Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profileg
Murad Saeed

@MuradSaeedPTI

Pakistani. Insafian

ID:1349435910

linkhttps://youtube.com/@muradsaeedPTI calendar_today13-04-2013 15:01:41

5,5K Tweets

5,3M Followers

22 Following

Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

رجیم چینج آپریشن کے بعد ایک افغان شہری کو عمران خان کو رستے سے ہٹانے کا ٹاسک دیا گیا۔ پختونخواہ پولیس اور سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے گرفتار کیا۔ موصوف کے پاس سرحد کے دونوں اطراف جو اہم ذمہ داریاں تھیں اور عوام میں جو ان کا پروفائل تھا وہ تو تشویش ناک تھا ہی، ان کی

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ساتھ قید میں روا رکھا سلوک، جیسے انہیں نمازِ عید پڑھنے نہیں دی گئی۔ ان کی اہلیہ سے ان کی ملاقات جس ماحول میں کرائی گئی۔ آج ان کے وکلاء سے اُن کی گفتگو کس قانون کے تحت ریکارڈ کی گئی۔ جیسے بشری بی بی کو محبوس رکھا گیا ہے، ان کے کمرے یہاں تک کہ باتھ روم

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

وقت سے پہلے، بے موقع، اچانک روز کتنے لوگ مرتے ہیں؟ ۲۰ سال کے نوجوان، ۳۰ سالہ جوان۔۔ چالیس، پچاس سالہ مرد۔ حادثے، عارضے، قتلِ عمد تک۔۔ بس مر جاتے ہیں۔ سب نے ہی تو مرنا ہے۔ مگر کون مرتا ہے اس شان سے؟ ڈیڑھ سال ہوگئے قبر پر پھول نہیں خشک ہوئے۔ کوئی دن نہیں گزرا جب کوئی فاتحہ پڑھنے نہ

جب قومیں خود میں حق کا ساتھ دینے کی جرات نہ دیکھیں یا باطل کی چالوں کو اپنی تقدیر کا لکھا پڑھنے لگیں یا جب وہ تقسیم ہو کر اپنوں کے خلاف ہتھیار اٹھا لیں جیسے ۱۹۷۱ میں ہوا تو ایسے دن کو سیاہ دن کہتے ہیں۔ وہ روشن دن ہوتا ہے جب ہجوم قوم بنتی ہے۔ جب وہ ایک مقصد کے

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

جیسے سقراط جان گیا تھا کہ زہر کا پیالہ اُسے مارنے والا نہیں ہے، یہ جو کہتے ہیں عمران خان جیل میں مزید خطرناک ہوگیا ہے درست کہتے ہیں۔ بہت خطرناک ہوتا ہے وہ آدمی جو اپنے انجام کی قید سے آزاد ہوجائے۔ جو جان جائے کہ اُس نے اپنی زندگی اُس کام میں لگا دی کہ جس کے لیے

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان، بشری بی بی، تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنان کی رہائی اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کے لیے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بروز جمعہ اس سلسلے میں ضلع کوہاٹ، کُرم، ٹانک اور اپر وزیرستان جب کہ کل بروز ہفتہ ضلع اورکزئی، لکی مروت، اور لوئیر وزیرستان میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

سال ۲۰۱۱ سے تحریک انصاف کا سیاسی عروج شروع ہوا، پرانی سیاسی پارٹیوں میں موروثیت کے سبب قیادت کی ارتقاء کا عمل جمود کا شکار تھا، پرانے نام کہ جن کو جمہوریت کا چمپئن بنا کر پیش کیا جاتا “حکمران خاندان” بن گئے اور اپنی حاکمیت قائم رکھنے کے لیے ہر قسم کی

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

مینگورہ، سوات اور خیبر ایجنسی کے بعد عمران خان، بشری بی بی، قیادت اور کارکنان کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی کےلیے آج چارسدہ، کل بریکوٹ اور باجوڑ میں احتجاج ہوگا۔ ہفتہ کے روز ہمارے ایم این اے شاہد خٹک کی قیادت میں کرک میں احتجاج ہوگا۔ یوتھ ونگ اور مقامی قیادت صوبے کے دیگر اضلاع میں

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

آج سوات سے عمران خان، بشری بی بی، تحریک انصاف کی قیادت و کارکنان کی رہائی اور پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آج ہی انشاء اللہ باقی اضلاع کے لیے بھی شیڈول جاری کرنے جارہا ہوں۔ جب بھی کور کمیٹی کی جانب سے دھرنے یا لانگ مارچ کا فیصلہ آیا ہماری

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان، بشری بی بی، تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنان کی رہائی اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کے لیے پارٹی قیادت عمران خان کے مشاورت سے جلد ہی جلسے/ دھرنے یا مارچ کا حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔ اسی سلسلے میں اور اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے ہم نوجوانوں اور کارکنان کے زریعے احتجاجی تحریک

