اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
ہر دور کی غزل میں میرا نشان ملے گا...

ناصر کاظمی

ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
 ہر   دور   کی  غزل   میں   میرا  نشان  ملے  گا...

ناصر کاظمی
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo


اکاؤنٹ سسپنڈ ہونے کے بعد ریچ بلکل ختم ہو چکی ۔۔ آجائیں محفل سخن سجاتے ہیں

مجھـے اچھـا لگـتا ہے❣️
تمہاری آنکھـوں میں میرا عـکس ❣️
تمہارے ہونٹـوں پہ میرا نـام ❣️
تمہارے ہاتھـوں میں میری کلائـی ❣️
تمہاری خوشبـو کا لمـس ❣️
مجھے اچھـے لگتے ہیں ❣️

تمہـاری نـرمی،…

#PTI_Followers
اکاؤنٹ سسپنڈ ہونے کے بعد ریچ بلکل ختم ہو چکی ۔۔ آجائیں محفل سخن سجاتے ہیں
 
مجھـے اچھـا لگـتا ہے❣️
تمہاری آنکھـوں میں میرا عـکس ❣️
تمہارے ہونٹـوں پہ میرا نـام ❣️
تمہارے ہاتھـوں میں میری کلائـی ❣️
تمہاری خوشبـو کا لمـس ❣️
مجھے اچھـے لگتے ہیں ❣️

تمہـاری نـرمی،…
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
ہر دور کی غزل میں میرا نشان ملے گا...

ناصر کاظمی

8 دسمبر 1925 یومِ پیدائش
ناصر کاظمی کے یومِ پیدائش پر ان کا ایک شعر کمنٹ کریں۔ شکریہ

ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
 ہر  دور   کی  غزل  میں   میرا   نشان   ملے  گا...

ناصر کاظمی

8 دسمبر 1925 یومِ پیدائش 
ناصر کاظمی کے یومِ پیدائش پر ان کا ایک شعر کمنٹ کریں۔ شکریہ
account_circle
Aina✨(@a_n_um) 's Twitter Profile Photo

اے زمیں از بارگاہت ارجمند

آسماں از بوسہ بامت بلند

شش جہت روشن زتاب روئے تو

ترک و تاجیک و عرب بندوئے تو🫶

السلام علیکم🌼

account_circle
Aina✨(@a_n_um) 's Twitter Profile Photo

ذَوق ِ اِحساس میں ہوتی ہے تکلیف سراسر
اچھے رہتے ہیں ، وہ لوگ جو ، پَروا نہیں کرتے

ذَوق ِ اِحساس  میں  ہوتی  ہے  تکلیف  سراسر
اچھے رہتے ہیں ، وہ لوگ جو ، پَروا نہیں کرتے

#محفل_سخن
account_circle
Aina✨(@a_n_um) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایسی راہ ہو
جس پر چلنا آسان ہو
کوئی ایسی منزل ہو
جسکا مسافر ہنستا ہو
کوئی ایسا شہر ہو
جہاں سامان زندگی سستا ہو
کوئی ایسا گھر ہو
جہاں مکین مطمئن بستا ہو
کوئی ایسا ضمیر ہو
جو اب بھی زندہ ہو

کوئی ایسی راہ ہو 
جس پر چلنا آسان ہو
کوئی ایسی منزل ہو
جسکا مسافر  ہنستا ہو
کوئی ایسا شہر ہو
جہاں سامان زندگی سستا ہو
کوئی ایسا گھر ہو
جہاں مکین مطمئن بستا ہو
کوئی ایسا ضمیر ہو
جو اب بھی زندہ ہو
#محفل_سخن
account_circle
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸(@jogan1015) 's Twitter Profile Photo



ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
ہر دور کی غزل میں میرا نشان ملے گا...

ناصر کاظمی

account_circle
Musrrat RUKHSANA(@MusrratRukhsana) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈیں لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں
ہر دور کی منزل میں میرا نشاں ہو گا

ڈھونڈیں لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں 
ہر دور کی منزل میں میرا نشاں ہو گا
account_circle
𝙈e𝙝a𝙧 Muhammad 🤍(@Maharzada33) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
ہر دور کی غزل میں میرا نشان ملے گا
ناصر کاظمی

ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
 ہر  دور   کی  غزل  میں   میرا  نشان  ملے  گا
ناصر کاظمی
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo



میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تُو بھی نہیں🥀

میرا وہم وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں_💔

شب بخیر 🥱🥱

#محفل_سخن

میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تُو بھی نہیں🥀

میرا وہم وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں_💔

شب بخیر 🥱🥱
account_circle