MOAZZAM BAJWA(@MoodyBajwa) 's Twitter Profileg
MOAZZAM BAJWA

@MoodyBajwa

Civil Engineer # Construction
IK is the only leader who can change Pak and makes a Naya Pakistan.I❤️IK&❤️Army. #Ik_Force

ID:1308810616115810305

calendar_today23-09-2020 16:49:20

63,3K Tweets

2,0K Followers

2,4K Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عدالتیں اعظم سواتی کا درجنوں مقدمات والا کیس 1 گھنٹے میں حل کر سکتی ہیں۔ مگر انکا نام نواز شریف نہیں ہے۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

آج صبح 4 بجے سینیٹر اعظم سواتی کو دل کی تکلیف کے باعث PIMS ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اور آج صبح 7:30 بجے بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی۔

کون بدبخت کہتا ہے کہ ارشد شریف کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا؟

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' جنرل باجوہ نے بڑی بڑی غلطیاں کیں اور پاکستان کوشدید ترین نقصان پہنچایا، 1971 کے بعد پاکستان نے اتنا بڑا معاشی سیاسی نقصان نہیں دیکھا، اسکی وجہ وہ جنرل باجوہ کے فیصلے بنے'۔ اسدعمر

siasat.pk/forums/threads…

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ائیر پورٹ پر منشیات روکنے پر مامور اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں اور افسروں کی رشوت لینے کی تہلکہ خیز خفیہ ریکارڈنگ۔
سوچئے ہر مشکل میں ملک کا ساتھ دینے والے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ یہ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
اس ویڈیو کو ہر صاحبِ اختیار تک پہنچانے کے لئے شئیر کریں۔

account_circle
Usman Dar(@UdarOfficial) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت نیچے آ رہی ہے لیکن امپورٹڈ ٹھگوں کو مہنگائی میں پسی عوام کا کوئی درد نہیں۔ انہیں صرف اپنی تجوریاں بھرنی ہیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت نیچے آ رہی ہے لیکن امپورٹڈ ٹھگوں کو مہنگائی میں پسی عوام کا کوئی درد نہیں۔ انہیں صرف اپنی تجوریاں بھرنی ہیں
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

🙏🏻نئے آرمی چیف کو خدا بنانے کی کوشش نا کریں۔ انہیں دنیا کے باقی ملکوں کی طرح نارمل رہنے دیں۔ پہلے ہی یہ قوم بہت کچھ برداشت کر چکی ہے۔ سب اپنا اپنا کام کریں۔

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف قتل کیس کی انکوائری کیلے ازخود نوٹس کی چیف جسٹس پاکستان سے درخواست!!




Imran Khan⁩ ⁦Junaid Yousaf Sheikh

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

اسد عمر 🔥🔥
ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس ایک سیاسی جماعت کے خلاف کرتے ہیں قمر جاوید باجوہ الوداعی تقریب میں سیاسی جماعت اور لیڈر کے خلاف بولتے ہیں اور کہتے ہیں سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

کوئی آسٹریلیا اور کوئی بیلجیم میں جزیرے بنا رہا ہے جبکہ میرا کپتان پاکستانیوں کے لیے تیسرا شوکت خانم ہسپتال کراچی میں بنا رہا ہے۔

کوئی آسٹریلیا اور کوئی بیلجیم میں جزیرے بنا رہا ہے جبکہ میرا کپتان پاکستانیوں کے لیے تیسرا شوکت خانم ہسپتال کراچی میں بنا رہا ہے۔ #ShahzadGill202
account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

میں بھی چیف جسٹس کو خط بھیج رہی ہوں۔ میاں علی اشفاق اور ٹیم میرا خط جمع کروائیں گے ۔
کیا آپ نے ارشد شریف شہید کے انصاف کے لئے خط لکھ دیا ہے؟؟

Mian Ali Ashfaq
BOL Network
ARY News Urdu

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

یہ کون بندا ہے کس کا بیٹا ہے، اس نے رٶف کلاسرہ اور حامد میں کی احسن اقبال کی موجودگی میں سچی باتیں کرکے بولتی بند کردی یہ کہہ کر جب ارشد شریف ملک چھوڑ کر گئے اور شہید ہوئے تو آپ حکومتی ترجمان بنے ہوئے تھے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عظیم فوج آپکی روح تو کیا سائے کو بھی اپنے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیگی یہ تعلق تمام ہوا
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

پاکستان کی عظیم فوج آپکی روح تو کیا سائے کو بھی اپنے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیگی یہ تعلق تمام ہوا پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس درخواست پر دستخط کردیے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ وہ تمام لوگ بھی اس پر دستخط کریں جنہیں اُس سب پر دکھ ہےجس سےاعظم سواتی مسلسل گزر رہے ہیں اور جو انسانی حقوق و قانون کی حکمرانی کے حوالے سے فکرمند ہیں۔
chng.it/9sGjpDv5

account_circle