Zunaira Sandhu 😎❤(@sandhuzunaira4) 's Twitter Profileg
Zunaira Sandhu 😎❤

@sandhuzunaira4

Insafians 🇧🇫 Leader Just IMRAN KHAN 🔥 Pakistan tehreek.e.Insaf

ID:1557785900855205888

calendar_today11-08-2022 17:48:51

10,7K Tweets

1,7K Followers

1,6K Following

Zunaira Sandhu 😎❤(@sandhuzunaira4) 's Twitter Profile Photo

تمام رات جاگنے کے بعد بھی معلوم نہ ہوا کہ آخر قصور کیا تھا ۔۔
زندگی میں ایسی کون سی غلطی یاں گناہ ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
جس کی سزا محبت کی صورت میں مل گئی؟
💔😞✨( ناول)

account_circle

Tommy Shelby 🇨🇦(@iAdnan1996) 's Twitter Profile Photo

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی آتجھے لے جاؤں کسی گاؤں میں

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا زندگی آتجھے لے جاؤں کسی گاؤں میں
account_circle
Zunaira Sandhu 😎❤(@sandhuzunaira4) 's Twitter Profile Photo

نہ کپتان جھکا ہے اور نہ اپنی قوم کو کسی کے آگے جھکنے دے گا 😎✌🏻❤️

account_circle
Ahmad Shehzad(@Ahmadshehzad92) 's Twitter Profile Photo

پروموشن لسٹ نمبر 1
💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔
💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔

Wasama Khalid (وسامہ خالد) 🗨

ÁÍMĀŃ ŚÅŃĐHŰ 😎❤

laiba

Pakistan under Fascism

Iqra Farooq

Sara's here🥰🤷‍♀️

🖤ميرال

Namrah 🐣

Ubaid Khan

پروموشن لسٹ نمبر 1 💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔ 💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔ @WasamaKhalid @sandhuzunaira4 @Attitud18755023 @M932723 @uniqueiqra_ @DtrNazim89020 @Mirral__khan @Namrah__x @UbaidKhan262575…
account_circle
Ahmad Shehzad(@Ahmadshehzad92) 's Twitter Profile Photo

پروموشن کیلئے اپنا ہینڈل مینشن کرے اور اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں

account_circle
Zunaira Sandhu 😎❤(@sandhuzunaira4) 's Twitter Profile Photo

ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی
کچھ لوگ نہیں رہتے کچھ اپنے نہیں ہوتے۔۔
(عید مبارک بابا 😣💔)

ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی کچھ لوگ نہیں رہتے کچھ اپنے نہیں ہوتے۔۔ (عید مبارک بابا 😣💔)

کتنی جلدی یہ ارمان گزر جاتا ہے
پیاس لگتی نہیں افطار گزر جاتا ہے
ہم سب گنہگاروں کی مغفرت کر اے اللہ!
عبادت ہوتی نہیں رمضان گزر جاتا ہے
( جمعتہ الوداع ❤✨ )

اور جب میں نے نفرت کرنے کا ہنر سیکھ لیا
تب کسی نے مجھ سے محبت کرنا شروع کر دی
😞🍂✨

account_circle
Zunaira Sandhu 😎❤(@sandhuzunaira4) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص راضی ہی نہیں تھا میرا ہونے پہ
سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل روک دی
🙂🥀💔

ڈھونڈا کرو گے تم تجسس سے مجھے
میرے بعد تمہیں میری محبت یاد آئے گی
🥀🍂

account_circle
Zunaira Sandhu 😎❤(@sandhuzunaira4) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈا کرو گے تم تجسس سے مجھے
میرے بعد تمہیں میری محبت یاد آئے گی
🥀🍂

account_circle