SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آفیس کیسامنے پی ٹی آئی وکلاء کا احتجاج زبردست طریقے سے جاری ہے ابھی عوام سو و
رہی ہے شائد اسے بھی ہوش ا جائے
الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ورنہ گھر جاؤ

account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آفیس کیسامنے پی ٹی آئی وکلاء کا احتجاج
الیکشن کراؤ ملک بچاؤ

account_circle
S Khan PTI ipian(@kaftankakilari) 's Twitter Profile Photo

قوم عمران خان کے ساتھ ھے قوم غلامی نامنظور الیکشن کراؤ ملک بچاو کے ساتھ ھے قوم عدل و انصاف کے ساتھ ھے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

قوم عمران خان کے ساتھ ھے قوم غلامی نامنظور  الیکشن کراؤ ملک بچاو  کے ساتھ ھے قوم عدل و انصاف کے ساتھ ھے
@TeamiPians 
#قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
account_circle
𝐀𝐛𝐮 𝐇𝐮𝐫𝐚𝐢𝐫𝐚(@Abuhuraira4uu) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر ۔۔۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45(5) کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کے انعقاد کیلئےخط لکھ دیا۔

صدر مملکت کا الیکشن کے انعقاد کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو مدعو کر لیا۔

بڑی خبر ۔۔۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45(5) کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کے انعقاد کیلئےخط لکھ دیا۔

صدر مملکت کا الیکشن کے انعقاد کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو مدعو کر لیا۔

#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
account_circle
BenaziR 🖋🇵🇰(@BenaziR_00) 's Twitter Profile Photo

وکلا تحریک خواتین لیڈ کریں۔۔۔۔۔
ربیعہ باجوہ🔥🔥

الیکشن کراؤ ملک بچاؤ 🇧🇫 سب ٹائیگر یہ ٹرینڈ چلاؤ

account_circle
Addy(@BeingAddyPTI) 's Twitter Profile Photo

وکلاء تحریک کا باقائدہ آغاز 🚨

زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں ۔ ماشااللہ

الیکشن کراؤ ملک بچاؤ - وکلاء کا الیکشن کمیشن آفس کے باہر بُھر پور احتجاج

🔥🔥🔥

twitter.com/Karachi__Wali/…

account_circle
IK Today(@IKTodayPk) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء نے کنونشن کے بعد الیکشن کمیشن کیسامنے احتجاج کیا اور الیکشن کراؤ ملک بچاؤ کے نعرے لگائے۔

account_circle
Zafar Cheema PTI USA official(@ZafarCheemapti) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء نے کنونشن کے بعد الیکشن کمیشن کیسامنے احتجاج کیا گیااور الیکشن کراؤ ملک بچاؤ کے نعرے لگائے گئے

account_circle