Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profileg
Ambreen PTI

@AmbreenPTI1

There is no power on earth that can undo Pakistan
Retweets are not Endorsements

ID:976453096388907008

linkhttp://www.insaf.pk/ calendar_today21-03-2018 13:38:54

440,8K Tweets

313,0K Followers

1,5K Following

Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

پولیس پر حملہ ہوا تو پسپا نہیں صفایا کر دیں گے۔ آئی جی پنجاب

باقی یہ ویڈیو بلاعنوان !!

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو معلوم ہے کل اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عید کی نماز نا ادا کرنے دی گئی

جو کچھ ہم دیکھتے تھے اسرائیل فلسطینی مسلمانوں اور بھارت کشمیریوں کے ساتھ کرتے تھے یعنی نماز ادا نہیں کرنے دیتے تھے وہ پاکستان میں ہو رہا ہے اور علماء خاموش تماشائی

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف نے پہلے ہی بتا دیا تھا جو آپ کر رہے ہو تو کسی کا گھر بھی محفوظ نہیں رہے گا

جو حیوانیت، آئین و قانون شکنی و یزیدیت کا خون ان سب اداروں کے اوپر سے نیچے والوں کے منہ کو لگ چکا ہے ابھی بہت سے سانحات نے جنم لینا ہے

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

بھولی عوام پوچھ رہی یے کہ پالتو آئی جی اور پالتو مریم نواز نے سانحہ بہاولنگر پر زبان کیوں نا کھولی جو آئے ہی ان نور جہاں کے پتر کی مہربانی سے ہوں وہ ٹاؤٹ بھلا کیا بول سکتے مالکوں کے سامنے

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر والے سانحہ میں صرف ایک پیغام دیا گیا ہے کہ تم پولیس والے عدلیہ ججز سول بیوروکریسی جیسے مرضی عوام پر ظلم و ستم کرو لوٹو ڈکیتیاں ڈالو ہمارے حکم پر لیکن ہمیں کچھ کہا تو تمہیں کچل ڈالیں گے جیسے عوام کو کچل رہے ہیں

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

چلو شکر ہے کسی کو تو غیرت آئی کہ ںظام دین کا نام کے کر لعن تعن کی اور استعفی دے دیا لیکن غیرت بھی تب آئی جب خود پر بیتی پھر عوام پر کیے گئے ظلم و ستم کا احساس ہوا

account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا آئین قانون، ادارے، عوام اخلاقیات سب ان کے بوٹ کے نیچے

پاکستان کا آئین قانون، ادارے، عوام اخلاقیات سب ان کے بوٹ کے نیچے
account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں

خان صاحب اللہ سے اس عید کے مبارک دن کے موقع پر دعا ہے آپ بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں انشاء اللہ، آمین

عید مبارک لیڈر Imran Khan

account_circle
Aamir Masood Mughal عامر مسعودمغل(@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈکیتی کے خلاف ریجنل صدر تحریک انصاف عامرمسعود مغل، شعیب شاہین، سیدعلی بخاری اور شیر افضل مروت کی زیر قیادت اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج کے تاریخی مناظر

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

لاہور: گاڑی پر ڈنڈے برساتی اور ڈرائیور کو دھمکاتی پولیس کی جانب سے ایک پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کے مناظر، گاڑی میں چار بچے بھی سوار تھے

account_circle
Erum Jaffri(@ErumJavaid) 's Twitter Profile Photo

بڑی سخت ڈیوٹی ہے پنجاب پولیس کی پی ٹی آئی کے جھنڈے پکڑ کر پنجاب کی ٹک ٹاکر مریم نواز کو گنتی کر کے بتانا ہے میڈیم ہم نے پورے ہزاروں جھنڈے گرفتار کئے ہمیں شاباشی دیں

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے چاروں اطراف ناکے گھروں کے باہر پولیس کی بھاری نفری کے باوجود ڈیرہ غازی خان والوں نے خوف کے بت توڑ دیئے- کلمہ چوک پر ریلی کی شکل میں اخلاق احمد خان بڈانی PP287 کی زیر قیادت منڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا گیا - اخلاق بڈانی کے نعروں سے ڈیرہ غازی خان گونج رہا ہے -…

account_circle
Moonis Elahi(@MoonisElahi6) 's Twitter Profile Photo

Cm Punjab is behind this. She lost her own seat and spearheaded the downfall of her party. By arresting our Pti leaders and workers she will ensure that her party gets totally wiped out.

account_circle
Zafar Ullah Wazir(@Zafaro07_) 's Twitter Profile Photo

اس بزرگ شہری کو گھسیٹ کر نیچے پھینکا گیا، لیکن لشکر عمرانیہ کا جھنڈا گرانے نہیں دیا گیا!!

account_circle