Javaid Ali(@JavaidAli3737) 's Twitter Profileg
Javaid Ali

@JavaidAli3737

ID:1512467569621364742

calendar_today08-04-2022 16:29:19

15,7K Tweets

2,4K Followers

2,6K Following

Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

چوہدری شجاعت حسین کی بہن قیصرہ کا اپنے بھائی کے لئے پیغام
اتنا کمینہ اور بے غیرت بھائی میری ماں باپ کی اولاد ہے دل کرتا ہے ڈوب کر مر جاؤں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عوام کے صبر کو نا آزمائیں ورنہ آخری فیصلہ عوام کریں گے کوئی اور نہیں۔۔۔

سلمان اکرم راجہ۔۔۔🔥

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ڈٹ گیا ہے نیازی
پولیس : ' آپ جھنڈا اتار دیں اپکو جانے دیا جائے گا'

آپ گردن اتار دیں ، یہ جھنڈا نہیں اترے گا: عبدالمجید نیازی کا جواب

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

یہ الیکشن ہو رہے ہیں ، گجرات میں ووٹروں کے ڈبے لے کر گھوما جا رہا ہے

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

سب چھوڑ کر پہلے خان صاحب کے پیغام کو ریٹویٹ کرو ۔۔۔۔۔

یہ بہت ضروری ہے ۔۔۔

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہمارا الیکشن دھاندلی میں کوئی کردار نہیں یہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا مزاق ہے سینیٹر مشتاق احمد

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جو بھی لاقانونیت تحریک انصاف کے ورکر پر ظلم ہوا
اس سب کا ذمہ دار قاضی فیض عیسی ہے اور اسی کی سربراہی میں یہ سب ہوتا رہا ہے

نعیم حیدر پنجوتھہ ویلڈن

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان کا بڑا دعوٰی

قیادت عمران خان کے فیصلوں پر عمل نہیں کررہی
گزشتہ دنوں عمران خان بار بار سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا کہتے رہے
مگر عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہیں ہونے دیا

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ نے مجھ پر امریکہ میں کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چلیں اسی بہانے سارا معاملہ کھل کر امریکی عدالت میں چلے گا اور پتہ چلے گا پاکستان میں کون کون کتنا ظلم کرتا رہا۔ آپ پانچ سو کیس بھی بنا لیں انشاللہ عمران خان کو مشکل میں نہیں چھوڑوں گا اور ہر صورت اس کا دفاع کروں گا

اسٹبلشمنٹ نے مجھ پر امریکہ میں کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چلیں اسی بہانے سارا معاملہ کھل کر امریکی عدالت میں چلے گا اور پتہ چلے گا پاکستان میں کون کون کتنا ظلم کرتا رہا۔ آپ پانچ سو کیس بھی بنا لیں انشاللہ عمران خان کو مشکل میں نہیں چھوڑوں گا اور ہر صورت اس کا دفاع کروں گا
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میاں اسلم کی بیوی بیمار والدہ بیمار۔۔اکلوتی بیٹی کی شادی اور پولیس کی ریڈ۔۔ پہلے بیٹی کی شادی سے پہلے پولیس والے جہیز لوٹ کر لے گئے اور اب شادی والے دن ضمانت کے باوجود ریڈ کی وجہ سے اکلوتی بیٹی کو رخصت بھی نہیں کر سکے۔۔

یہ ہم کیا روایت قائم کر رہے ہیں۔۔؟؟ اسلام تو کافر کی بیٹی…

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

کتنے افسوس کی بات ہے کہ آصف زرداری نے کیسے اپنے سیاسی مخالف کو پولیس کی مدد سے غائب کروا کر اپنی بیٹی کے لئے اقتدار کا راستہ صاف کیا۔

سنیے مخالف امیدوار کی کہانی انہی کی زبانی۔ 👇

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو میرے پاس ایف 16 طیارہ تھا کہ 8 اضلاع میں ایک وقت پر کارروائی کی۔۔۔

علی امین گنڈا پور آن۔۔۔۔🔥

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

Firstpost کی رپورٹ
دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اپنے ملک کے دفاع پر لگی ہوتی ہیں لیکن پاکستان میں صورتحال مختلف ہے
isi عمران خان کیخلاف ججوں سے فیصلے لینے کے لئے اُن کے بیڈرومز میں کیمرے لگاۓ، اُن کے رشتہ داروں کو اغواء کر کے کرنٹ لگاۓ گئے

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پہلا تصویر، ایک بے گناہ اعلی تعلیم یافتہ خاتون خدیجہ شاہ کے منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے

دوسرا تصویر، سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے جاہل نشئی انسان کو خوشی خوشی آرام سے عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے

پہلا تصویر، ایک بے گناہ اعلی تعلیم یافتہ خاتون خدیجہ شاہ کے منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے دوسرا تصویر، سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے جاہل نشئی انسان کو خوشی خوشی آرام سے عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا لعنتی شیطان کو پیار و محبت کے ساتھ عدالت لیکر جا رہے ہیں

جبکہ پی ٹی ائی کے بے گناہ لوگوں کو گھسیٹ کر عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے

account_circle