قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profileg
قرآن اردو | Quran

@QuranAasan

حقیقت یہ ہےکہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہےجوسب سےزیادہ سیدھاہے۔﴿الاسراء، ۹﴾ اردو ٹویٹر پر عشاقِ قرآن کا پہلا پڑاؤ #منتخب_تلاوت #جغرافیہ_قرآنی #آسان_ترجمہ_قرآن

ID:1251051638938316800

calendar_today17-04-2020 07:35:54

3,1K Tweets

191,6K Followers

21 Following

Follow People
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔

﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا!

﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر…

یہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں، اور زکوٰۃ ادا کریں، اور لوگوں کو نیکی کی تأکید کریں، اور بُرائی سے روکیں۔اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضے میں ہے۔

﴿سورۃ الحج، ۴۱﴾

اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب ابراہیم نے کہا تھاکہ: ’’اے میرے پروردگار! اس کو ایک پُر امن شہر بنا دیجئے، اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ اور یومِ آخرت پر اِیمان لائیں اُنہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔‘‘ اللہ نے کہا: ’’اور جو کفر اِختیار کرے گا اس کو بھی میں کچھ عرصے کے…

لوگو! ایک مثال بیان کی جارہی ہے، اب اُسے کان لگاکر سنو! تم لوگ اللہ کو چھوڑکر جن جن کو دُعا کے لئے پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لئے سب کے سب اِکٹھے ہوجائیں، اور اگر مکھی اُن سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اُس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔

﴿الحج، ۷۳﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔

﴿سورۃ الفلق﴾

account_circle
تلاوتِ قرآن(@QuranTilawat1) 's Twitter Profile Photo

سورۃ القدر

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ

قاری شیخ محمد صدیق منشاويؒ

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔

﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾

account_circle
تلاوتِ قرآن(@QuranTilawat1) 's Twitter Profile Photo

سورۃ القدر
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ
قاری شیخ بندر بلیلۃ

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

یہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں، اور زکوٰۃ ادا کریں، اور لوگوں کو نیکی کی تأکید کریں، اور بُرائی سے روکیں۔اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضے میں ہے۔

﴿سورۃ الحج، ۴۱﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو۔

(سورۃ البقرۃ ،۱۸۳)

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اے لوگو! اگر تمہیں دوبارہ زندہ ہونے کے بارے میں کچھ شک ہے تو (ذرا سوچو کہ) ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفے سے، پھر ایک جمے ہوئے خون سے، پھر ایک گوشت کے لوتھڑے سے جو (کبھی) پورا بن جاتا ہے، اور (کبھی) پورا نہیں بنتا، تاکہ ہم تمہارے لئے (تمہاری) حقیقت کھول کر بتادیں، اور ہم…

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر…

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اور(اے پیغمبرﷺ!)کسی بھی کام کےبارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا،ہاں (یہ کہو کہ)اللہ چاہے گاتو(کرلوں گا)۔اور جب کبھی بھول جاؤ تو اپنےرب کویادکرلو، اورکہو: مجھےامیدہےکہ میرارب کسی ایسی بات کی طرف میری رہنمائی کردےجوہدایت میں اس سےبھی زیادہ قریب ہو۔

﴿الکہف ۲۳،۲۴﴾

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔

﴿سورۃ المائدۃ ، ۵۱﴾