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا تھا اُس سے ہمارا زندہ نکلنا کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ اللہ نے کیسے اس دن اپنے بندوں کو وسیلہ بنایا آج ایک سال گزرنے کے بعد بھی میں ۱۵ مارچ کی صبح کے واقعات اور ۱۸ مارچ کو فہم کی کھسوٹی پر پرکھنے سے قاصر ہوں۔

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

“لیڈر وہ ہوتا ہے جس کا نظریہ ہوتا ہے، وفادار تو میرا کُتا بھی ہے”؛ گذشتہ کچھ ہفتوں سے میں خان صاحب کی اس بات پر بہت غور کر رہا ہوں۔
تحریک انصاف پاکستان کی وہ واحد جماعت ہے جس کی قیادت پاکستان کی ۲۴ کروڑ عوام کے لیے کھلی ہے۔ اس کا ثبوت آپ کے پاس ۸ فروری ۲۰۲۴ کی صورت میں موجود ہے۔

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

نومبر ۲۰۲۲ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے بعد بنی گالہ کے باہر لگے جانثاران کیمپ زمان پارک شفٹ ہوچکے تھے اس لیے ہمارا بھی زیادہ تر وقت لاہور گزرتا تھا۔ پنجاب میں انتخابی طبل بجا تو سیاسی سرگرمیاں شروع ہوئیں، تحریک انصاف کی جانب سے پہلی ہی ریلی کے انقعاد پر دھاوا بول دیا گیا۔

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

۹ اپریل ۲۰۲۲ کی رات کو شروع ہونے والا تماشہ ۹ فروری ۲۰۲۴ کو ختم نہیں ہونا تھا اور نا یہ ایسے ختم ہوگا۔ عمران خان کو جن کی ایما پر ہٹایا گیا تھا انہیں اُس کی واپسی قبول نہیں ہے، چاہے اُس کے لیے ۲۴ کروڑ کے ملک کو آگ میں جھونک دیا جائے۔ اس بات کا ادراک ہمیں ۹ اپریل کی رات کو ہی تھا،

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں مینڈیٹ چوری کامیاب نہیں ہو پائی اور تحریک انصاف کو حکومت دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا تو ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے پھیلایا جانے لگا کہ دہشت گردی واپس آئے گی، گورنر راج لگے گا۔ بندہ پوچھے آپ کو اتنا پتہ ہے تو سامنے والوں سے یہ بھی پوچھ لیں کہ کام آپ کا بروقت دہشت

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

غزوہ اُحد مسلمانوں کی جیتی ہوئ جنگ تھی۔ لیکن باوجود اس کے کہ آنحضرت (ص) کی واضح تاکید تھی کہ نظر اپنی منزل پر رکھنی ہے، مسلمانوں کی توجہ مالِ غنیمت پر مبذول ہونے نے انہیں شکست کی دہلیز پر پہنچا دیا تھا۔ پیغمبرِ خدا میدان جنگ میں تھا، اللہ کی قدرت میں تھا کہ اُس کی فوج کہ جو صحابہ

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

۲۰۱۳ کے انتخابات کے وقت جب ٹکٹس کے فیصلے ہورہے تھے تو اُس وقت کے پارٹی کے کرتا دھرتاؤں نے میرے ٹکٹ کی بھرپور مخالفت کی۔ “نوجوان ہے، سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہے، نا اپنا کوئی ووٹ ہے نا خاندان کا”۔ صرف ایک شخص تھا جس کو یقین تھا کہ پاکستان بدل چکا ہے اور اِس تبدیلی کا “پوسٹر بوائے”

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہا ہوں ارشد شریف کی سالگرہ کی شام عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر اغوا کرکے کیا پیغام دینا مقصد تھا؟ ایک کیک اُس کی موت (شہادت) والی شام بھی کٹا تھا۔۔ ایک کٹنے کی تیاری آج بھی تھی۔ ہر کیک کٹنے کے لیے ایک گردن کٹنا بھی لازمی ہے کیا؟
جو آج اُس نے عدالت میں کہا اُس پر بھی غور

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ویسے خاور بھائی جب آپ ان لوگوں کو اپنے پروگرام میں لیتے ہیں جنہوں نے ارشد بھائی کو دھمکیاں دینے والو، ان پر جعلی مقدمے بنانے والو، ان کو دبئی سے نکالنے والو، ان کے قتل پر بیانیے بنانے اور ان کا کیس خراب کرنے والو کی سہولت کاری کی تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ مان لیتے ہیں وہ بہت

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک دوست۔ دن تو یہ لمبی زندگی کی دعا دینے کا تھا مگر غنیمت ہو جو اس زندگی میں تمہیں انصاف ہی دے پائیں۔
لڑ رہے ہیں۔ لڑتے رہیں گے کہ ابھی خاصا قرض چُکانا ہے۔ دعا کرنا کہ جو تم سے نام ساتھ منسوب ہیں ان کا مان رکھ پائیں بس۔

account_circle