Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profileg
Junaid Yousaf Sheikh

@Psigho

Business-man/Opinionated/Spokesperson/Humanitarian/Pakistani 🇵🇰/Viva Palestine 🇵🇸/Israel is Criminal

ID:409485052

calendar_today10-11-2011 20:10:31

9,6K Tweets

48,5K Followers

294 Following

Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profile Photo

کبھی نا کبھی قاضی صاحب سوشل میڈیا یا ٹی وی دیکھیں گے تو ملک کے حالات سمجھ آئیں گے۔

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

ایسا سلوک صرف سنا تھا کہ گوانتاناموبے اور ابوغریب جیلوں میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا گیا تھا
مگر
وہ غیرمسلم تھے اور اس وقت مسلمانوں کو اپنا دشمن سمجھتے تھے
۔۔
“مسلمانوں کے ہاتھوں دوسرے مسلمان پر ایسے ظلم کی مثال اب صرف پاکستان میں ممکن نظر آتی ہے”

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کا نیا کارنامہ ملاحظہ ہو ۔👇

مریم نواز کی مشہوری کیلئے ہر تندور پر پوسٹر لگاۓ گئے ہیں، جن کے پیسے 200 روپے فی پوسٹر تندور والوں سے زبردستی وصول کیے جا رہے ہیں

تاکہ شونگ کے دوران جب مریم نواز 4 روپے سستی روٹی کا سکرپٹ پڑھیں تو یہ پوسٹر نظرآئیں

account_circle
Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی امریکی عملہ ہے جو عدم اعتماد لے کر آیا، یہ اسرائیل کی حمایت ہے، لا الہ الا اللہ پر مبنی ملک آج بھائیوں کے اوپر ہونے والے ظلم میں شریک ہورہا یے۔ یہ ہتھکنڈے automatically خان کو سچا ثابت کر ریے ہیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔
account_circle
Basharat Raja(@BasharatRaja786) 's Twitter Profile Photo

فرمایاقاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ نے جو بھی مسئلہ ہوبتائیں میں حل کروں گاچاہے مجھے باتھ روم کاراؤنڈ کروائیں اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ دفاع والے زمینوں کاکاروبار کر رہے ہیں جنہوں نے ملک چلانا ہے وہ پالش کر رہے ہیں انصاف دینے والےسینیٹری ورکر بن گئے بس جوکام انکے ذمہ ہے وہ نہیں کرنا

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan یہ کشمیر یا فلسطین نہیں یہ پاکستان ہے
جہاں اپنی ہی قوم پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا-
مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔

جو قوم اپنی ازادی کے لیے مرنے کے لیے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔
میں آج سیاست سے پیچھے ہو جاؤں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کلمہ پڑھ کر کہہ دیں کہ وہ بغیر دباؤ کے کام کر رہے ہیں۔۔ سب اپنا کام کر رہے ججز کیا کر رہے یہ کوئی نہیں جانتا۔ رانا انتظار

siasat.pk/threads/893220

چیف جسٹس کلمہ پڑھ کر کہہ دیں کہ وہ بغیر دباؤ کے کام کر رہے ہیں۔۔ سب اپنا کام کر رہے ججز کیا کر رہے یہ کوئی نہیں جانتا۔ رانا انتظار #RanaIntzar #QaziFaezIsa siasat.pk/threads/893220
account_circle
Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profile Photo

ایک کا بھروسہ اسٹیبلشمنٹ پر ہے اور دوسرے کا میرے اللہ کی ذات پر، کیسے ہوسکتا ہے کہ جس کا بھروسہ دب پر ہو وہ ڈر جائے؟

People should stop playing god.

account_circle
Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profile Photo

One of the most historic sentences in Pakistani politics has been said;

'مجھے ڈرا ہوا دیکھنے کا انکا خواب ادھورا رہ جائے گا' -عمران خان

account_circle
Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profile Photo

وزیر استعمال کر رہے ہیں، حکومت استعمال کر رہی ہے، بیوروکریسی استعمال کر رہی ہے، پی ٹی آئی، نون لیگ، پی پی پی استعمال کر رہی ہے۔ بس وہ دس فیصد لوگ جن کو VPN کا نہیں معلوم ان کے لیے ٹویٹر بند ہے؟

ایک تو یہ پڑھے لکھے بھی نہیں۔

account_circle