Mian Aziz🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@MianAzizUrReh14) 's Twitter Profileg
Mian Aziz🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@MianAzizUrReh14

صرف اللّٰہ مشکل کشاء باقی سب حاجت روا

ID:1587702427234361344

calendar_today02-11-2022 07:06:22

34,1K Tweets

1,4K Followers

1,3K Following

Mian Aziz🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@MianAzizUrReh14) 's Twitter Profile Photo

اور پھر مافیاز اور انکے ہینڈلرز کے چراغوں میں روشنی نا رہی😂

وجہ صرف ایک ڈیل کی تمام تر افواہیں دم توڑ گئیں ۔


Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اور پھر مافیاز اور انکے ہینڈلرز کے چراغوں میں روشنی نا رہی😂 وجہ صرف ایک ڈیل کی تمام تر افواہیں دم توڑ گئیں ۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #ReleaseOurKaptaan @TeamiPians
account_circle
Mian Aziz🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@MianAzizUrReh14) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨
یہ جو قوم یوتھ ہے ناں اسکا کوئی مستقل حل نکالنا پڑے گا لیکن ایک مصیبت تو یہ بھی ہے نا کہ یہ یوتھ الیکڑانک میڈیا
دیکھتی نہیں اور سوشل میڈیا سے قبضہ چھوڑتی نہیں
مافیاز کے چھوٹے چھوٹے سپنے 😂


Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
سعدیہ(@Sadiahussaiin) 's Twitter Profile Photo

جاوید چوہدری جیسے لفافی کی زبانی عمران خان کی تعریف سن لیجیے کیونکہ یہ وہ صحافی ہے جس کو میں نے ہمیشہ لفافی کر کے بلایا ۔۔اپ بھی سنے اور اس ویڈیو کو شئر کرے۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

عوام اگر چاہے تو بڑوں بڑوں کو ناک وچنے چبا دے

جس کا عملی ثبوت آج فیصل آباد تھانہ D type میں دیکھا

account_circle
Wajahat Sami(@Wajahat_PTI_) 's Twitter Profile Photo

میں شہریار آفریدی بھائی کے بیان سے سختی سے اختلاف کرتا ہوں کہ ہماری پارٹی آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی یا فوج کے ساتھ مذاکرات کرے۔ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے پی ٹی آئی کے ورکرز کے ساتھ جو ظلم و بربریت کی مثالیں قائم کرائی اس کی مثال گوانتانامو بے جیل میں بھی نہیں پائی جاتی۔…

account_circle
Muhafiz.🇵🇰❤️(@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی 🔥

عمران خان کی ایک بات سے بڑا حیران ہوتا تھا کہ وہ جب کہتے تھے مریم نواز میری ٹیم کی بارویں کھلاڑی ہے
اور اج اس کی عجیب چھچوری حرکتیں دیکھ کر اس کے اپنے ہی کارکن اس سے دور ہوتے جا رہے ہیں
اور مجھے اج سمجھ میں ایا عمران خان ٹھیک کہتا تھا

account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

لو جی آخر کار پی ٹی آئی جوان ہوگئی، کارکنان کی بڑی تعداد نے تھانہ D ٹائپ پہنچ کر MNA چنگیز خان کاکڑ اور شیخ شاہد جاوید کی غلط گرفتاری کے خلاف تھانے کے باہر زبردست پُر امن احتجاج کیا، پولیس نے دونوں کو رہا کر دیا، الحمد لله

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، پنجاب اور کراچی میں احتجاج کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے پارٹی لیڈرشپ سے جو توقع لگائی ہے وہ پارٹی لیڈرشپ پورا نہیں کر رہی ہیں

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نفرت میں آپ لوگ ظلم کررہے جواب تو آپ نے نبی کو دینا عمران خان کو تو نہیں دینا

زبردست ویڈیو 🔥

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف 8 فروری کو جتنی بڑی جماعت ثابت ہوئی اس پیمانے پر ابھی تک پنجاب کو باہر نکالنے میں ناکام رہی ہے۔ پاکستان میں کوئی بھی تحریک پنجاب کی مؤثر شمولیت کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتی۔ خیبر پختونخواہ میں احتجاج وہ معنی نہیں رکھتا جو پنجاب خصوصاً لاہور رکھتا ہے۔

account_circle
Faisal Javed Khan(@FaisalJavedKhan) 's Twitter Profile Photo



پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کی جان ہیں آپ
پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہیں آپ
اپوزیشن کے لیے طوفان ہیں آپ
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
وزیراعظم عمران خان ہیں آپ

account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ہم لاچار ہیں
مجبور ہیں
ہماری مدد فرما تو رحم کرنے والا ہے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے🤲🥺
۔
۔

یا اللہ ہم لاچار ہیں مجبور ہیں ہماری مدد فرما تو رحم کرنے والا ہے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے🤲🥺 ۔ ۔
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌

عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں

آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌 عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں ⁦#ReleaseOurKaptaan⁩
account_circle
Muhammad Faheem(@MeFaheem) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨علی امین گنڈاپور کی عدالت🚨🚨

شکایت۔۔۔تصدیق۔۔۔فوری کارروائی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سکیل 12 کے ملازم (ٹیکنیشن) کی شکایت درست ثابت ہونے پر گریڈ 20 کے آفیسر (ڈائریکٹر جنرل صحت) کو معطل کردیا

محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی

🚨🚨علی امین گنڈاپور کی عدالت🚨🚨 شکایت۔۔۔تصدیق۔۔۔فوری کارروائی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سکیل 12 کے ملازم (ٹیکنیشن) کی شکایت درست ثابت ہونے پر گریڈ 20 کے آفیسر (ڈائریکٹر جنرل صحت) کو معطل کردیا محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی
account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر شدید تشدد

📍تھانہ مغلپورہ

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: تحریک انصاف 8 فروری کو جتنی بڑی جماعت ثابت ہوئی اس پیمانے پر ابھی تک پنجاب کو باہر نکالنے میں ناکام رہی ہے۔

عمران ریاض خان

account_circle