Mona Hassan(@Monaahassan) 's Twitter Profile Photo

Shukreah awaz uthanay ka. Hassaan Niazi is well. Your voice has power. Many innocent people are behind bars in military & civilian custody. Keep raising ur voice so they can b released.



Shukreah awaz uthanay ka. @HniaziISF is well. Your voice has power. Many innocent people are behind bars in military & civilian custody. Keep raising ur voice so they can b released. 
#releaseHassanNiazi 
#ReleasehIdermajeed 
#ReleasePoliticalPrisoners 
#ReleaseMilitaryPrisoners
account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پر
وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے

حسان نیازی

account_circle
Fahada(@Gulerana55685) 's Twitter Profile Photo

فوجی تنصیبات کی کیا حیثیت ہے؟
کورکمانڈر ہاؤس کوئی مقدس عمارت نہیں۔
اینٹیں،ناکارہ جہاز اور عمارتیں انسانی جانوں سے اہم نہیں۔
عمران خان کی بہن اور حسان نیازی کی والدہ کا بیان


account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

آج سپریم کورٹ میں دل چیر چیر ہوگیا، ایک باپ کا دکھ درد کوئی سمجھ سکتا ہے؟ کوئی ۸۷ لوگوں کی فریاد سن سکتا ہے؟ جو روز اپنوں سے دوری پہ بے بس ہو کے تڑپتے ہیں۔۔

کیا حسان نیازی اور ۷۸ ملٹری قیدی پاکستانی نہیں؟
کیا ایسی ظالمانہ قید کہیں ہوتی ہے؟

آج  سپریم کورٹ میں دل چیر چیر ہوگیا، ایک باپ کا دکھ درد کوئی سمجھ سکتا ہے؟ کوئی ۸۷ لوگوں کی فریاد سن سکتا ہے؟ جو روز اپنوں سے دوری پہ بے بس ہو کے تڑپتے ہیں۔۔

کیا حسان نیازی اور ۷۸ ملٹری قیدی پاکستانی نہیں؟
کیا ایسی ظالمانہ قید کہیں ہوتی ہے؟ 

#releaseHassanNiazi
account_circle