Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profileg
Hassan Butt

@IHassanButt

Member of MQM coordination committee.

ID:1519245182

linkhttp://mqm.org calendar_today15-06-2013 12:11:05

28,3K Tweets

23,8K Followers

932 Following

Follow People
کورنگی سیکٹر(@KorangiSector90) 's Twitter Profile Photo

ارجنٹ:🚨🚨
قائد تحریک الطاف حسین بھائی اس وقت لندن کی عدالت میں رابطہ کمیٹی اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود ہیں اور کیس کی سنوائی ہورہی ہے۔

آپ براہ راست اسے دیکھ سکتے ہیں
Altaf Hussain MQM
Click 👇👇👇
youtube.com/live/BoIx2tBnk…

ارجنٹ:🚨🚨 قائد تحریک الطاف حسین بھائی اس وقت لندن کی عدالت میں رابطہ کمیٹی اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود ہیں اور کیس کی سنوائی ہورہی ہے۔ #AltafWillWin آپ براہ راست اسے دیکھ سکتے ہیں @AltafHussain_90 @OfficialMqm Click 👇👇👇 youtube.com/live/BoIx2tBnk…
account_circle
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑(@Fallacious_1) 's Twitter Profile Photo


وَلِلّٰهِ  مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ
وَ  اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠

میرے رب تو ہی ہر شے پر قادر
میرے مالک ہم تیرے کن کے منتظر ہیں
ہم. گناہگاروں کی دعاؤں کو الطاف بھائی کے حق میں شرف قبولیت بخش دے کرم فرما دے میرے مالک آمین
Altaf Hussain

#AltafWillWin وَلِلّٰهِ  مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ وَ  اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ میرے رب تو ہی ہر شے پر قادر میرے مالک ہم تیرے کن کے منتظر ہیں ہم. گناہگاروں کی دعاؤں کو الطاف بھائی کے حق میں شرف قبولیت بخش دے کرم فرما دے میرے مالک آمین @AltafHussain_90
account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

ارجنٹ*🚨🚨 قائد تحریک الطاف حسین بھائی اس وقت لندن کی عدالت میں رابطہ کمیٹی اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود ہیں اور کیس کی سنوائی ہورہی ہے۔

آپ براہ راست اسے دیکھ سکتے ہیں.



youtube.com/live/BoIx2tBnk…

ارجنٹ*🚨🚨 قائد تحریک الطاف حسین بھائی اس وقت لندن کی عدالت میں رابطہ کمیٹی اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود ہیں اور کیس کی سنوائی ہورہی ہے۔ آپ براہ راست اسے دیکھ سکتے ہیں. #AltafWillWin youtube.com/live/BoIx2tBnk…
account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

Urgent : MQM Founder & Leader Altaf Hussain along with MQM senior members are now present in Court of Appeal London

Judicial Office

InshaAllah

Watch it live ⬇️

youtube.com/live/BoIx2tBnk…

account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

Best of Luck to leader of the all oppressed nations Qet Altaf Hussain Bhai for case hearing starting in few minutes.

InshaAllah

Judicial Office Altaf Hussain

You can watch this hearing Live on youtube.

Hearing Link ⬇️

youtube.com/@RoyalCourtsof…

account_circle
وفا پرست(@ShahGe110) 's Twitter Profile Photo

الله رب العزت صدقے اپنے حبیب پاک صلی الله علیہ وآلیہ وسلم اور انکی آل پاک ع کے بانی و قائد الطاف حسین بھائی کو عظیم الشان کامیابی و سرخروئی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

Altaf Hussain

account_circle
وفا پرست(@ShahGe110) 's Twitter Profile Photo

الله رب العزت صدقے اپنے حبیب پاک صلی الله علیہ وآلیہ وسلم اور انکی آل پاک ع کے بانی و قائد الطاف حسین بھائی کو عظیم الشان کامیابی و سرخروئی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

