The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profileg
The Power Of PTI

@ThePowerOfPTI

Journalist | Content Creator | Political Analytics | Political & Social Media Activist

ID:1538191345990488066

calendar_today18-06-2022 16:06:21

15,7K Tweets

214,3K Followers

24,8K Following

The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ان کی پارٹی ہے ، چھوڑ جانے والوں کو واپس لینے کا فيصلہ بھی ان کا ہی ہوگا

علی امین گنڈا پور

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ عمران خان صاحب سے بھی زیادہ سمجھدار بننے کی کوشش کر رہے ہیں اُن کو چاہئے عمران خان صاحب کا فیصلہ تسلیم کریں اور پارٹی کو نقصان مت پہنچائیں۔

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے اج کے بعد دھمکی دی تو اسکا نام tv پر لونگا۔۔
بات ختم
سینیئر صحافی حامد میر

account_circle
Marryam Shah(@MarryamG62822) 's Twitter Profile Photo

جن کے فالورز 1000 سے کم ہیں وہ لسٹ میں شامل ہونے کےلئے حاضری لگوائیں

پروموشن لسٹ لگاتی ہوں.....

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: لوگ نا عمران خان کو دیکھ سکتے اور نا آواز من سکتے۔ کوشش کی گئی کہ لوگ بھول جائیں۔

لیکن سب الٹا ہوا عمران خان کے سوا کچھ سوچھ ہی نہیں رہا لوگوں کو۔

عمران ریاض خان

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: چئیرمین عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے صداقت علی عباسی، فواد چودھری، عثمان ڈار & علی نواز اعوان کی منظوری دے دی گئی

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کےلئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیر شبلی فراز نے مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کی اجازت ملنے کی تصدیق کردی

account_circle
News of Pakistan 🗒️(@Pakistan943) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر
اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کی اجازت ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: چیف جسٹس آف پاکستان آپ کو شرم آنی چاہئیے، رہنما تحریک انصاف رؤف حسن

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: جنرل باجوہ اور اسکے سسر دونوں پاکستان میں عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں جنرل باجوہ قسم کھا کر جھوٹ بول رہے ہیں، رؤف حسن

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: فواد چوہدری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں واپسی کا اعلان کریں گے

account_circle
The Power Of Youth(@TPowerOfYouth) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے وہ ٹائیگرز جن کے فالورز 3k سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔...

کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔...

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

صحافی۔ مریم نواز نے پنجاب پولیس کی وردی پہنی تھی کیا آپ بھی یہ کریں گے

وہ تو اور بھی بہت کچھ کرتی ہے کل تم کہو

کہ وہ بھی کرو پھر علی امین گنڈا پور

account_circle
News of Pakistan 🗒️(@Pakistan943) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی واپسی کا عمل جلد شروع ہونے والا ہے
عمران خان کی ہدایت پر چند رہنماؤں کو پارٹی میں واپس لیا جائے گا

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور آڈیو لیکس کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش

account_circle
News of Pakistan 🗒️(@Pakistan943) 's Twitter Profile Photo

گلا کٹ کے الگ بھی جسم سے ہو جائے تو پھر بھی عمران خان کا نام آئے گا
عمر ایوب کا انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا سے مکالمہ

account_circle