Adeel Ahmad(@Ch_Adeel_Ahmad) 's Twitter Profile Photo

اکٹھے ہیں مگر یہ طے نہیں ہے
محبت تھی، نہیں تھی، ہے، نہیں ہے

تو کیا سچ مچ دعا سے تُو ملے گا۔۔؟؟
تو کیا پہلے سے سب کچھ طے نہیں ہے...؟؟

اکٹھے ہیں مگر یہ طے نہیں ہے 
محبت تھی، نہیں تھی، ہے، نہیں ہے 

تو کیا سچ مچ دعا سے تُو ملے گا۔۔؟؟ 
تو کیا پہلے سے سب کچھ طے نہیں ہے...؟؟
#اردو_زبان #اردو_شاعری #قومى_زبان
account_circle