Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

میرے ملک کے فیصلے 11 لوگ نہیں بلکہ میرے ملک کی عوام کریں گے ۔۔۔۔ فواد چوہدری پر تشدد ۔۔۔گھناونے چہروں اور گھناؤنے عزائم کو مزید بے نقاب کر رہا ہے

میرے ملک کے فیصلے 11 لوگ نہیں بلکہ میرے ملک کی عوام کریں گے ۔۔۔۔ فواد چوہدری پر تشدد ۔۔۔گھناونے چہروں اور گھناؤنے عزائم کو مزید بے نقاب کر رہا ہے 
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو 
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
account_circle
M Arshad khan(@Arshad3878) 's Twitter Profile Photo

بیٹیوں کو ملنے نہیں دیا جا رہا اس لیے فواد چودھری کی اہلیہ فوٹو لے کر آ گئ
فواد چودھری راؤ انور سے بڑا مجرم تھا؟ یا عزیر بلوچ سے؟ احسان اللہ احسان سے؟
یہ سب کے سب قاتل عدالتوں سے ریلیز ہوگئے ہیں
اور فواد چودھری نے منشی ہی تو کہا ہے؟

#دو_کوڑی_کا_منشی 
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
account_circle
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿(@1i2Ua) 's Twitter Profile Photo

اپنے بابا جانی سے ملنے کی خوشی بچیوں کے چہرے سے جھلک رہی ہے⁦❤️⁩

ماشاء اللّٰه، اللّٰه سلامت رکھے آمین ♥️
فؤاد چوہدری کو رہا کرو

اپنے بابا جانی سے ملنے کی خوشی بچیوں کے چہرے سے جھلک رہی ہے⁦❤️⁩

ماشاء اللّٰه، اللّٰه سلامت رکھے آمین ♥️
فؤاد چوہدری کو رہا کرو
account_circle
Rabia Khan PTI(@RabiaKhannPTI) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی آج کی تصویر بتا رہی ہے ، کہ فواد چوہدری ڈٹ کر ظلم کا مقابلہ کررہا ہے ۔۔♥️

فواد چوہدری کی آج کی تصویر بتا رہی ہے ، کہ فواد چوہدری ڈٹ کر ظلم کا مقابلہ کررہا ہے ۔۔♥️
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
account_circle
mohammad suleman(@mohamma71847437) 's Twitter Profile Photo

'مان لو تم سب ہار چکے ہو'
سینئر رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ اور بچوں کی جیل میں ان سے ملاقات۔

'مان لو تم سب ہار چکے ہو'
سینئر رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ اور بچوں کی جیل میں ان سے ملاقات۔
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
account_circle
Sania khan(@SoniaKh28080554) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja آج بہت دنوں بعد Adil Raja آپکا tweet پڑھ کرکوئی امیدکی کرن نظرآئی ہےاب اللہ کرے لالی پاپ نہ ہو۔
اللہ تعالی عمران خان کا حامی و ناصر ہو اور فتح پاکستان اور پاکستانیوں کامقدر ہو۔

@soldierspeaks آج بہت دنوں بعد @soldierspeaks آپکا  tweet پڑھ کرکوئی امیدکی کرن نظرآئی ہےاب اللہ کرے لالی پاپ نہ ہو۔
اللہ تعالی عمران خان کا حامی و ناصر ہو اور فتح پاکستان اور پاکستانیوں کامقدر ہو۔
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان 
#خوف_کے_آگے_جیت_ہے 
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو 
#JusticeForArshadSharif
account_circle