🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷(@1i2Ua) 's Twitter Profileg
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷

@1i2Ua

Islam is the best religion and Prophet Muhammad is the best teacher (peace be upon him)🇸🇦

ID:1359269752938594308

calendar_today09-02-2021 22:36:19

131,8K Tweets

9,5K Followers

9,5K Following

тαѕℓєєм αѕιм🇵🇰(@haimaAni) 's Twitter Profile Photo

🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺

تنہائی ایک چھوٹا سا گوشہ ہے
جس میں انسان
اپنے دماغ کےسامنے کھڑا ہوتاہے
آپ ہی جج اور آپ ہی وکیل بنتاہے
خود کو ہی مجرم
خود کو ہی بےگناہ ثابت کرتاہے
قانون بس اللہ کا نافذ رکھے
سرخرو آپ ہی ہونگے دنیا و آخرت میں
ان شاءاللہ
سدا خوش وخرم تندرست رہیں

account_circle
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷(@1i2Ua) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے کرداروں نے 10 اپریل کو اسے ایک بار پھر دہرا دیا
ان کو ڈفر ایسے تو نہیں کہا جاتا

account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

عید کی خوشی میں انکے 7 ہزار مکمل کروا دیں فالو بیک ملے گا لازمی
Yasir

عید کی خوشی میں انکے 7 ہزار مکمل کروا دیں فالو بیک ملے گا لازمی @MYS591
account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🌟 Assalam O Alaikum 🌟
My X Family
🌟 Good morning 🌟

🌙 💮 𝐸𝒾𝒹 𝑀𝓊𝒷𝒶𝓇𝒶𝓀! 💮🌙
𝑀𝒶𝓎 𝓉𝒽𝒾𝓈 𝒶𝓊𝓈𝓅𝒾𝒸𝒾𝑜𝓊𝓈 𝒹𝒶𝓎 𝑜𝒻 𝐸𝒾𝒹-𝓊𝓁-𝐹𝒾𝓉𝓇 𝒷𝓇𝒾𝓃𝑔 𝒿𝑜𝓎, 𝓅𝓇𝑜𝓈𝓅𝑒𝓇𝒾𝓉𝓎, 𝒶𝓃𝒹 𝒷𝓁𝑒𝓈𝓈𝒾𝓃𝑔𝓈 𝓉𝑜 𝓎𝑜𝓊𝓇…

account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
میری کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو بہت بہت عید مبارک۔
اللہ تعالٰی سے یہی دعا ہے کہ مرشد عمران خان جلد از جلد ہمارے بیچ ہوں اور پاکستان کی پریشان حال عوام پر اپنا رحم اور فضل فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda

account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو گیا بہت اچھی بات ہے مگر کسی نے یہ نی بتایا کہ
یہ سازش تھی یا مداخلت 🤔
DG ISPR Punjab Police Official

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Asalam o alikum😇
My X Family
✺  🌟• 👁️ •🌟  ⚫️ 
 👁️˙ ● 🌙 . 🌙 ✺  •
.  •🌎 •  ⚫️  ●
Good night! I hope Allah blesses you with another beautiful and wonderful day tomorrow
Sweet Dreams.

account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

پا کستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اسفند یار کا کڑ نے شا نگلہ میں چینی شہر یوں پر دہشت گرد حملے کی مذ مت کر دی۔۔۔ انکا کہنا ہے کہ چائنہ اور پاکستان کی دوسری لازوال ہے اور اس دوستی میں ایسی حرکتوں سے داڑ نہیں ڈالی جا سکتی ہے
چائنہ اور پاکستان ہمیشہ سے بھائی تھے اور ہیں اور…

پا کستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اسفند یار کا کڑ نے شا نگلہ میں چینی شہر یوں پر دہشت گرد حملے کی مذ مت کر دی۔۔۔ انکا کہنا ہے کہ چائنہ اور پاکستان کی دوسری لازوال ہے اور اس دوستی میں ایسی حرکتوں سے داڑ نہیں ڈالی جا سکتی ہے چائنہ اور پاکستان ہمیشہ سے بھائی تھے اور ہیں اور…
account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

قمر جاوید باجوہ کو دوسرے دل کے دورے کی کنفرم خبر۔
ڈاکٹروں نے کہا ہے تیسرا پڑا تو اب نہیں بچتا۔
یا اللہ جلدی جلدی سب کیلئے دعائیں سن
میرے مالک 🤲

account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

عرس میں ایک ماہ رہ گیا ہےاور پوسٹر ابھی سے تیار ہیں مگر اس میں کچھ کمی سی ہے

عرس میں ایک ماہ رہ گیا ہےاور پوسٹر ابھی سے تیار ہیں مگر اس میں کچھ کمی سی ہے
account_circle
Proud Fan 🌟(@AbdulqadirFnGrl) 's Twitter Profile Photo

رمضان کے بعد شیطان کی سیٹ اسکو واپس ملے گی؟؟ یا پھر وہ بھی ن لیگ لے جاۓ گی 😬

account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

روزے جتنے بھی مشکل ہوں پر رمضان کا اختتام اداس کر ہی دیتا ہے
سحری کی رونق،
افطاری کی برکت،
عبادت کا مزہ
رمضان کی ہی بدولت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول فرمائے اور ہماری جائز خواہشات پوری کرے۔
آمین یا رب العالمین

روزے جتنے بھی مشکل ہوں پر رمضان کا اختتام اداس کر ہی دیتا ہے سحری کی رونق، افطاری کی برکت، عبادت کا مزہ رمضان کی ہی بدولت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول فرمائے اور ہماری جائز خواہشات پوری کرے۔ آمین یا رب العالمین #الوداع_رمضان_کریم
account_circle