𝑨𝒊𝒏𝒂(@0Ain_) 's Twitter Profileg
𝑨𝒊𝒏𝒂

@0Ain_

📌#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ📌

💓فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ💓
#عینم
@1Aiin💮@0Ain1 2

ID:1459887127806844934

linkhttp://pmln.org calendar_today14-11-2021 14:13:58

25,0K Tweets

6,1K Followers

5,7K Following

☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo




اور جب ہم انسان پر کوئی انعام کرتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا اور پہلو بدل کر دور چلا جاتا ہے، اور جب اسے کوئی برائی چھو جاتی ہے تو وہ لمبی چوڑی دعائیں کرنے لگتا ہے۔

( سورہ فصلت : آیت 54 )

#اَلسَّـلَامُ_عَلَـيْڪُمْ #صـبح_بخـیر اور جب ہم انسان پر کوئی انعام کرتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا اور پہلو بدل کر دور چلا جاتا ہے، اور جب اسے کوئی برائی چھو جاتی ہے تو وہ لمبی چوڑی دعائیں کرنے لگتا ہے۔ ( سورہ فصلت : آیت 54 ) #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

✿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✿

✿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✿ #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

بابر ستار اور محسن اختر کیانی کے نام زبان زد عام ہیں۔ شہری ان دونوں کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ عوام سمجھتے ہیں کہ مداخلت کا واویلا دراصل چور مچائے شور والا ڈرامہ ہے۔

بابر ستار اور محسن اختر کیانی کے نام زبان زد عام ہیں۔ شہری ان دونوں کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ عوام سمجھتے ہیں کہ مداخلت کا واویلا دراصل چور مچائے شور والا ڈرامہ ہے۔ #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

وَيَدۡعُ الۡاِنۡسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهٗ بِالۡخَيۡرِ‌ ؕ وَكَانَ الۡاِنۡسَانُ عَجُوۡلًا

اور انسان برائی اس طرح مانگتا ہے جیسے اسے بھلائی مانگنی چاہیے۔ اور انسان بڑا جلد باز واقع ہوا ہے۔

( سورۃ الإسراء : آیت 11 )

وَيَدۡعُ الۡاِنۡسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهٗ بِالۡخَيۡرِ‌ ؕ وَكَانَ الۡاِنۡسَانُ عَجُوۡلًا اور انسان برائی اس طرح مانگتا ہے جیسے اسے بھلائی مانگنی چاہیے۔ اور انسان بڑا جلد باز واقع ہوا ہے۔ ( سورۃ الإسراء : آیت 11 ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

'حیرت انگیز! ”انکا تہذیب“کے قدیم مٹی کے جار جو مختلف جانوروں کی آوازیں نکال سکتے ہیں۔
یہ جار قدیم زمانے میں کیسے جانوروں کی آوازیں پیدا کرنے کے لئے استعمال ہوتے تھے، ملاحظہ کریں۔

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھایا تو پیاز جو ہے وہ 300 روپے کلو تھی،جو ہر گھر، کچن کی ضرورت ہے جس کے بغیر کھانا نہیں بنتا، آج 100 روپے کلو سے نیچے ہے، اَلْحَمْدُ لِلّٰه،
مریم نواز شریف،.

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

جب نواز شریف بیٹی کے ساتھ جیل جانے کیلئے واپس آئے تھے کیا انہیں میڈیا پہ جانے میڈیا پر ان کی سٹیٹمنٹ چلنے کی اجازت دی تھی؟ جب وہ وزیراعظم جیل چلا گیا تو اس کا نام لینا ان کی بیٹی کی خبر چلانا جرم تھا۔مگر عمران خان کیلئے جیل میں وہ سہولتیں ہے جو75سالہ تاریخ میں کسی کو نہیں ملیں۔

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

★اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد★

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo



۞ ﷽ ۞

وَالۡعَصۡرِۙ ۞ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ ۞ اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ۞

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے خوش حال لوگوں کو (ایمان اور اطاعت کا) حکم دیتے ہیں، پھر وہ وہاں نافرمانیاں کرتے ہیں، تو ان پر بات پوری ہوجاتی ہے، چناچہ ہم انہیں تباہ و برباد کر ڈالتے ہیں۔

( سورۃ الإسراء : آیت 16 )

اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے خوش حال لوگوں کو (ایمان اور اطاعت کا) حکم دیتے ہیں، پھر وہ وہاں نافرمانیاں کرتے ہیں، تو ان پر بات پوری ہوجاتی ہے، چناچہ ہم انہیں تباہ و برباد کر ڈالتے ہیں۔ ( سورۃ الإسراء : آیت 16 ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

جو شخص دنیا کے فوری فائدے ہی چاہتا ہے تو ہم جس کے لیے چاہتے ہیں جتنا چاہتے ہیں، اسے یہیں پر جلدی دے دیتے ہیں، پھر اس کے لیے ہم نے جہنم رکھ چھوڑی ہے جس میں وہ ذلیل و خوار ہو کر داخل ہوگا۔

( سورۃ الإسراء : آیت 18 )

جو شخص دنیا کے فوری فائدے ہی چاہتا ہے تو ہم جس کے لیے چاہتے ہیں جتنا چاہتے ہیں، اسے یہیں پر جلدی دے دیتے ہیں، پھر اس کے لیے ہم نے جہنم رکھ چھوڑی ہے جس میں وہ ذلیل و خوار ہو کر داخل ہوگا۔ ( سورۃ الإسراء : آیت 18 ) #عینم
account_circle
Farah Z(@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

میں جب جب آسمان پہ بکھرے یوں مختلف رنگ دیکھتی ہوں تو ایک ہی دعا دل سے نکلتی ہے۔
اے آسمان پہ خوب صورت رنگ بکھیرنے والے ہمارے رب! ہمارے دلوں میں، ہمارے قسمت میں،
ہماری زندگی کو بھی ایسے ہی حسین رنگوں سے بھر دیں..'
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

میں جب جب آسمان پہ بکھرے یوں مختلف رنگ دیکھتی ہوں تو ایک ہی دعا دل سے نکلتی ہے۔ اے آسمان پہ خوب صورت رنگ بکھیرنے والے ہمارے رب! ہمارے دلوں میں، ہمارے قسمت میں، ہماری زندگی کو بھی ایسے ہی حسین رنگوں سے بھر دیں..' آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
account_circle