Shahbaz Swati(@TalhaAbuo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ کو آٹھ منٹ کی ویڈیو میں سمیٹنے والا
Arshad Sharif
ارشد شریف شہید رح

account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

حکومتیں کیسے بنتی ہیں کیسے ٹوٹتی ہیں
آپ کا تو کوئی چانس ہی نہیں ہے!

مجھے وہ طاقت چاہیے ہی نہیں جو امریکنوں کے کندھوں پر چڑھ کر آئے۔

ملک و قوم کی خاطر ایک شہید اور دوسرا اسیر 😞


Arshad Sharif Imran Khan

account_circle
Imran Malik 🐦(@ImranMa58285751) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کے قتل کیس کی پہلی باقاعدہ عدالتی سماعت تیس اپریل کو جج سٹیلا موٹوکو کی عدالت کجیاڈو ہائی کورٹ کینیا میں ہوگی۔ (جویریہ صدیق)

اللٰ٘ہ ہمارے شہید بھائی اور ان کی فیملی کو انصاف دے۔۔۔!!
آمین ثم آمین 🤲🏻

Arshad Sharif Javeria Siddique

ارشد شریف شہید کے قتل کیس کی پہلی باقاعدہ عدالتی سماعت تیس اپریل کو جج سٹیلا موٹوکو کی عدالت کجیاڈو ہائی کورٹ کینیا میں ہوگی۔ (جویریہ صدیق)

اللٰ٘ہ ہمارے شہید بھائی اور ان کی فیملی کو انصاف دے۔۔۔!!
آمین ثم آمین 🤲🏻

@arsched @javerias 
#JusticeForArshadSharif
account_circle
SalaarKhanPTI(@TheMRM1993) 's Twitter Profile Photo

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے

Arshad Sharif Ali Usman

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

شہید Arshad Sharif نے اپنی زندگی میں اپنے اور دیگرصحافیوں کو خطرات کے بارے میں چیف جسٹس پاکستان کو کیمشن بناننے کا مطالبہ کیا تھا خط میں دیگر جن صحافیوں کے نام تھے انکوبلا کرمزید حقائق سامنے آ سکتے ہیں ہو سکتا ہےانکو اب بھی اُن حالات کاسامنا ہو

شہید @arsched نے اپنی زندگی میں اپنے اور دیگرصحافیوں کو خطرات کے بارے میں چیف جسٹس پاکستان کو کیمشن بناننے کا مطالبہ کیا تھا خط میں دیگر جن صحافیوں کے نام تھے  انکوبلا کرمزید حقائق سامنے آ سکتے ہیں ہو سکتا ہےانکو اب بھی اُن حالات کاسامنا ہو
account_circle
Akmal Shah 🦋(@The_docter333) 's Twitter Profile Photo

Who filed cases against the martyr Arshad Sharif? Who is threatening? Who poses a danger? Even now, retaliatory actions, threats, and various forms of violence continue against journalists, but who should we demand justice from?

Who filed cases against the martyr @arsched? Who is threatening? Who poses a danger? Even now, retaliatory actions, threats, and various forms of violence continue against journalists, but who should we demand justice from? #JusticeForArshadSharif
account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

حساس ویڈیوز یا جوتے صاف کرنے والا راستہ⁉️

شریف خاندان کی کرپشن کی داستانوں اور تقریباً ہر ادارے پر حملہ آور ہونے کے باوجود پھر سے حکومت میں آنے والا آسان راستہ کون سا ہے!

ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
Murad Saeed Arshad Sharif

account_circle
PTI lovers(@PTIlovers187) 's Twitter Profile Photo

حکومتیں کیسے بنتی ہیں کیسے ٹوٹتی ہیں
آپ کا تو کوئی چانس ہی نہیں ہے!

مجھے وہ طاقت چاہیے ہی نہیں جو امریکنوں کے کندھوں پر چڑھ کر آئے۔

ملک و قوم کی خاطر ایک شہید اور دوسرا اسیر 😞



Arshad Sharif

account_circle
Imran Malik 🐦(@ImranMa58285751) 's Twitter Profile Photo

فاتحہ پڑھیئے اس نظام پر۔۔!!

جہاں ارشد شریف جیسے لوگوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا جائے۔۔!!

Arshad Sharif Javeria Siddique

account_circle
Nudrat Alvi(@NudratAlvi1) 's Twitter Profile Photo

Arif Hameed Bhatti Arshad Sharif Arif Hameed Bhatti why you’re not talking about Salman Iqbal ARY and his team 90 percent case will be solved they send to @Kenya talk about the place of crime or you all are saving him and @Arshad's justice will be judged by the greatest justice in the universe,

account_circle
Sanam Khan(@nosh61384) 's Twitter Profile Photo

مجھے انصاف چاہیے ارشد شریف شہید 💔😭
کوئی ہے جو میرے لیے آواز اٹھائے ارشد شریف شہید 💔😭

Arshad Sharif Javeria Siddique

مجھے انصاف چاہیے ارشد شریف شہید 💔😭
کوئی ہے جو میرے لیے آواز اٹھائے ارشد شریف شہید 💔😭
#JusticeForArshadSharif
@arsched @javerias
account_circle
Imran Malik 🐦(@ImranMa58285751) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نے ارشد شریف شھید کے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی...!!

Arshad Sharif Javeria Siddique

حامد میر نے ارشد شریف شھید کے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی...!!

@arsched @javerias
#JusticeForArshadSharif
account_circle
@samiullah(@samiullh7293405) 's Twitter Profile Photo

شہر یار افریدی کا خطرناک بیان 😳
اگر خیبرپختونخوا کو اپنا حق نہیں دیا جاتا تو ایسا نہ ہو کہ پھر اپ گیس اور بجلی کیلئے ترلے کریں 😱🔥
Dr.Shabnam Gul Wazir Arshad Sharif Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼 Arshad Sharif Kashif Baloch Ali Muhammad Khan Zartaj Gul Wazir

account_circle