Altaf Hussain

account_circle
Dr Osama Anjum Alim(@Osamaanjumalim) 's Twitter Profile Photo

پیر کے دن کا سورج پیر صاحب اور اس تحریک کی فتح و کامیابی کے ساتھ طلوع ہوا ہے۔اللہ اپنے محبوب بندوں کا امتحان لیتا ہے اور اس امتحان میں الطاف بھائی نے یہ ثابت کردیا کہ خدا کے سوا کسی کے آگے سر کٹایا تو ضرور جاسکتا ہے لیکن جھکایا نہیں جاسکتا۔ جیت مقدر ہے حسینی کی۔

account_circle
MQMCanada Official(@MqmcanadaO) 's Twitter Profile Photo

MQM founder and leader Mr. Altaf Hussain is leaving home for hearing his property case in the Royal Court of Justice this morning
tiktok.com/t/ZTLaKYhLv/

vm.tiktok.com/ZMMqSAfRK/

account_circle
Masood Hasan(@MasoodHasan19) 's Twitter Profile Photo

MQM founder and leader Mr. Altaf Hussain is leaving home for hearing his property case in the Royal Court of Justice this morning
tiktok.com/t/ZTLaKYhLv/

vm.tiktok.com/ZMMqShcdJ/

account_circle
Syed Nabeel(@SyedNabeel_M) 's Twitter Profile Photo


ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن
طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے

انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی
اے پروردگار اپنے حبیب کے صدقے قائد تحریک الطاف حسین بھائی اور تحریک کو کامیابی و کامرانی عطا فرما۔ آمین
Judicial Office @altafhussain_90

Live Hearing Link ⬇️

#AltafWillWin ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی اے پروردگار اپنے حبیب کے صدقے قائد تحریک الطاف حسین بھائی اور تحریک کو کامیابی و کامرانی عطا فرما۔ آمین @JudiciaryUK @altafhussain_90 Live Hearing Link ⬇️
account_circle
MQMCanada Official(@MqmcanadaO) 's Twitter Profile Photo


بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ ، فِي الْأَرْضِ ، وَلَا فِي السَّمَاءِ ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
یا اللہ قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کو تمام جھوٹے مقدمات سے بریت عطاء فرما آمین
Altaf Hussain
MQM

account_circle
ہمــــارانتــخــاب 24/7تـاحــیات تـاحیـــات(@nyly_y) 's Twitter Profile Photo

ہم کل بھی
Altaf Hussain
MQM
کے ساتھ تھےآج بھی ہیں اور رہیں گے انشاء الله
ہم نہیں تھے پھر کون تھاسر بازار
جو کہہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارہ نہیں
ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کےامین
ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں

ہم کل بھی @AltafHussain_90 @OfficialMqm کے ساتھ تھےآج بھی ہیں اور رہیں گے انشاء الله ہم نہیں تھے پھر کون تھاسر بازار جو کہہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارہ نہیں ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کےامین ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں #AltafWillWin
account_circle
R🅰️MBO🇧🇬👑(@TariqAz87844470) 's Twitter Profile Photo

🥰نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ🥰
آج بروز منگل 23 اپریل 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین برطانیہ کی کورٹ آف اپیل میں اپنے مقدمے کی سماعت کیلئے گھر سے روانہ ہورہے ہیں Altaf Hussain


👇👇👇

account_circle
Ahmed Wajeeh(@wajeehmqmuk) 's Twitter Profile Photo

🥰نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ🥰
آج بروز منگل 23 اپریل 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین برطانیہ کی کورٹ آف اپیل میں اپنے مقدمے کی سماعت کیلئے گھر سے روانہ ہورہے ہیں Altaf Hussain


👇👇👇

account_circle
R🅰️MBO🇧🇬👑(@TariqAz87844470) 's Twitter Profile Photo

🥰نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ🥰
آج بروز منگل 23 اپریل 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین بھائی
👇👇👇
Altaf Hussain

🥰نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ🥰 آج بروز منگل 23 اپریل 2024 ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین بھائی 👇👇👇 @AltafHussain_90 #AltafWillWin
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

UK Royal Court of appeal will hear the appeal of MQM founder leader Altaf Hussain in the property case the morning. Case will be last two days. Hearing will be live televise on YouTube

UK Royal Court of appeal will hear the appeal of MQM founder leader @AltafHussain_90 in the property case the morning. Case will be last two days. Hearing will be live televise on YouTube #AltafWillWin
account_circle
@DILSYALTAFI786(@ALTAFI1786) 's Twitter Profile Photo

The survival and security of the muhajir nation will be due to the success of Altaf Hussain Bhai. The nation should pray that Altaf Hussain Bhai will defeat the traitors and give the muhajir nation their rights. ✌️👊✊

The survival and security of the muhajir nation will be due to the success of @AltafHussain_90 Bhai. The nation should pray that Altaf Hussain Bhai will defeat the traitors and give the muhajir nation their rights. ✌️👊✊ #AltafWillWin
account_circle