Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profileg
Altaf Hussain

@AltafHussain_90

Founder & Leader of @OfficialMqm - My Philosophy is Realism & Practicalism - https://t.co/10I2G34tiL Idealogue - Thinker - Reformer- Democrat- Pharmacist

ID:1019210736348823552

linkhttp://www.mqm.org calendar_today17-07-2018 13:22:30

2,0K Tweets

100,1K Followers

1 Following

Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس لیاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

18،اپریل2024ء
میں،پاکستانی حکام کی جانب سےخراب موسم کے باعث کویت ائیرپورٹ پر دو دن سےپھنسے پاکستانی زائرین کوبے یارو مددگار چھوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
پاکستانی…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

فوج کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ وڈیو میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب نے قرآن مجید کی سورہ المائدہ کی جو آیت پڑھی اس کا ترجمہ پڑھنےمیں ڈنڈی ماری۔ آخر کیوں؟
پیش خدمت ہےوہ آیت اور اس کا مکمل ترجمہ ۔
youtube.com/live/ssrUukajj…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کےعوام بالخصوص نوجوانوں اور طلباء وطالبات سے درمندانہ درخواست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14،اپریل 2024ء
 صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر میں فوج اور پولیس اہلکاروں کے مابین پیش آنے والے واقعہ پر میں نے گزشتہ روز مورخہ 13،اپریل 2024ءبروزہفت انتہائی اہم ،معلوماتی اور تفصیلی خطاب…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

ہمیں آزاد پاکستان چاہیے۔
پاکستان کے نوجوانوں کو پیغام
12 اپریل 2024

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

کب تک یونہی مرتے رہو گے؟ 
خداکے واسطے اپنی جان ومال کے تحفظ کامعاملہ اپنے ہاتھوں میں لے لیں
 اپنے علاقوں میں حفاظتی گیٹ لگوائیں، اسلحہ حاصل کریں،حفاظتی کمیٹیاں بنائیں۔
کراچی کے شہریوں سے دردمندانہ اپیل

12 اپریل 2024
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سفاک ڈ اکوؤں نے ایک اورنوجوان…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

پورے ملک میں خواتین، بزرگ، نوجوان، بچےتمام لوگ عید کی خوشیاں منارہےہیں لیکن بلوچستان میں مظلوم بلوچ مائیں بہنیں بچےاپنے پیاروں کی بازیابی کےلئے فریادیں کرنے پرمجبور ہیں۔میں ان بلوچ ماؤں بہنوں اوربچوں کےدکھ میں شریک ہوں اورمطالبہ کرتاہوں کہ خدارا تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیاجائے

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

عید کا تہوار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزارش کرتا ہوں کہ عمران خان سمیت PTI اور MQM کے تمام اسیر رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے تاکہ وہ بھی اپنے پیاروں کے ساتھ عید مناسکیں
Imran Khan PTI


account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

درگاہ شاہ نورانی جانے والےزائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے اور درجنوں زائرین کے جاں بحق وزخمی ہونے
پر اظہار افسوس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11،اپریل2024ء
میں ،بلوچستان کےعلاقےحب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والےزائرین سے بھرےٹرک کےکھائی میں گرنےاوراسکے نتیجے میں درجنوں افرادکے ہلاک…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

قانون کے رکھوالے کون؟
فوج …یا…پولیس؟

قانون ، قانون کی باتیں کرنے والو !
قانون کہاں ہے ، ہمیں بھی دکھادو

آج بروز بدھ مورخہ 10 ۔ اپریل 2024ء عیدالفطر کے مبارک دن صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر کے ایک پولیس اسٹیشن پر فوجی اہلکاروں کا زبردست حملہ…ایس ایچ او اورپولیس اہلکاروں پرشدید…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل وطن کو… تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو مبارک ہو۔

میں دعاگو ہوں کہ جو لوگ غربت وتنگدستی اورطرح طرح کے مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں…

تمام اہل وطن کو… تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عيدالفطر مبارک ہو۔ #عيد_الفطر #Eid_Mubarak میں دعاگو ہوں کہ جو لوگ غربت وتنگدستی اورطرح طرح کے مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں…
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ماؤں بہنوں، بیٹیوں ، بزرگوں ، بھائیوں ،نوجوانوں، بچوں، سب کو عید الفطر کا چاند مبارک ۔
جنہوں نے چاند نکلوا دیا ان کو بھی چاند مبارک ۔

account_circle