Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profileg
Kamran Murtaza

@KamranM69045926

Legal advisor to Jamiat leader Maulana Fazlur Rehman
member seant of Pakistan

ID:1379291828671905794

calendar_today06-04-2021 04:36:48

412 Tweets

24,3K Followers

119 Following

Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profile Photo

2018 میں بھی ہم اکیلے نکلے تھے اور پھر لوگ ملتے گئے اور قافلہ بنتا گیا ، اب بھی ہم اکیلے چلے ہیں اور قافلہ بنے گا ۔ ہم قافلہ بنانے اور لے کر چلنے والوں میں سے ہیں ۔ رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی

account_circle
Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profile Photo

ان حالات میں حکومت ہمیں صدر اور وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ بھی دیں تو ہم ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہونگے۔
رہنما جے یو آئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

کسان اتحاد  کاگندم لیکر سڑکوں پر آنے کا اعلان
الیکشن میں مبینہ دھاندلی ، پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا
کیا مولانا اور پی ٹی آئی مشترکہ تحریک چلائیں گے؟
Mazhar Abbas Kamran Murtaza Brig(R) Haris Nawaz
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
youtu.be/2bs6dhFoI4Q

account_circle
Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا بڑا سرپرائز!
ملین مارچ کے مطالبات کیا ہیں؟

جےیوآئ کے سنیٹر کامران مرتضی

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اگر اسحاق ڈار اتنے ہی ناگزیر تھے تو ان کو وزیراعظم ہی بنا دیتے،سینیٹر کامران مرتضیٰ

Essa Naqvi Kamran Murtaza

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ملک کے معاملات کو کنٹرول کیا جاتا ہے اسی لیئے ہم ان حالات میں ہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ

Essa Naqvi Kamran Murtaza

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

دوسری پارٹیوں کو ہماری ضرورت پڑے گی ہمیں کسی کی ضرورت نہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ

Essa Naqvi Kamran Murtaza

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

'ہم سب ایک پیج پر ہیں، آئیں الیکشن کا آڈٹ کرواتے ہیں'، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا مطالبہ

Essa Naqvi Kamran Murtaza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اب اسٹیبلیشمنٹ اتنی حاوی ہوچکی ہے اس سے زیادہ وہ قابلِ برداشت نہیں رہی ، معاملات ہاتھ سے نکل گئے ہیں، سنئےسینئر رہنما جے یو آئی ف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو

Sana Mirza Kamran Murtaza

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

کیا مولانا فضل الرحما ن موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں؟احتجاج کے حوالے سے پلان کیا ہے؟
Yashfeen Jamal Kamran Murtaza

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

جے یوآئی کی تحریک کا آغاز، مذاکرات کس سے؟
کامران مرتضی نے سب تفصیل سے بتا دیا
ویڈیو دیکھیں: youtube.com/watch?v=R0yc6F…

arbab jahangir Kamran Murtaza

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

گندم کی فصل تو تیار۔۔۔۔ حکومت خریدنے کو نہیں تیار
کیا مولانا اور پی ٹی آئی مشترکہ تحریک چلائیں گے؟
آرمی چیف سید عاصم منیر کا پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
دیکھیے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب آج رات دس بجے ڈان نیوز پر
Kamran Murtaza Mazhar Abbas
Brig(R) Haris Nawaz

گندم کی فصل تو تیار۔۔۔۔ حکومت خریدنے کو نہیں تیار کیا مولانا اور پی ٹی آئی مشترکہ تحریک چلائیں گے؟ آرمی چیف سید عاصم منیر کا پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب دیکھیے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب آج رات دس بجے ڈان نیوز پر @KamranM69045926 @MazharAbbasGEO @harisnawaz3…
account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا نہ ہوتا تو وزیراعظم کو نااہل کردیا جاتا، کامران مرتضیٰ کا انکشاف
Mona Alam
Kamran Murtaza

account_circle
Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profile Photo

کے سٹیج پر قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آمد کے موقع پر کارکنان جمعیت کی جوش وخروش دیکھیئے۔

account_circle
Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی مزید ن لیگ کا ساتھ نہیں دے پائے گی!!! سنئےسینئر رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو

account_circle
Kamran Murtaza(@KamranM69045926) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئ کا احتجاج۔۔۔کیا پی ٹی آئی کی شمولیت کا امکان؟؟سنئےسینئر رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو

account_circle