Badshah khattak(@AmeerKhelvi) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کو چاہئیں کہ عاصم منیر کا نام ہر جگہ لیں کھول کر کھیلیں۔ اب بہت ہوگیا۔

account_circle
Badshah khattak(@AmeerKhelvi) 's Twitter Profile Photo

آج کے بعد سارے لیڈر اور کارکن ۔ جو جو پی ٹی آئ کیساتھ کیا جارہا وہ عاصم منیر کرونا رہا۔ باقی سب باتیں چھوڑ دیں

account_circle
Maheen Rajput 🇵🇰🇩🇰(@MahiRaj95903269) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر کا نام لیکر ایکسپوز کرو۔ خان جیل میں رہ کر نہیں ڈر رہا تو ہم کیوں ڈریں اس مرد مومن نے اپنی زندگی سے خوف کا لفظ ختم کر کے ثابت کر دیا کہ وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا اور ان طاقت کے پجاریوں کی کوئی چال کامیاب نہیں ہو رہی

account_circle
Mian Aziz🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@MianAzizUrReh14) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کے بیان سے Adil Raja کی ایک بات یاد آ گئی جو وہ اپنے ہر ٹویٹ میں کہتے ہیں کہ نشانہ سیدھا رکھو
اب مذمت کرنے والے عمران خان کے بیان کی بھی مذمت کریں
آستین کے سانپ کب بسم اللّٰہ کر رہے ہیں انتظار رہے گا؟؟؟

Imran Khan
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Badshah khattak(@AmeerKhelvi) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja آپکی بات سچ تھی کہ قیادت ۔
پارٹی پالیسی میں کھول کر عاصم منیر کو تنقید کا نشانہ بنانا چاہئے

account_circle
Muhammad Taqi(@Muhamma34759606) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ آ رمی چیف اس وقت سب سے طاقتور شخصیت ھے الیکشن کمشنر نھی
نشانہ سیدھا رکھو جناب کنفیوز نا کرو
Adil Raja

account_circle
Daud Bin Jibran(@daudjibran00) 's Twitter Profile Photo

اصل ایشو عمران خان کی تصویر نہ لگانے کا ہے میرے خیال سے اس پر آپ آواز اٹھائیں امداد کی تصاویر لگانا
اصل ایشو یہی ہےکہ خان جوہرجگہ سے غائب کس کےکہنےپرکیاجارہاہے؟
میرے بھائی ادھرادھرکی باتوں میں مت پڑاوربقول عادل راجہ نشانہ سیدھا رکھو
عمران خان کی رہائی پر

Silentakiller911(@SilentKiller890) 's Twitter Profile Photo

Zubair Ali Khan زبیر صاحب اصل ایشو عمران خان کی تصویر نہ لگانے کاتھا میرے خیال سے اس پر آپ آواز اٹھائیں یہ نان ایشو ہے امداد کی تصاویر لگانا
اصل ایشو یہی ہےکہ خان جوہرجگہ سے غائب کس کےکہنےپرکیاجارہاہے؟
میرے بھائی ادھرادھرکی باتوں میں مت پڑاوربقول عادل راجہ نشانہ سیدھا رکھو
عمران خان کی رہائی پر

account_circle
TA Khosa(@khosa_ta) 's Twitter Profile Photo

JB نشانہ سیدھا رکھو ۔ سب کو معلوم ہے کہ اس وقت سب کچھ منیرا مستری کروا رہا ہے۔
آئین ، پارلیمان اور عدلیہ اور executive سب ڈھکوسلہ ہے۔
عوام کے اصلی دشمن سات لاکھ مسٹنڈے جو پچھلے کئی دہائیوں سے ملک کو نوچ رہے ہیں

@badnocs نشانہ سیدھا رکھو ۔ سب کو معلوم ہے کہ اس وقت سب کچھ منیرا مستری کروا رہا ہے۔ 
آئین ، پارلیمان اور عدلیہ اور executive سب ڈھکوسلہ ہے۔ 
عوام کے اصلی دشمن سات لاکھ مسٹنڈے جو پچھلے کئی دہائیوں سے ملک کو نوچ رہے ہیں
account_circle
Muhammad Taqi(@Muhamma34759606) 's Twitter Profile Photo

Asad Qaiser خان صاحب نے کہا ھے کہ حافظ منیر سب سے طاقتور ھے۔چیف الیکشن کمیشنر کی کوئی اوقات نھی
نشانہ سیدھا رکھو
Enkidu Reborn

account_circle
Arslan Ahmed(@Arslan000ahmed) 's Twitter Profile Photo

Kashif Baloch سہی چال چلی ہے بڑی ہوشیاری سے عمران خان کی رہائی کی بات ہی کوئی نہیں ہو رہی سب کا فوکس کسی اور طرف ہو گیا ہے بہت ہو گیا مذاق ابھی عمران خان کی رہائی کی بات کرے بس اور مینڈیٹ واپس کرے عوام کا

اپنی منزل اور نشانہ سیدھا رکھو فوکس نہیں چھوڑنا

account_circle