Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو نے انگلینڈ کی سڑکوں پر سکرینز لگا دیں
تا کہ ساری دنیا کو پاکستان میں ہونے والی فسطائیت دکھائی جا سکے۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں قتل ھونے والے وکیل کی بیوہ نے پریس کانفرنس میں بتایا دیا کہ اس کے دیور اور سوتیلے بیٹے نے قتل کیا ہے۔

چلو اب بیٹھ کر کوئی اور بیغیرتی پلان کرو پھر۔۔۔🖐️🖐️

account_circle
NEW YORK KNICKS(@nyknicks) 's Twitter Profile Photo

Shop Mattress Firm through July 11th to save big and sleep better. Use our special promo code “KNICKS10” for an extra 10% off your order.

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

شیل نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں مزید ہزاروں نوجوان بےروزگار ہو جائیں گے۔۔😢😭

بیگناہ جیل میں رکھ کر بھی تم ان بچوں کو ڈرا نہیں سکے ہو👊💪✌️
اور ان بچوں نے جیل سے نقل کر پوری دنیا کو اس فاشسٹ حکومت کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے
اسی لئے پوری دنیا آج ان پر تھو تھو کر رہی ہے۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ کے چئیرمینز کو اندر نہیں جانے دیا جارہا
اس ویڈیو کو فورا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔

فورا اس ویڈیو کو پھیلائیں، تاکہ تمام دنیا اور تمام میڈیا تک یہ ویڈیو جلد سے جلد پہنچ سکے

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور کے سینئر نائب صدر ملک شہاب ایڈوکیٹ کو چمکنی پولیس نے ان کے حجرے سے گرفتار کر لیا۔

ایڈوکیٹ ملک شہاب نے آج جیل سے رہا ہونے والے ورکر کے اعزاز میں تقریب رکھی تھی اور پولیس نے تقریب پر دھاوا بول دیا۔

ایک سردار نے انڈیا میں عمران خان کے نام پر بنی گالا ریسٹورنٹ بنا دیا۔
دشمن کے گھر میں بھی اپنے فین بنا چکا ہے
کر لو مائنس
شکر ہے کہ یہ ریسٹورنٹ پاکستان میں نہیں ہے ورنہ اب تک حکومت اس سردار جی کی اینٹ سے اینٹ بجا چکی ہوتی۔
یعنی انسانی حقوق کے حوالے سے ہم انڈیا سے بھی گر گئے ہیں؟

پی پی پی کے ہتھکنڈے بلیک میلنگ دیگر طریقے استعمال کرنے کے باوجود یوسی 8 کے چیئرمین ارشد حسین شاہ بخاری نے اپنا حق ادا کر دیا یہ ہے کپتان کے چاہنے والے جو اپنی اختلافات کو سائیڈ پر کر کے حافظ نعیم الرحمن کو ووٹ دے دیا

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ساری قوم آج بھی خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
بابا جی نے ان چوروں کا ڈالا ہوا سارا پریشر جوتے کی طرح ان کے منہ پر دے مارا۔۔۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو خود ہی سن لو کہ اس فاشسٹ حکومت کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی کیا عزت ہو رہی ہے۔🖐️🖐️

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

رات کے اندھیرے میں لطیف کھوسہ کے گیٹ پر فائرنگ
4 گولیاں فائر کی گئیں۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

طوفان کے نہ آنے سے وفاق اور سندھ حکومت کو اربوں کے نقصان کا خطرہ!🤫
اللہ خیر کرے

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

یعنی کہ جناح کا چورن ضرف خان کے خلاف ہی بیچنا ہے ان چوروں نے؟؟؟؟؟

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کی رہائی کیلئے تین شرائط رکھ دی گئی ہیں۔
سب سے بڑی شرط ان کی خاموشی اور چینل کی آواز بند کرنا ہے۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ایسا صرف سندھ میں ہوتاہے
سندھ کے لوگ آخیر اس ذلالت والی زندگی سے کب آزادی حاصل کرینگے؟؟🙏