ᑕOᗰᖇᗩᗪE(@KMA1976) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں مہاجروں کے متفقہ قائد الطاف حسین کے چند جملوں پہ تقریر،تحریر ، تنظیم پہ پابندی لگانے والو فرزند زمین فواد چوہدری پاکستان کیخلاف عالمی برادری سے اپیل کر رہا ہںے۔
ریاست،عدالت اور محب الوطن نمبر ون کیا اِس 'توہینِ ریاست' کا نوٹس لینگے؟
Altaf Hussain

account_circle
Imran Ali(@ImranAl57593927) 's Twitter Profile Photo

MQM MISSING PERSONS

یہ آنسو یہ درد کیوں کسی کو محسوس نہیں ہوتے .?

جئے الطاف حسین بھائی
جئے نظریہ الطاف حسین بھائی

Altaf Hussain بھائی
@Azizabadi
Hassan Butt
Qasim Ali
Dr. Nadeem Ehsan
MQM

account_circle
Mudassir khanzada(@Mudassi16175725) 's Twitter Profile Photo

ٹنڈو الہ یار ۔
شہید خلیل الرحمٰن خانزادہ عرف (بھولو بھائی) کی پہلی برسی کے موقع پر حق پرستوں کی طرف سے Altaf Hussain بھائی کے حق میں فلک شگاف نعرے اور ترانے چلائے گئے ۔
جئے مہاجر ۔ جئے الطاف بھائی ✌️

account_circle
Ali(@Qaisera88180618) 's Twitter Profile Photo

قائدتحریک الطاف حسین بھائی۔
کی صحت وتندرستی اور لمبی درازی عمر خضر حیات اور شفاع وکاملہ اور دشمنوں کی نظروں سے محفوظ رکھنے اور جو جھوٹےمقدمات غداروں کیجانب سے بنائے گئے ھے لندن کی پراپرٹی پر ان تمام کیلئے مائیں بہنیں کا دعائیں کرائ گئے ھے ۔

account_circle
Hussain(@SmYousufHussain) 's Twitter Profile Photo

بانیان پاکستان کی اولادوں نے لہو دے کر بنایا تھا پاکستان
بانیان پاکستان کی اولادیں لہو دیتی آرہی ہے وطن کو اسکے باوجودِ مہاجروں پر الزامات لگائے گئے ماروائے عدالت قتل کئے گئے
کئی ہزار لاپتہ کئے گئے اسکے باوجود ملک کی معیشت اور ترقی کیلئے قدم بڑھایا ہے
++

account_circle
سید مسررو علی(@syedalimasroor) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کوالطاف بھائی ہی بچاسکتے ہیں
افواج پاکستان سےالطاف بھائی کا بیان قابل ستائش ہے،پاک فوج الطاف بھائی کے پیغام امن کوسنجیدگی سے لے
الطاف بھائی کافوج کوخیرسگالی کا پیغام خوش آئندہ ہے،یہ چاکنگ اہلیان کراچی کی جانب سے مختلف گلی کوچوں میں کی گئی ہے

پاکستان کوالطاف بھائی ہی بچاسکتے ہیں 
افواج پاکستان سےالطاف بھائی کا بیان قابل ستائش ہے،پاک فوج الطاف بھائی کے پیغام امن کوسنجیدگی سے لے 
الطاف بھائی کافوج کوخیرسگالی کا پیغام خوش آئندہ ہے،یہ چاکنگ اہلیان کراچی کی جانب سے مختلف گلی کوچوں میں کی گئی ہے 
#AltafAppeals4Pakistan
account_circle
نبیل صاحب(باغی)(@nabeelsahab90) 's Twitter Profile Photo

قائد آپ بےفکر ہوکر جائیں پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ ہمیشہ کی طرح آپ کا بول بالا ہوگا اور ان غدّار نمک حرام ضمیر فروشوں کا منہ کالا ہوگا✊❤
آمین ثمہ آمین
🔥
Altaf Hussain

account_circle
Mudassir khanzada(@Mudassi16175725) 's Twitter Profile Photo

زنجیر میں بندھ کر مت رہنا
قائد کا ہے ہم کو یہ کہنا ۔۔✌️
نوابشاھ (یونٹ بوچھیری)
شادی کی تقریب میں حق پرست نوجوانوں کے Altaf Hussain بھائی کے ترانوں پر رقص۔
Mustafa Azizabadi Hassan Butt

جئے الطاف حسین بھائی ✌️

account_circle