syed

world is an open battlefield. Only those who are strong and self-determinant can survive and unlike to that shall stay no more. -Sain GM Syed #TributeToSainGMSyed
account_circle
Aishah Masood(@aishamj7) 's Twitter Profile Photo

Jee bilkul lapata afraad ka mamla aap haal karna he nhai chatay asliyat yeh hai. It’s been more than 10 years since the creation of your beloved commission which has failed to prosecute single perpetrator.
ENFORCED DISAPPEARANCE is a crime!!!

Jee bilkul lapata afraad ka mamla aap haal karna he nhai chatay asliyat yeh hai. It’s been more than 10 years since the creation of your beloved commission which has failed to prosecute single perpetrator. ENFORCED DISAPPEARANCE is a crime!!! #EndEnforcedDisappearances
account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی قانون کا پاس نہیں رکھ رہے تو کیسا قانون اور کیسا آئین ؟ خدارا اس ملک پہ رحم کریں 🙏🏻 مسائل حل کرنے کی سوچ رکھیں مسائل کو بڑھایں نہیں۔ پیار محبت سے سبکے ساتھ پیش آئیں رویے تبدیل کریں 🙏🏻

account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

How could she fumble when everything was taken care of by abducting the opponent in election and made her way to the assembly as an unopposed member.

account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

”مغربی ممالک کے تسلط سے مکمل آزادی۔ہمیں خود مختاراور آزاد پاکستان چاہیے۔ آزاد پاکستان چاہیے۔آزاد پاکستان چاہیے“ - الطاف حسین

Altaf Hussain
MQM

account_circle
Storiya Khan Mashal🔥(@StoriyaM) 's Twitter Profile Photo

13th April - 7th death anniversary of my beloved brother Mashal Khan Shaheed who enlightened the flames of hope in our lives by losing his life. The day reminds me an inhumane act of barbarism. Mashal Khan |The Humanist مشال آج تم یاد بے حساب آئے

13th April - 7th death anniversary of my beloved brother Mashal Khan Shaheed who enlightened the flames of hope in our lives by losing his life. The day reminds me an inhumane act of barbarism. Mashal Khan |The Humanist مشال آج تم یاد بے حساب آئے #mashalkhanshaheed
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

نوشکی میں قتل ہونے والے شاہزیب کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا اسکے پاس ایران کا ویزہ تھا دیگر مقتولین کے پاس بھی ایران اور عراق کے ویزے تھے یہ سب زیارات کے لئے جا رہے تھے ان سب کا بہیمانہ قتل ریاستی اداروں کی ناکامی ہے جو بلوچستان میں امن و امان کے نام پر کھربوں روپے کا بجٹ لیتے ہیں

نوشکی میں قتل ہونے والے شاہزیب کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا اسکے پاس ایران کا ویزہ تھا دیگر مقتولین کے پاس بھی ایران اور عراق کے ویزے تھے یہ سب زیارات کے لئے جا رہے تھے ان سب کا بہیمانہ قتل ریاستی اداروں کی ناکامی ہے جو بلوچستان میں امن و امان کے نام پر کھربوں روپے کا بجٹ لیتے ہیں
account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔

﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾

account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

آج ملیر سیکٹر کے وفا پرست ساتھیوں نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں بہت سے وفا پرست ساتھی، شہدا کے اہلخانہ اور قائد تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔

شہدا کو خراجِ تحسین پیش کی-



آج ملیر سیکٹر کے وفا پرست ساتھیوں نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں بہت سے وفا پرست ساتھی، شہدا کے اہلخانہ اور قائد تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔ شہدا کو خراجِ تحسین پیش کی- #Karachi #Pakistan #PoliticsToday
account_circle
Dr Asma Junejo(@JunejoAsma1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان اور سندھ پاکستان کا حصہ نہیں سمجھتے یہ لوگ ۔
بس انکے وسائل چایے
Waseem Badami

account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

ایسا سلوق کیا جارہا ہے جو کلبوشن کے ساتھ بھی روا نہیں رکھا گیا، افطاری کی دعوت کرنا بھی جرم ہے جیل میں اپنے ساتھیوں کو عید کا سامان دینا بھی جرم ہے پاکستان کے واحد امیدوار جنکو الیکشن سے پہلے جبری لاپتہ کردیا گیا۔ کسی نے آواز نہیں اٹھائی، یاد رکھیں اج ہم ہیں کل کوئی اور ہوگا۔

account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

کل ایک افطار کی دعوت شادی ہال میں کردی اس پہ ہمارے دوست ناراض ہوگئے حال والے کے پاس پہنچ کر تفصیل لی گئی اسکا شناختی کارڈ اپنے ساتھ لے گئے، المیہ یہ ہے کے سب جانتے ہوے بھی لوگوں کو خوف و ہراسہ کیا جارہا کسکی ایماء پر چوروں کی؟ انکی کیا اوقات ہے اس کا تذکرہ بھی خود ہی کرتے ہیں۔

account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

کاش کے ہمیں بھی فواد صاحب کی طرح جیل نصیب ہوتی، ہم سے تو اتنی محبت دکھائی گئی کے کسی عدالت میں پیش کرنے کی بھی زحمت نہیں کی گئ۔


account_circle
MohsinPanhwar(@PanhwarMohsin) 's Twitter Profile Photo

What else one can expect from these hooligans brought by the sponsors, instead of lawmaking on the root cause you go for the cheap tactics to keep yourself in the limelight.

ہر شاخ پہ اللو بیٹھا ہے۔

account_circle