Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

یہ مٹھا خان مری کی اہلیہ ہیں جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ھیں گھر کا واحد کفیل انکا شوہر 3 سال سے جبری لاپتہ ہے ہم اپیل کرتے ھیں مٹھا خان مری کو جلد بازیاب کیا جائے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ہم نھیں کہتے کہ کشمیریوں اور فلسطین کے لئے آنسو نہ بہاؤ مگر خُدارا انسانیت کے ناطے ہی سہی بلوچستان کی مظلوم ماؤں کی اذیتوں کو نظر انداز نہ کرو

account_circle
mahgul baloch(@mahgulbaloch11) 's Twitter Profile Photo

1962 میں بھارت چین جنگ کے دوران پاکستان نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جموں و کشمیر کو تباہ کرنے کی سازش کی۔ اسی صدی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوسری جنگ پاک فوج نے کی تھی۔

account_circle
voice_of_balochistan__1(@SSkbaloch) 's Twitter Profile Photo

بڑی تکلیف دہ اور کٹھن ہےان کی زندگی جو اپناگھربارچھوڑ اپنے وجودکو بھول کر سخت موسم کی پرواہ کئے بغیر ہر صبح ایک بن منزل سفر پر نکل پڑتی ھیں انکی واحد امید ہم اور آپ ھیں انکی آواز بن کر انکا ساتھ دیں

account_circle
Zeen Baloch(@ZeenBaloch) 's Twitter Profile Photo

بلوچ خواتین اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج پر ہیں یاد رکھیں یہ سڑکوں پر مذاحمت کی تربیت لے رہی ہیں امید ہے آنے والے وقت میں بلوچ خواتین کی مزاحمت اس خطے میں تبدیلی کی اہم وجہ بنے گی۔

#Balochwomen
#ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Akbar Baloch(@AkbarBaloch888) 's Twitter Profile Photo

بڑی تکلیف دہ اور کٹھن ہےان کی زندگی جو اپناگھربارچھوڑ اپنے وجودکو بھول کر سخت موسم کی پرواہ کئے بغیر ہر صبح ایک بن منزل سفر پر نکل پڑتی ھیں انکی واحد امید ہم اور آپ ھیں انکی آواز بن کر انکا ساتھ دیں

account_circle
mahgul baloch(@mahgulbaloch11) 's Twitter Profile Photo

We do not say that we should not shed tears for Kashmiris and Palestine, but God, being human, do not ignore the sufferings of the oppressed mothers of Balochistan.

account_circle
زبیر داد بلوچ(@BalocDad) 's Twitter Profile Photo

'Our children are growing up in a very hopeless and helpless situation and they are suffering. The disappearance of one family member is a collective punishment for the entire family,” Seema.

theguardian.com/global-develop…

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

پیاری سی ننھی فاطمہ بلوچ کو تو حالات نے اس چھوٹی سی عمر میں انصاف کے لئے لڑنا اور آواز اٹھانا سکھا دیا اب یہ ہم پر اور آپ پر منحصر ھے کہ ہم ان مظلوموں کا کس حد تک ساتھ دیتے ھیں
Imaan Zainab Mazari-Hazir Hamid Mir حامد میر Afrasiab Khattak Latif Baloch

account_circle
Nabeela Mehr(@nabeelamehr1) 's Twitter Profile Photo

The families of missing people Uzair and Nawaz Baloch have stopped the D Baloch route in Turbat in an effort to save their loved ones. On the other hand, the family of Naeem Rahmat has also blocked the CPEC road in Shapuk.

The families of missing people Uzair and Nawaz Baloch have stopped the D Baloch route in Turbat in an effort to save their loved ones. On the other hand, the family of Naeem Rahmat has also blocked the CPEC road in Shapuk.
#ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Aashob_Baloch🍁(@Aashob_Baluch_) 's Twitter Profile Photo

زُلم ءِ زُلمس تورِک ایہُن دا دڑد ہِچ چُٹِپَک
بے سِہ شاُرُلی آ کِڑد آن دڑد دا ایسر مفک

account_circle