Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile
Maleeha Hashmey

@maleehahashmey

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

ID: 2987073216

linkhttp://www.maalta.pk calendar_today17-01-2015 14:15:10

40,40K Tweet

1,8M Followers

76 Following

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

کل گنڈاپور نے جس جس کی طرف اشارہ کر کے کہا تھا کہ یہ اس كلیے پر چلنے والے بےشرم صحافی ہیں کہ، "مینوں نوٹ وکھا۔۔ میرا موڈ بنے" آج عوام دیکھ لے کہ اس جبر اور ظلم پر حکمرانوں کو سوال کرنے کی بجاۓ کہ پر امن جلسہ کرنا کب سے جرم بن گیا؟ یہ ان کی خوشامد میں مگن ہیں۔ یہ بلکل وہی ہیں جو

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

اب آئندہ جو بھی 9 مئی کا نام لے، عوام اسے 9 اور 10 ستمبر یاد دلواۓ، جب عوام کے منتخب نمائندوں کو پارلیمنٹ سے اغوا کیا گیا۔ اور کئی گھنٹے ملک کے ایک اہم صوبے کا وزیر اعلی غائب رکھا گیا۔ انتہائی شرمناک۔ اور یہ بابا جی سینیٹر عرفان صدیقی، نواز شریف کے قریبی ساتھی (پریشر ککر والے)

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی شرمناک تاریخ رہی ہے کہ کبھی یہ اپنے غنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کروا کر چیف جسٹس سجاد علی شاہ صاحب کو تھپڑ اور مکے پڑواتے پاۓ گئے۔ آج رات انہوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کر کے PTI کے منتخب ارکان اسمبلی اغوا کرواۓ۔ اب 9 مئی پر بھی جوڈیشل انکوائری کی جاۓ، یہی مجرم نکلیں گے۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

" اگر آرٹیکل 6 لگانا ہے تو ان پر لگاؤ جنہوں نے آدھی رات کو پارلیمنٹ پر دھاوا بولا اور جس نے اس کا حکم دیا۔ یہ حملہ کسی ایک سیاست دان پر نہیں بلکہ پوری پارلیمان پر ہے " - علی محمد خان کی اس زبردست تقریر کو TV پر بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"علی محمد خان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے ساتھ جو کچھ پچھلے کچھ گھنٹوں میں کیا گیا، اس پر سپیکر صاحب اپ اپنا کردار ادا کیجئے۔ جس پر سپیکر ایاز صادق نے علی محمد خان کو کہا کہ آپ کا پوائنٹ آ گیا ہے۔ آپ تشریف رکھیے۔ یہ لیجئے۔ اپنا کردار ادا کر دیا ہے سپیکر نے" - سینئر صحافی، مہر بخاری

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کے بچے بچے کو علم ہے کہ علی امین گنڈاپور اتنے گھنٹوں کیلئے لاپتہ "کیے گئے"۔ اب انکے بھائی کا یہ کہنا کہ وہ امن و امان کی صورتحال پر لمبی میٹنگ میں تھے، مضحکہ خیز بات ہے ان کیلئے آواز اٹھانےوالی قوم کو سچ بتایا جائے کہ وہ کہاں تھے اور کیا ہوا؟ youtu.be/X8-qLsOnNVA

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"خان جو کہتا ہے، وہ "حق" ہے۔ باقی سب بک بک ہے" - شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی پر تشدد کر کے حکمرانوں نے ان سب کو پہلے سے کہیں زیادہ دلیر کر دیا ہے۔ حکومت کی وحشیانہ حرکتیں PTI کے ووٹ بینک میں روزانہ تیزی سے اضافہ در اضافہ کرتی چلی جا رہی ہیں۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 48 گھنٹوں سے گنڈاپور کی درست باتوں کو "بیہودہ" کہہ کر رونے دھونے والوں کو آج فیصل واڈا کی بدزبانی نظر نہیں آ رہی؟ جو آج وہ علی امین گنڈاپور کو اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے دھمکیاں لگا رہے تھے کہ تمہیں جاتے ہوئے لٹا کر تمہاری تواضع کی ہے۔ تمہاری زلفوں سے تمہیں لٹکائیں گے۔ یہ

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی ایک تقریر نے سیاست اور صحافت کے تمام گندے انڈوں کو اکٹھا کر کے ایک ٹوکری میں ڈال دیا ہے، جو اب "توہین مریم نواز" کی آگ میں جل بھن رہے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گنڈاپور نے اپنی تقریر میں کون سی غلط بات کہی؟ کیا ناحق مارنے والے کو یہ کہنا کہ اب تم مارو گے

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"اندازہ کیجئے کہ 12 اراکین پارلیمنٹ کو اس حکومت نے گرفتار کروایا ہوا ہے جو خود صرف 17 سیٹیں جیتی ہے" - مہربانو قریشی 👌👌👌

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ تو اخیر ہی ہو گئی کہ فیصل واڈا نے کہا کہ "ہم نیا قانون پاس کروا رہے ہیں" کاشف عباسی: "ہم سے کیا مراد ہے؟" 😂 فیصل واڈا بولے، "پارلیمنٹ" جس پر ن لیگی طارق فضل چوہدری بولے کہ ہمارے تو پارلیمنٹ میں نمبر ہی پورے نہیں تو ہم کیسے قانون سازی کریں؟😂🤣

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

زندہ باد۔۔ زندہ باد۔۔ زندہ باد۔ 👏👏👏 کیا شاندار تقریر ہے، ماشاءﷲ۔ یہ ہوتا ہے عوام کا احساس اور عوام کے مفاد کی فکر۔ جہاں ایک طرف نواز شریف اور زرداری اپنی اگلی نسلوں سمیت اس ملک کی ہڈیاں نچوڑ رہے ہیں، وہیں اللّه نے شر کا مقابلہ کرنے کیلئے اس ملک میں خیر بھی اتاری ہے۔ 👇

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

کیسی تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی؟ مجھے تو اس عجیب معذرت خواہانہ رویے کی سمجھ نہیں آ رہی کہ گنڈاپور نے ایسا کیا غلط کہہ دیا ہے؟ بجائے اس کے کہ آپ پارلیمنٹ پر کیے گئے حملے کی مذمت کریں اور اس کو بغیر کسی چیز سے مشروط کیے، کھل کر غلط کہیں، اپ اس کا ذمہ گنڈاپور پر ڈالی جا رہے ہیں؟