Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profileg
Zubair Ali Khan

@ZubairAlikhanUN

Son,Husband,Father & Journalist | Deputy Editor Reporting @wenewspk | formerly Reporting @UrduNewsCom @GNNHdofficial,JaagTV&CapitalTV

ID:230492295

linkhttps://youtube.com/@ZubairAliKhanYT calendar_today25-12-2010 18:58:41

42,7K Tweets

52,4K Followers

1,1K Following

Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

میں پھر کہہ رہا ہوں، مارچ 2022 سے پہلے جب تحریک انصاف فوج کی گود میں بیٹھی بلکہ نیچے لیٹے ہوئی تھی تب ان پر اتنی ہی تنقید ہوتی تھی ، آج جب وہ اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف ہیں تو ان کی تعریف بنتی ہے، جب جماعت نے فوج کی کٹھپتلی بننے کے بجائے آزادانہ فیصلے کیے تو ان کی بھی تعریف کریں گے اور…

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

بالکل وردی فخر ہے، اس جوان کے پیروں کی خاک بھی پیاری ہے جو سرحدوں پر اس ملک کے محافظ ہیں۔۔۔ ہم اپنی فوج کے خلاف نہیں، یہ جنگ آئین کی ہے آئین سے تھاوز کرنے کے خلاف ہیں۔۔۔ بالکل اسی طرح جسیے سپریم کورٹ یا عدلیہ کے خلاف نہیں بلکہ عدل فراہم نہ کرنے والے ججوں سے اختلاف ہے

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

آپ حیران مت ہوں مارچ 2022 سے پہلے میری ٹویٹس اٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔ میں پھر کہہ رہا ہوں کہ اس تحریک کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، اس کے سربراہ محمود خان اچکزئی ہیں اور اس کا مقصد حکومت گرانا نہیں بلکہ آئین کی بحالی ہے

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے دوست سیخ پا ہیں کہ میں نے کیوں کہا کہ وہ اسٹیبلیشمنٹ کی بی ٹیم ہے۔ یہ مجھ سے پوچھنے کے بجائے اپنی تاریخ پڑھیں، آپ نے ہمیشہ اسٹیبلشیمنٹ کو فائدہ دیا، کبھی ان کے ساتھ کھڑے ہو کر تو کبھی اپوزیشن میں دراڑ ڈال کر۔۔۔ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے سے کچھ نہیں ہونا، اس…

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کی تاریخ گواہ ہے کہ وہ ہمیشہ ادٹیبلیشمنٹ کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ اسد قیصر ڈیل کرے یا جہ کریں مسئلہ یہ نہیں، یہ اسد قیصر یا کسی جماعت کی جنگ نہیں یہ عوام اور آئین ہاکستان کی جنگ ہے، اگر اس میں کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائے گا تو پھر اس کا فائدہ اسٹیبشلمنٹ کو ہی…

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

یہ وردی ہمارا فخر ہے، خدارا اس کی توہین ایسے مت کریں، یہ ہمارے جوانوں، افسران بلکہ پوری قوم کی توہین ہے۔۔۔ امید ہے کہ اس معاملے پر نظر ثانی کریں گے
🙏🏿🙏🏿🙏🏿

یہ وردی ہمارا فخر ہے، خدارا اس کی توہین ایسے مت کریں، یہ ہمارے جوانوں، افسران بلکہ پوری قوم کی توہین ہے۔۔۔ امید ہے کہ اس معاملے پر نظر ثانی کریں گے 🙏🏿🙏🏿🙏🏿
account_circle
Muhammad Bilal Abbasi(@MBilalA25747959) 's Twitter Profile Photo

یہ بات مدعی مقدمہ کسی سئینر افسر کے سامنے سپیشل حلف بھی اٹھا سکتا ہے . مارکی کے مالک ارب پتی لوگ ہیں وہ جو بات کرتے ہیں پولیس افسر ان کے کہنے پر کام کرتے ہیں . مدعی مقدمہ کی اسلام آباد پولیس نے سینئر افسران سے انصاف کی استدعا Syed Shehzad Nadeem Bukhari Islamabad Police
Aamir Saeed Abbasi Azaz Syed

account_circle
Yar Muhammad Khan Niazi(@YarMKNiazi) 's Twitter Profile Photo

ضلع اورکزئی قدرتی نظاروں، سرسبز وشاداب وادیوں کی فہرست میں شائد پاکستان بھر میں صف اول میں شمار ہوتا ہے.

