⭕ғͥғɪᴄͣɪͫ͢αℓ⚡✪°ᴢɪᴅᴅɪ(☠︎︎) ☆CūTē UźMá ༻ °✪(@uzma8t) 's Twitter Profileg
⭕ғͥғɪᴄͣɪͫ͢αℓ⚡✪°ᴢɪᴅᴅɪ(☠︎︎) ☆CūTē UźMá ༻ °✪

@uzma8t

Alhamdullilah ❤️ ❤️ Proud to be a Pakistani💖

🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

#ایم_آر_ایس

#RPG

#محبت_مافیا

#SocialMediaActivists 🌟

ID:1424726689783894020

linkhttp://Instagram.com/uzma_khalid786 calendar_today09-08-2021 13:38:32

61,8K Tweets

11,1K Followers

10,2K Following

Tahir Bilal(@Tahiirbilal) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ #PTI_Folllowers
account_circle
Tahir Bilal(@Tahiirbilal) 's Twitter Profile Photo

باقی باتیں بعد میں کرو ۔۔۔۔۔
فورا عمران خان کو رہا کرو ۔۔۔۔
خان کا مسئلہ نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔
ادھر تیرا زور نہیں ہمارا زور بھی ہے ۔۔۔۔۔
قوم کا ایک ہی مطالبہ پورا کرو ۔۔۔۔
فورا عمران خان صاحب کو رہا کرو ۔۔۔۔

باقی باتیں بعد میں کرو ۔۔۔۔۔ فورا عمران خان کو رہا کرو ۔۔۔۔ خان کا مسئلہ نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔ ادھر تیرا زور نہیں ہمارا زور بھی ہے ۔۔۔۔۔ قوم کا ایک ہی مطالبہ پورا کرو ۔۔۔۔ فورا عمران خان صاحب کو رہا کرو ۔۔۔۔ #PTI_Folllowwrs
account_circle
Naeem Zafar(@na33mZafar) 's Twitter Profile Photo

Assalam-u-Alaikum..
Good night dosto...
Hasty rahen Muskuraty rahen...
Apni soch ko behtar bnain..
Aik dosry ka Sahara bnen...

Assalam-u-Alaikum.. Good night dosto... Hasty rahen Muskuraty rahen... Apni soch ko behtar bnain.. Aik dosry ka Sahara bnen... #PTI_Folllowers
account_circle
⭕ғͥғɪᴄͣɪͫ͢αℓ⚡✪°ᴢɪᴅᴅɪ(☠︎︎) ☆CūTē UźMá ༻ °✪(@uzma8t) 's Twitter Profile Photo

Azmat Ullah جدوں عشق دے اوکھے رستے تے
اکھاں میٹ کے پیر ودھا لئے۔۔!!

فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟
فیر تھل دا_____ شکوہ کی کرنا؟

✍️حضرت بابا بلھے شاہؒ

account_circle
Azmat Ullah(@AzmatUllah71849) 's Twitter Profile Photo

وہ ملــتا ہــے مجھــے راہــوں میــں اکــثر
بچھـڑ جـاتا ہـے پِھـر لمحـوں میـــں اکـــثر

وہ ملــتا ہــے مجھــے راہــوں میــں اکــثر بچھـڑ جـاتا ہـے پِھـر لمحـوں میـــں اکـــثر #PTI_Folllowers #الهلال_التعاون
account_circle
Naeem Zafar(@na33mZafar) 's Twitter Profile Photo

ملک کے موجودہ معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے کیا نئے اداروں کا قیام خوش آیئن ہے ؟؟
اپنی رآۓ کا اظہار ضرور کریں۔۔
نوٹ: غیر سیاسی پوسٹ

ملک کے موجودہ معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے کیا نئے اداروں کا قیام خوش آیئن ہے ؟؟ اپنی رآۓ کا اظہار ضرور کریں۔۔ نوٹ: غیر سیاسی پوسٹ #PTI_Folllowers
account_circle
Muzzamil Ahmed(@immuzammil_10) 's Twitter Profile Photo

ان اللہ یحب المتوکلین۔ (159)

'بے شک اللہ تعالی توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔'

ان اللہ یحب المتوکلین۔ (159) 'بے شک اللہ تعالی توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔' #PTI_Folllowers #QuranQareemPk
account_circle
aryan(@1aryan_) 's Twitter Profile Photo

The love and admiration that Pakistanis have for Imran Khan transcend politics, symbolizing a shared aspiration for a prosperous, inclusive, and dignified future for their beloved nation
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
Iqra Naz

The love and admiration that Pakistanis have for Imran Khan transcend politics, symbolizing a shared aspiration for a prosperous, inclusive, and dignified future for their beloved nation @Zia1O @Iqra1o #PTI_Folllowers
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo

⭐✨
ہائی الرٹ
884 والی لسٹ دوبارہ ایکٹو ہوگئی ہے، تمام کارکنان سے گزارش ہے احتیاط کریں۔
یہاں جنگل کا قانون ہے

⭐✨ ہائی الرٹ 884 والی لسٹ دوبارہ ایکٹو ہوگئی ہے، تمام کارکنان سے گزارش ہے احتیاط کریں۔ یہاں جنگل کا قانون ہے #PTI_Folllowers
account_circle
Tahir Bilal(@Tahiirbilal) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨

اسلام آباد ہائیکورٹ نےآڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے معاملے میں ابتدائی نوٹس جاری کر دئے۔

ایک بہادر جج، جسٹس بابر ستار 🤎

بڑی خبر 🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ نےآڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے معاملے میں ابتدائی نوٹس جاری کر دئے۔ ایک بہادر جج، جسٹس بابر ستار 🤎 #PTI_Folllowers
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo

آئیں ہماری سپیس کو جوائن کریں مل کر کام کریں اور ایکٹو فالورز حاصل کریں ۔۔ ہم سب کو سپورٹ اور پروموٹ کرتے ہیں

account_circle