Mona Alam(@MonaAlamm) 's Twitter Profileg
Mona Alam

@MonaAlamm

Fearless Journalist; hosting show "Upfront with Mona Alam" on @humnewspakistan

ID:784022571167649796

linkhttps://youtube.com/playlist?list=PLlUji1n9-fQdYOvrJENShdiCu3SUfeLTg&si=ZKLwmRrnLnA_lhr4 calendar_today06-10-2016 13:28:42

23,6K Tweets

58,1K Followers

19 Following

HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف شہباز شریف کو کہہ دیں حکومت چھوڑ دیں ، رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی
Mona Alam
Muhammad Hanif Abbasi

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

گندم درآمداسکینڈل ، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو پکڑیں ، رہنما مسلم لیگ(ن) حنیف عباسی
Mona Alam
Muhammad Hanif Abbasi

account_circle
Mona Alam(@MonaAlamm) 's Twitter Profile Photo

اعتراف:
پی ٹی آئی اور PDM دور جس میں ہم بھی اتحادی رہے، سب سے compromised اور بےبس حکومتیں تھیں

سویلین بالادستی کو کمزور کرنے میں ہم اور ہماری جماعت JUIF بھی برابر کے شریک تھے

سینیٹر کامران مرتضی،JUI F
Kamran Murtaza

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور نڈر آدمی ہے،
فیصل کنڈی KP میں دہشتگردی کے طعنے مارنے سے پہلے سندھ کے کچّے اور پکّے کے ڈاکوؤں کو پکڑیں

طالبان کیساتھ مذاکرات کرنا صرف عمران خان نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا بھی کا فیصلہ تھا،

شوکت یوسفزئی
Mona Alam
Shaukat Ali Yousafzai

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

اگر علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد پے چڑھائی کی اور جیل توڑنے کی کوشش کی تو عمران خان کے ساتھ انکو بھی اڈیالہ جیل میں بند کردیا جائیگا۔

فیصل کریم کنڈی،PPP
Mona Alam
Faisal Karim Kundi

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

میں نے عمران خان کا ریاست مدینہ کا دعویٰ سُن کر PTI جوائن کی لیکن وہ زندگی کا بدترین فیصلہ تھا؛

ریاست مدینہ کے نام پر 5000 سے 50 لاکھ تک پنجاب میں رشوت وصول کی جاتی تھی جو سب مال پیرنی کے پاس جاتا تھا
راجہ ریاض،PMLN
Mona Alam

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن پر توجہ دینی چاہیے ، فیصل کریم کنڈی
Mona Alam
Faisal Karim Kundi

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اقتدار کیلئے پھر اسٹبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن راجہ ریاض
Mona Alam

account_circle
Mona Alam(@MonaAlamm) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں نگراں حکومت محسن نقوی کی تھی۔
جو موجودہ وزیر داخلہ ہیں اور جو ن لیگ کو کچھ خاص پسند نہیں۔

کیا ن لیگ حکومت بیان بازی کے بجاۓ اپنے وزیر داخلہ سے پوچھنے کی ذحمت کریگی؟

پنجاب میں نگراں حکومت محسن نقوی کی تھی۔ جو موجودہ وزیر داخلہ ہیں اور جو ن لیگ کو کچھ خاص پسند نہیں۔ کیا ن لیگ حکومت بیان بازی کے بجاۓ اپنے وزیر داخلہ سے پوچھنے کی ذحمت کریگی؟
account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور PDM دور جس میں ہم بھی اتحادی رہے، سب سے compromised اور بےبس حکومتیں تھیں

سویلین بالادستی کو کمزور کرنے میں ہم اور ہماری جماعت JUIF بھی برابر کے شریک تھے

سینیٹر کامران مرتضی
Mona Alam
Kamran Murtaza

account_circle
Mona Alam(@MonaAlamm) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز کے ریمارکس سُن کر لگتا ہے کہ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ۶ ججز کو انصاف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے!
اور کیوں نہ ہو؟

معاملہ صرف ان ۶ ججز کا نہیں بلکہ پورے نظام عدل کا ہے جس پر ہر دور میں مداخلت کے الزام لگتے رہے

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

نیا انکشاف:
PTI دور میں ن لیگ قیادت کیخلاف مقدمات جنرل باجوہ کے کہنے پر بنائے گۓ،عمران خان کی ایسی کوئ خواہش نہیں تھی

ہیروئن کیس میں جنرل باجوہ نے کابینہ کو بریف کیا کہ رانا ثناء کو گرفتار کیا جائے

احمد اویس،PTI
Mona Alam

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان حکومت نے ہیروئن کیس میں رانا ثناءاللہ کو سزائے موت دینے کا منصوبہ بنایا تھا میں اسکا گواہ ہوں،عدم اعتماد تحریک کے وقت یہاں تک کہا گیا کہ پوری ن لیگ کو جیلوں میں ڈال دینگے آپکا کوئ نام لیوہ نہیں ہوگا،محسن رانجھا
Mona Alam
Mohsin Ranjha

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

یہ چھ ججز اس وقت کیوں خاموش تھے جب نواز شریف کو جھوٹے پانامہ کیس میں نااہل کیا گیا؟

تب تو وٹس ایپ میسج پر جج کو تبدیل کر دیا جاتا تھا۔
جسٹس شوکت صدیقی کے الزامات پر ان تمام ججز نے خاموش اقرار کیا تھا

محسن شاہ نواز رانجھا،PMLN
Mona Alam
Mohsin Ranjha

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

کیا 6 ججز کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا؟ سینئر اینکر پرسن مونا عالم کا تجزیہ
Mona Alam

account_circle