Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’میاں نواز شریف نے امریکی صدر سے 5بلین ڈالر قبول کر لیا تھا‘ 1998 میں ایٹمی دھماکے،سینیٹر ہمایوں مہمند کے تہلکہ خیز انکشافات!

account_circle
Mustajab haider Naqvi(@mustajabhaidern) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک یا تو قانون کے مطابق چلے گا یا ایجنسیوں کی طریقے سے، سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر نہیں رہ رہا، ان کی حیثیت کیا ہے؟ سیکٹر کمانڈر ایک افسر ہے انکو آنکی اوقات میں رکھے: جسٹس محسن اختر کیانی

یہ ملک یا تو قانون کے مطابق چلے گا یا ایجنسیوں کی طریقے سے، سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر نہیں رہ رہا، ان کی حیثیت کیا ہے؟ سیکٹر کمانڈر ایک افسر ہے انکو آنکی اوقات میں رکھے: جسٹس محسن اختر کیانی 

#NeoNews #JusticeMohsinAkhtarKayani #IslamabadHighCourt
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

8فروری کو اگر دھاندلی نہیں ہوئی تو حکومت تحقیقات کیوں نہیں کرواتی؟تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے
Javed Baloch

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’’ججز کو خریدا گیا،جسٹس قیوم کی آڈیو۔۔؟ 1992میں اسامہ بن لادن نے نوازشریف کو۔۔۔‘‘ہمایوں مہمندنے بڑے انکشافات کردیے
Javed Baloch

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

یہ بولنا کہ فوج کے اعلیٰ افسران یہاں آکر کھڑے ہوں یہ عدالت کا مینڈیٹ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس سے تکلیف ہوئی: وزیر قانون
neonews.pk/20-May-2024/15…

نواز شریف کو حکومت سے نکالنے والے کون لوگ تھے؟ لیگی رہنماسینیٹر ناصربٹ کاپہلی بار لائیو شومیں بڑا انکشاف! سب کے نام بتا دیے!
Javed Baloch

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے اگر شواہد موجود ہیں تو ابھی تک کسی کو سزا کیوں نہیں ہوئی؟
Yashfeen Jamal

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا
neonews.pk/20-May-2024/15…

پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا
neonews.pk/20-May-2024/15…
account_circle
Yogesh Nauhwar(@yogeshnauhwar) 's Twitter Profile Photo

क्रिकेट अड्डा युवा टीम द्वारा चंद्रलेखा क्रिकेट ग्राउंड मथुरा पर आयोजित T-10 क्रिकेट टूर्नामेंट का फ़ीता काटकर उदघाटन किया।

Rashtriya Lok Dal Rashtriya LokDal Mathura Jayant Singh Birpal Malik Ch Surendra Singh ( चौ0 जयंत सिंह का परिवार) Neo News Mathura

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

عدالتی ریمارکس پر اعظم نذیر تارڑ کو دکھ ہوا،مگر افراد کی گمشدگی پر دکھ نہیں ہوتا؟

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

سولر پینل لگوانے والوں کو بڑا دھچکا، نیٹ میٹرنگ ختم ،سولر پینل صارفین دو میٹر لگوائیں گے؟ مہتاب حیدر نے بڑی خبر دیدی
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

کیا مسلم لیگ ن نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا؟ نعیم حیدر پنجوتھہ لیگی کارکردگی کا سارا کچا چٹھا کھول دیا
Yashfeen Jamal

account_circle
Ch Umair Ashraf Arain(@ChUmair764643) 's Twitter Profile Photo

ڈاک خانوں میں یہ سہولیات ہفتے میں 6 دن (پیر تا ہفتہ) صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک دستیاب ہوں گی

ڈاک خانوں میں یہ سہولیات ہفتے میں 6 دن (پیر تا ہفتہ) صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک دستیاب ہوں گی

#NeoNews #PostOffice #IDCard #NADRA
account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

حالات کیوں کنٹرول میں نہیں آ رہے؟اصل وجہ کیا؟
طبی امداد کیسے دی جا رہی ہے؟
Nasrullah Malik

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو لندن پلان کے تحت حکومت سے نکالاگیا؟سینئرصحافی ثاقب بشیر تہلکہ خیز حقائق منظرعام پر لے آئے
@nasrullahmalik1

account_circle
Neo News(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’ان بچوں کو خود سوچنا چاہیے ۔۔ان کے والدین نے جو لاکھوں روپے لگائے ہیں وہ کس کھاتے میں جائیں گے‘ کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، لیگی رہنما کا طلباء کو اہم مشورہ

account_circle