ضلع اورکزئی کی چند قابل دید وادیاں سمانہ، سمپوغ، ڈبوری،کلایہ، انغالی، گودرو غاڑا اور دیگر بیشمار دلکش وادیاں شامل ہیں.

آئیں اورکزئی کے نظارے اپکے منتظر ہیں!

account_circle
Yar Muhammad Khan Niazi(@YarMKNiazi) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان دلکش اور دلفریب وادیوں کی سرزمین!

منفرد تاریخی اور ثقافتی روایات کا علمبردار، مہمان نواز، سادہ اور اپنی مٹی سے محنت کرنے والے لوگوں کی سرزمین

جنوبی وزیرستان سیاحت میں اپنا ایک الگ مقام رکھتا ہے. سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے جنت نظیر وادیاں منتظر!

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بھی ایسی مثالیں موجود ہیں، ایک مزدور جو ہجرت کر کے پاکستان آیا یہاں مزدور کی اور پھر ان کا ایک بیٹا وزیراعلی پنجاب اور پھر تین مرتبہ وزیراعطم بنا، دوسرا بیٹا دو مرتبہ وزیراعظم بن چکا ہے، پوتی وزیراعلی پنجاب ہے۔ ایک اور مثال بلوچستان کے ایک زرداری خاندان کی بھی ہے، جس…

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو: کولمبیا نسل کشی کا ساتھ نہیں دے سکتا۔ فلسطین مرے گا تو انسانیت بھی مرجائے گی۔

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو: کولمبیا نسل کشی کا ساتھ نہیں دے سکتا۔ فلسطین مرے گا تو انسانیت بھی مرجائے گی۔ #SaveGaza
account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

یہ انتہائی اہم لوگ وہی ہیں جن کو عمران خان نے پارٹی میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کی ہدایت کی ہے

account_circle
Zulqarnain Iqbal(@zulspeaks) 's Twitter Profile Photo

جسٹس عائشہ ملک بھی آئینی ترمیم کے ذریعے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس بننے کے اعزاز سے محروم کر دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اعظم نذیر تارڑ کے زیرانتظام چلنے والا وکلاء کا برسراقتدار گروپ اور چیف صاحب کے قریبی ساتھی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بھی مخالف تھے

account_circle
Samad Yaqoob(@ASY53) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف چھوڑ دینا ایک پہلو ہے اور یہاں کہانی ختم نہیں ہوتی, صعوبتوں کا سفر یہاں سے شروع ہوتا ہے ۔۔ اس لئے فواد کی حقیقت کہانی کا انتظار کریں وہ خد بیاں کریں گے

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں آزادی صحافت کے عالمی دن پر قومی اسمبلی کے باہر آزادی صحافت سے محروم صحافیوں کے احتجاج کے موقع پر Zubair Ali Khan سے گفتگو، پاکستان میں صحافی کیا کسی کی بھی آزادی محفوظ نہیں، ارشد شریف کی شہادت ہوئی، پاکستان میں مقدمہ تک نہیں ہوا۔

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا checkmate
حکومتی آفر اور جنرل لودھی کا مشن ناکام
حامد میر کی جان کو خطرہ، عالمی اداروں کی دہائی
حنیف عباسی کا انوار الحق کاکڑ سے ٹاکرا۔۔؟
اجمل جامی کی خبر

youtu.be/9MEbEac8sLw?si…

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ٹیلی گراف کے لئے لکھا گیا آرٹیکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے عمران خان کی زبانی

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

سینئیر صحافی اجمل جامی کے مطابق آج سہیل وڑائچ صاحب نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ماضی کے کچھ تلخ حقیقت یاد کروائیں اور کہا کہ آپ کے دور میں میڈیا کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بھی نہیں بھولا جاسکتا۔ سہیل وڑائچ صاحب کا موقف تھا کہ آپ نے عمران خان کے نہیں بلکہ کسی اور کے کہنے پر کیا…

account_circle