Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profileg
Neo News Urdu

@NeoNewsUR

پاکستانیو کی آواز

ID:3032074628

linkhttps://www.neonews.pk/ calendar_today20-02-2015 04:05:12

301,9K Tweets

639,2K Followers

16 Following

Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’’ رجیم چینج آپریشن میں محمد بن سلمان بھی شامل‘‘شیر افضل مروت ایسے بیانات کیوں دے رہے ہیں؟
Rauf Klasra Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’’اسٹیبلشمنٹ نے تمام اداروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا‘‘عمران خان کے بعدشعیب شاہین بھی کھل کر بول پڑے
Rauf Klasra Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ سے انتہائی سخت بیان بازی!عمران خان اچانک غصے میں کیوں آگئے؟رؤف کلاسرا نے اصل وجہ بیان کر دی
Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے الزامات,سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع
neonews.pk/17-Apr-2024/15…

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے الزامات,سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع neonews.pk/17-Apr-2024/15…
account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

دیکھیئے پروگرام 'صحافی 'سینئر صحافی مطیع اللہ جان کیساتھ ، آج رات 11:03pr،صرف نیو نیوز پر
Matiullah Jan

دیکھیئے پروگرام 'صحافی 'سینئر صحافی مطیع اللہ جان کیساتھ ، آج رات 11:03pr،صرف نیو نیوز پر #NeoNews #NeoPrograms @Matiullahjan919
account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا مقصد حکومت کو گرانا ہے؟ نعیم حیدر پنجوتھا نے واضح کر دیا!
Javed Baloch Naeem Haider Panjutha

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

آصف زرداری پی ٹی آئی کو بات چیت کیلئے منا لیں گے؟ قمر زمان کائرہ نے بڑی خبر دیدی
Javed Baloch @qamarkairappp

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی جانب سے ہنگامہ آرائی! حالات کس طرف جا رہے ہیں؟
Javed Baloch @qamarkairappp

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ: پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم حملہ
neonews.pk/17-Apr-2024/15…

باجوڑ: پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم حملہ neonews.pk/17-Apr-2024/15…
account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’شیخوپورہ کی سیٹیں خریدی گئیں‘جاوید لطیف کے بیان پر ن لیگ کا کیا مؤقف ؟

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

یہ سارے فیل ہوچکے ہیں، وزیر اعظم، مریم نواز کی تعریفیں کر رہے ہیں، دانیال عزیز نے سارے مسائل کا حل بتا دیا
Javed Baloch @daniyalna116

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

اہم سعودی شخصیات پاکستان میں مگر وزیر خزانہ امریکہ میں کیا کر رہے ہیں؟دانیال عزیز پھٹ پڑے
Javed Baloch @daniyalna116

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کا پارٹی صدارت سنبھالنے کا فیصلہ!(ن)لیگ ناکام، دانیال عزیز نے کچا چٹھا کھول دیا
Javed Baloch @daniyalna116

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

’’ آپ سیاسی گفتگو کریں ، ذاتیات کی بات نہ کریں ‘‘دورانِ پروگرام شہلا رضا اور سینیٹر ہمایوں مہمند اُلجھ پڑے
Syeda Shehla Raza

account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشتگرد ہلاک
neonews.pk/17-Apr-2024/15…

پاکستانی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشتگرد ہلاک neonews.pk/17-Apr-2024/15…
account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

شیری رحمان کو اہم ذمہ داری مل گئی، بلاول بھٹو نے  سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا
neonews.pk/17-Apr-2024/15…

شیری رحمان کو اہم ذمہ داری مل گئی، بلاول بھٹو نے  سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا neonews.pk/17-Apr-2024/15…
account_circle
Neo News Urdu(@NeoNewsUR) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنے کا اصل مقصد کیا تھا؟پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ہمایوں مہمند کھل کر بول پڑے

account_circle