Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profileg
Live with Adil Shahzeb

@AShahzebLive

Dawn News Primetime Show hosted by @adilshahzeb (Mon-Thu 10pm). One of Pak’s most credible and widely quoted Current Affairs Show. Email: [email protected]

ID:981451672319819776

linkhttps://m.youtube.com/playlist?list=PLqvJuaAfjXbT6Yo5CpVRBqI9E5YOgPu19 calendar_today04-04-2018 08:41:27

23,2K Tweets

11,4K Followers

2 Following

Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کے ریاست سے شکوے کیسے دور ہوں گے ؟
کیا نیب کو پولیٹیکل انجینئرنگ کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ؟
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں پہل کون کرے گا؟
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
youtu.be/GW9y_Di8O6c

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کا مشن مئی میں پاکستان آئے گا اور پاکستان کے معاشی حالات پر in depth گفتگو ہوگی یہ تین سال کا پروگرام ہوگا اس پروگرام کے بعد بجلی گیس کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
سابق وزیر خزانہ، ڈاکٹر حفیظ پاشا

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

چین ہمارا long standing partner ہے ۔۔ صرف انرجی سیکٹر میں دس ہزار میگا واٹ چائنیز پلانٹ لگے ہوئے ہیں۔ چین کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں لیکن ایران پر پابندیاں ہیں اس میں ہمیں بہت سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا چاہیے۔
سابق وزیر خزانہ ، ڈاکٹر حفیظ پاشا

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یقینا سولر انرجی کی طرف جانا چاہیے اور کوشش ہونی چاہیے کہ امپورٹڈ فیول پر کم سے کم بجلی بنائیں تاکہ ہمارے امپورٹ بل میں کمی آئے
سابق وزیر خزانہ ، ڈاکٹر حفیظ پاشا

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

جج کے حلف میں ہی لکھا ہوا ہے 'میں بغیر کسی خوف و خطر آئین کے تحت فیصلہ کروں گا'
ایک چیز طے ہے مداخلت ہوتی ہے اور اس مداخلت کو کم از کم کرنے کا ایک طریقہ کار آئین میں موجود ہے۔
سینئر صحافی، عبدالقیوم صدیقی
Abdul Qayyum Siddiqui

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی باتوں میں کتنی صداقت ۔۔۔۔کیا آئین میں اس کی گنجائش ہے ؟
سنیے ماہر قانون حافظ احسان اور سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی کی رائے
Abdul Qayyum Siddiqui

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی آج کی اہم سماعت سے کیا نتیجہ نکالا جا سکتا ہے؟
عدالت نے اپنی غلطیاں بھی تسلیم کی لیکن سیاستدان جب آپس میں معاملات حل نہیں کرتے اور بار بار سیاسی مسائل عدالتوں میں لے کر جاتے ہیں تو وہاں پسند ، ناپسند والا معاملہ آتا ہے اور وہاں سے معاملہ Trigger ہوتا ہے۔
ماہر قانون

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعت بنانے کا مقصد ملک کی خدمت ہے، نواز شریف صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن انکی آج کی سیاست سے اتفاق نہیں کر سکتا۔
سابق وزیر اعظم، شاہد خاقان عباسی
Shahid Khaqan Abbasi

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی بطور جماعت مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتی ۔ وہ کسی جماعت سے بات نہیں کرنا چاہتے ۔
صرف اسٹاک مارکیٹ بہتر ہونا معیشت کی بہتری کی نشانی نہیں ، معیشت کی بہتری کے اور بہت سے اشاریے ہوتے ہیں ۔
سینئر رہنما پیپلز پارٹی ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
Saleem Mandviwalla

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

مجھ پر دباو ڈالنے اور گرفتار کرنے کے لیے کیس بنایا گیا ۔ واشنگٹن ڈی سی میں عمران خان نے میرا نام لے کر کہا کہ میں نے ایک اور وکٹ گرا دی۔ ایک بے ضمیر آدمی کو نیب کا چیئرمین بنایا ہوا تھا ۔ اس نے نوکری کرنی تھی اس نے ہماری حکومت کو بھی کہا کہ مجھے توسیع دیں دیکھیں میں عمران خان کا

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں اسلام آبا د ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت
عدلیہ کے ریاست سے شکوے کیسے دور ہوں گے ؟
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول
دیکھیے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب آج رات دس بجے ڈان نیوز پر
Abdul Qayyum Siddiqui Adil Shahzeb

سپریم کورٹ میں اسلام آبا د ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت عدلیہ کے ریاست سے شکوے کیسے دور ہوں گے ؟ اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول دیکھیے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب آج رات دس بجے ڈان نیوز پر @QayyumReports @adilshahzeb
account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

200 پیشیوں کے بعد شاہد خاقان عباسی ایل این جی ریفرنس سے بری
کیا نیب کو پولیٹیکل انجینئرنگ کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ؟
تحریک انصاف صرف فوج سے مذاکرات کیوں چاہتی ہے؟
دیکھیے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب آج رات دس بجے ڈان نیوز پر
Shahid Khaqan Abbasi Saleem Mandviwalla Adil Shahzeb

200 پیشیوں کے بعد شاہد خاقان عباسی ایل این جی ریفرنس سے بری کیا نیب کو پولیٹیکل انجینئرنگ کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ؟ تحریک انصاف صرف فوج سے مذاکرات کیوں چاہتی ہے؟ دیکھیے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب آج رات دس بجے ڈان نیوز پر @SKhaqanAbbasi @SaleemMandvi @adilshahzeb
account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم کیوں تعینات کیا گیا ؟
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر سوالیہ نشان
حکومت کسانوں کےمسائل حل کرنے میں ناکام کیوں؟
Senator Irfan Siddiqui Faisal Karim Kundi Ismail Khan Shamsul Islam Khan
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
youtu.be/NhrHArU3ep8

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

سیشن جج اغوا۔۔ پختونخواہ میں امن و امان کے صورتحال ابتر ۔۔ وجوہات کیا ہیں؟
تفصیلات سنیے، ریزیڈنٹ ایڈیٹر ڈان کے پی، اسماعیل خان سے
Ismail Khan

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

گندم کے امپورٹ ہونے اور اس کی قیمت کم ہونے کا فائدہ فلورملز کو ہو گا عوام یا کسان کو نہیں ۔ ماہر اجناس ، شمس الااسلام خان
Shamsul Islam Khan

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ؟
گندم کی غلط وقت پر امپورٹ ۔۔۔۔زرمبادلہ کو کتنا نقصان اور مافیا کو کتنا فائدہ

سنیے مرکزی صدر کسان اتحاد ، خالد کھوکھر سے

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

کیا پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہو سکتی ہے ؟
مولانا کیوں غصے میں ؟
سنیے مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی، فیصل کریم کنڈی کا جواب
@Fkkundi

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

جتنی بھی لڑائی لڑ لیں وے فارورڈ مذاکرات ہی ہیں لیکن پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں کی بجائے فوج سے مذاکرات کی خوائشمند ہے۔
خان صاحب پہلے مودی اور ٹرمپ کی کال کے انتظار میں بیٹھے رہے اور اب فوج کی کال کے انتظار میں ہیں ادھر بھی مطلوبہ سہولت میسر نہیں ہو گی ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز

account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ایشو ملک سے متعلق نہیں عمران خان سے متعلق ہیں ۔ وہ قومی مسائل کے حوالے سے بات نہیں کرتے وہ صرف عمران خان کے متعلق بات کرتے ہیں ۔ سینئر رہنما مسلم لیگ ن ، سینیٹر عرفان صدیقی
Senator Irfan Siddiqui

account_circle