Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile
Kamran Murtaza

@kamranm69045926

Legal advisor to Jamiat leader Maulana Fazlur Rehman
member seant of Pakistan

ID: 1379291828671905794

calendar_today06-04-2021 04:36:48

665 Tweet

24,24K Followers

219 Following

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

آنا خاتم النبیین لانبی بعدی 7ستمبر 2024 آج مینار پاکستان لاہور میں گولڈن جوبلی کانفرنس ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہرطرف سے حفاظت فرمائے آمین

Aimal Khan Swati (@aimalkhanswati) 's Twitter Profile Photo

اصل مکمل ویڈیو اب سامنے آ گئی #7Sep_GoldenJubilee #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی #مولانا_فضل_الرحمن

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

فداہ ابی وامی رسول اللہ ۔ مینار پاکستان پر عاشقان مصطفی کا ٹھاٹھیں مارتاہوا سمندر

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

ایسے کارکن کسی جماعت کے پاس نھیں لاھور جلسہ مین شدیدگرمی کے باعث دم گھٹ رہاتھا جمعیت کے کارکنان اپنے اپنے رومالون سے عارضی ھاتھ کا پنکھا بناکر عوام کو ھوا لگا رہے ہین ایسا کارکن کسی جماعت کے پاس ہے تو سامنے لائے ایسی تربیت اگر کسی نے اپنے کارکنان کی ہے تو وہ ایک ہی لیڈر ہے

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے جو کہا وہ دراصل بانی پی ٹی آئی کے الفاظ ہیں سینیٹر کامران مرتضیٰ رہنما جے یو آئی #SuchTouYehHai #PTVNEWS Syed Anwar Ul Hassan Kamran Murtaza For Complete Show 👇 youtu.be/FFurBzO1Fps?si…

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

کچھ مزہ آیا حکمرانو نو۔۔۔ حکومتی وفود کے مولانا کے گھر آمد پر جمعیۃ علماء کے خلاف طعن و تشنیع کر کے کیا ملا ۔۔۔؟

کچھ مزہ آیا حکمرانو نو۔۔۔ 

حکومتی وفود کے مولانا کے گھر آمد پر جمعیۃ علماء کے خلاف طعن و تشنیع کر کے کیا ملا ۔۔۔؟
Maulana Asad Mehmood (@mehmoodmaulana1) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی ، قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی محمد علی درانی سے ملاقات

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

حکومتی وجود اور اسکے اقدامات عوام کے مفادات سے متصادم ہیں، عوام کا دیا اقتدار چاہیے،آئندہ کسی کو مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

حکومتی وجود اور اسکے اقدامات عوام کے مفادات سے متصادم ہیں، عوام کا دیا اقتدار چاہیے،آئندہ کسی کو مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دیں گے۔
مولانا فضل الرحمن
Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی انجان نہ بنیں گرفتاریاں انکے سامنے ہوئیں ،کامران مرتضیٰ